سونے میں مضوط بُلش موو ہے لیکن ریزسٹنس ٹیس
سونے کی قیمت نے کل کا کم ترین لیول 1401 دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے اور اس کے 1419 کے پرائس لیول / ریزسٹنس تک ریلی کی ہے - چونکہ میں نے 1419 اور 1426 کے لیول پر ریزسٹنس کو نوٹ کیا ہے لہذا میں سیل کے مواقع دیکھوں گا - نیچے کی جانب کا ہدف 1407 کے لیول پر ہے
مارکیٹ کی خبریں
سالانہ بنیادوں پر جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0۔2 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مئی کے 4۔2 فیصد اضافہ کے کم ہے - جس کی بڑی وجہ سے کئی ماہ سے مسلسل کم ہوتی انرجی کی قیمتیں ہیں انرجی سے ہٹ سے سی پی آئی میں سالانہ بنیادوں پر 6۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - قیمت سالانہ بنیاودوں پر تمام آٹھ شعبوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے
سیزنل ماہانہ بنیادوں پر سی پی آئی میں جون میں 1۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ مئی میں اس میں 3۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے تھا
ٹیکنیکل تجزیہ
ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو کو نوٹ کیا ہے - جو کہ اضآفہ کی مضبوط موو کا اشارہ ہے - بہرحال 1419 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے سیل کے مواقع دیکھیں - میری تجویز ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس سے ممکنہ تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی - نیچے کی جانب کا ممکنہ ہدف 1407 کے لیول پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим