انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #916 Collapse

    یورو / جی بی پی نے ریزسٹنس سے واپسی کی ہے بڑی &#1578

    قیمت کے پہلے ریزسٹنس لیول سے واپسی کی ہے جہاں سے ہم قیمت میں مزید تنزلی دیکھ سکتے ہیں

    انٹری : 0.8856

    یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریڑیسمنٹ

    سٹاپ لاس : 8907۔0

    یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

    ٹیک پرافٹ : 8773۔0

    یہ بہتر کیوں ہے : 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #917 Collapse

      یورو / جے پی وائے نے اہم ریزسٹنس سے واپسی کی ہ

      یورو / جے پی وائے نے اہم ریزسٹنس سے واپسی کی ہے ممکنہ طور پر تنزلی پہلی سپورٹ تک ہو سکتی ہے

      انٹری : 64۔121

      یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس

      سٹاپ لاس : 24۔122 یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس

      ٹیک پرافٹ : 75۔120

      یہ بہتر کیوں ہے : 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ


         
      • #918 Collapse

        GBP/USD approaching resistance, potential drop!

        قیمت ہماری پہلی ریزسٹنس کی سطح تک پہنچ رہی ہے جہاں ہم اسی طرح کے ڈراپ دیکھ سکتے ہیں.

        انٹری : 1.2747

        کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ اعلی ریزسٹنس ، 23.6٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 61.8٪ فبونیکی توسیع

        سٹاپ لاس : 1.2872

        یہ کیوں اچھا ہے: افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 38.2٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ

        ٹیک پرافٹ: 1.2578



           
        • #919 Collapse

          EUR/USD approaching support, potential bounce!

          قیمت ہماری پہلی معاونت کا سامنا ہے جہاں ہم اس سطح کے اوپر اچھال دیکھ سکتے ہیں.

          انٹری : 1.1213


          یہ کیوں اچھا ہے: افقی پُل بیک کی سپورٹ ، 50٪ فبوناکی ریٹریسمنٹ ، 100٪ فبونیکی توسیع، مختصر مدت بڑھتی ہوئی سپورٹ لائن

          سٹاپ لاس: 1.1180

          یہ کیوں اچھا ہے: 61.8 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ

          ٹیک پرافٹ: 1.1255

          یہ کیوں اچھا ہے: 50٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع


             
          • #920 Collapse

            یورو / جے پی وائے ریزسٹنس کے قریب ہے - تنزلی م&#1605

            یورو / جے پی وائے اہم ریزسٹنس کے قریب ہے اور پہلی سپورٹ تک تنزلی ممکن ہے

            انٹری : 24۔122

            یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افق اوور لیپ ریزسٹنس

            سٹاپ لاس : 76۔122

            یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

            ٹیک پرافٹ : 32۔121

            یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ


               
            • #921 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی اہم ترین پیشن گوئی برائے 10 جو&#160

              ایف ای ڈی کے ریٹ میں کمی کے فیصلہ نے ڈالر - سونے کے برخلاف موو کو بڑھانے میں مدد دی تھی اور سب اس میں کامیاب بھی رہے تھے لیکن یورو نے اضآفہ کا عمل دیکھا تھا

              لہذا یورو میں اضآفہ کی موو کے لئے اشارہ موجود ہے - ہم نے پیر کی صبح تنزلی نوٹ کی تھی لیکن ابھی تک یہ پُل بیک کا حصہ ہے

              ہماری نظر یورو میں اضافہ پر ہے

              ہم نے یورو میں 1190۔1 کے لیول اور 1220۔1 سے خرید کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

              یہ کہ 1280۔1 کے لیول سے بھی خرید ممکن ہے


              Click image for larger version

Name:	analytics5cfe06e1ce094_source!.jpg
Views:	1
Size:	342.3 کلوبائٹ
ID:	12322324
                 
              • #922 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 11 &#15

                یورو نے امریکی ڈالر کی پس پردہ کی مجموعی بہتری کے قدرے تصحیح کی ہے

                کوئی ایسی اہم خبر نہیں ہے جو کہ صورتحال کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کر سکے

                مارکیٹ ہفتہ میں ہونے والی ایف ای ڈی میٹنگ کے انتظار میں ہے اور ممکنہ ریٹ میں کمی کے حوالے سے معلومات کے انتظآر میں ہے

                یورو / یو ایس ڈی میں آضآفہ کا عمل جاری ہے

                ہم نے یورو میں 1190۔1 کے لیول سے اور 1220۔1 کے لیول سے خرید کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

                قیمت کے کم ہونے پر ممکنہ خرید


                   
                • #923 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جون 2019

                  سونا توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2760۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 2760۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - 2760۔1 کے لیول کا ممکنہ بریک آوٹ اضآفہ کی موو کی تصدیق کرے گا

                  نیلی مستطیل - افقی ریزسٹنس

                  سرخ لکیر - تن کان سن - سپورٹ 1 - 2713۔1

                  نیلی لکیر - کی جن سن - سپورٹ 2 - 2706۔1

                  ہمارا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور رجحان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق خریدار ابھی بھی مضبوط ہیں اور آپ کو قیمت کے کم ہونے پر صرف خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں - اہم ریزستنس 2760۔1 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے سے 2810۔1 اور 2864۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا - جی بی پی میں بُلش رجحان کی ایک اور تصدیق یہ ہے کہ اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر ہے {نیلا کلاوڈ} جب تک قیمت اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر ہے تب تک میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #924 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی 13 جون 2019

                    کوئی بڑی اہم خبر نہیں ہے - مارکیٹ دو چیزوں کے انتظار میں ہے جی 20 سمٹ کے انتظار میں ہے جہاں یہ توقع ہے کہ ٹرمپ اور زی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوگی اور تجارت کے تنازعہ پر بات کریں - ٹرمپ نے یہ کہا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو وہ چائنہ کے سامان پر 300 بلین ڈالر کی ڈیوٹی بڑھا دیں گے - جب کہ دوسری چیز یہ کہ 19 جون کو ہونے والی ایف ای ڈی کی میٹنگ اور اور ڈآلر کی قیمت میں کمی کا مسئلہ ہے

                    یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی سیل کرنے والوں کے حملوں کا مضبوطی سے سامنا کر رہا ہے

                    ہم یورو میں 1190۔1 اور 1220۔1 کے لیول سے خرید جاری رکھے ہوئے ہیں

                    ممکنہ خرید 1350۔1 کے بریک ڈاون پر بنے گی



                       
                    • #925 Collapse

                      GBP/USD near support, a bounce is possible!

                      جی بی پی / یو ایس ڈی سپورٹ کے قریب ہے، پہلی ریزسٹنس کے لئے اچھال ممکن ہے

                      انٹری : 1.2652

                      یہ کیوں اچھا ہے: 61.8٪ فبونیکی توسیع، 61.8 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ ، افقی اوورلوپ کی سپورٹ

                      سٹاپ لاس: 1.2559

                      یہ کیوں اچھا ہے: 100٪ فبونیکی توسیع، افقی سوئنگ کم سپورٹ

                      ٹیک پرافٹ: 1.2763

                      یہ کیوں اچھا ہے: 61.8 اور 100٪ فبونیکی توسیع، افقی سوئنگ اعلی ریزسٹنس


                         
                      • #926 Collapse

                        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 17 جون 2019

                        بی ٹی سی توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 9350 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - رجحان ابھی بھی اضآفہ کا ہے لیکن تنزلی کی تصحیح ہو سکتی ہے -9207 کے لیول پر موجود اضافہ کی ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے

                        سرخ مستطیل - سپورٹ 1 - 9022

                        گلابی مستطیل - سپورٹ 2 - 8832

                        نیلی مستطیل - ریزسٹنس 9356

                        موو ابھی بھی اضآفہ کی ہے لیکن ہم نے ممکنہ تنزلی کی موو نوٹ کی ہے کہ اگر اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ہو جاتا ہے - اضآفہ کی ٹرینڈ لائن 9207 کے بریک آوٹ سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 9022 اور 8832 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہو سکتا ہے - بہرحال اگر 9356 کے ریزسٹنس لیول کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوتا ہے تو آپ کو خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں جس کا ہدف 9780 کا لیول ہے



                           
                        • #927 Collapse

                          یورو / جی بی پی ریزسٹنس کے قریب ہے - پہلی سپور&#1657

                          یورو / جی بی پی ریزسٹنس کے قریب ہے - پہلی سپورٹ تک تنزلی کی توقع ہے

                          انٹری : 8982۔0

                          یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

                          سٹاپ لاس : 9063۔0

                          یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

                          ٹیک پرافٹ : 8791۔0

                          یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹننشن ، افقی اوور لیپ سپورٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                             
                          • #928 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا

                            قیمت اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر نیچے کی جانب اپنی سپورٹ تک آسکتا ہے

                            انٹری : 109.012

                            یہ بہتر کیوں ہے : 6۔23 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ۔ 8۔61 فیبوناسی ایکس ٹینشن ۔ افقی پُل بیک ریزسٹنس

                            سٹاپ لاس : 944۔109

                            یہ بہتر کیوں ہے : 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                            ٹیک پرافٹ : 147۔108

                            یہ بہتر کیوں ہے : 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن



                               
                            • #929 Collapse

                              سونا 06 جون 2019 : بُلز کا واضح غلبہ موجود ہے

                              سونے کی قیمت کا اوپر کی جانب 1433 کے لیول تک جانا متوقع ہے - کل کی ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد سے سونے میں مضبوطی آئی ہے جو کہ مزید اضآفہ کا ایک اشارہ ہے

                              نیلی مستطیل - اہم ہفتہ وار ریزسٹنس

                              نارنجی مستطیل - ریزسٹنس کو سپورٹ بنی ہے

                              کالی لکیریں - اضآفہ کا پچ فورک چینل

                              سونے کی اہم ریزسٹنس 1346 کا بریک آوٹ کیا ہے اور اس سے بُلش موو بنی ہے جو کہ ابھی ہم دیکھ رہے ہیں - قیمت وسطی پچ فورک لائن تک گئی ہے اور اس کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سونا بُلش رجحان میں گیا ہے - آر ایس آئی اور ایم اے سی ڈی اوور باٹ صورتحال کو ظاہر کر رہا ہے لیکن یہ اس وجہ سے ہے خریدار بہت مضبوط ہیں - جب تک سونا 1356 کے لیول ہے اوپر ہے تب تک ہم خرید کے مواقع دیکھیں گے - خرید کے مواقع قیمت کے ہونے پر دیکھیں جس میں ہدف 1433 کا لیول ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #930 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی اہم ترین پیشن گوئی برائے 24 جو&#160

                                یورو / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام 1350۔1 کے لیول کے بریک آوٹ سے ٹاپ تک کیا تھا اور اس سے اوپر بند ہوا تھآ

                                اضآفہ کا مضبوط سگنل موجود ہے

                                فنڈامینٹل کے تناظر میں ڈالر ایف ای ڈی کے اس وعدہ کے بعد نیچے آریا ہے کہ وہ ریٹ میں کمی کریں گے - اگر ضروری ہوگا - اگر یہ امریکی - چائنہ تجارتی تعلق میں مزید پیش رفت کی توقع ہے موجود ہے

                                ٹیکنیکل تناظر میں 1350۔1 کے لیول پر یا اس سے نیچے خرید ممکن ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X