انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #586 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 دسمبر 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1442۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 1424۔1 کے لیول پر جمعہ کے بلند ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے نوٹ کیا ہے قیمت نے اچہی موکو کلاوڈ کا بئیرش بریک آوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1360۔1 اور 1322۔1 کا لیول ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #587 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 دسمبر 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2690۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ {2743۔1} سے نیچے ہے اور یہ اچہی موکو کلاوڈ سے بھی نیچے ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پوآئنٹ اور فیگر چارٹ میں ڈبل باٹم انداز کو نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2663۔1 اور 2620۔1 کے لیولز پر موجود ہے


         
      • #588 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 10 دسمبر 2018



           
        • #589 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 11 دسمبر 2018

          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1249 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے لیکن اس موقع پر سیل کرنے والے منظر میں آئے تھے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے اضافہ کا رجحان نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں کے خریداروں سے قابو حاصل کیا ہے اور خرید خطرہ کا سبب ہے- سیل کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھَے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف لگائے تھے نیچے کی جانب کے اہداف 40۔1234 ، 00۔1240 اور 50۔1234 پر ہیں


             
          • #590 Collapse

            بٹ کوائن کا تجزیہ برائے 11 دسمبر 2018



               
            • #591 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 دسمبر 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1350۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اچہی موکو کلاوڈ اور ڈیلی پیوٹ {1382۔1} سے اوپر تجارت کر رہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ آج خریدار مضبوط ہیں کل کی سیل کے بعد میں نے مستحکم بہتری کو نوٹ کیا ہے اس کے علاوہ پوائنٹ اور فیگر چارٹ میں ڈبل ٹاپ {بُلش انداز} ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1413۔1 اور 1430۔1 کے لیولز پر ہے


                 
              • #592 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#158

                یورو / جے پی وائے نے 94۔128 کے لیول تک ویوو بی کو بڑھایا ہے جس کے بعد یہ نیچے کی جانب گئی ہے - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں کمزور سپورٹ 10۔128 سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو مکمل ہو گئی ہے اور اور نیچے کی جانب ویوو سی طویل مدتی ہدف 66۔123 تک بن رہی ہے

                صرف 05۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ہمارا بئیرش تجزیہ خطرہ کا شکار ہوگا لیکن اس کو مکمل طور پر منسوخ ہونے کے لئے 37۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور اس کے بعد مزید اضآفہ 15۔130 کے لیول کی جانب بنے گا

                آر 3: 129.37 آر 2: 129.07 آر 3: 128.94 پیوٹ : 128.40 ایس 1 : 128.10 ایس 2 : 127.65 ایس 3 : 126.96

                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 15۔129 پر لگایا ہے


                   
                • #593 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#158

                  یورو / این ذیڈ ڈی 6495۔1 کے لیول سے ریلی بنانے میں ناکام رہا تھا جس سے ڈاِئیوگنل کا ممکنہ اختتام منسوخ ہو گیا ہے اس کی بجائے ایک ذیادہ پیچیدہ بی ویوو تصحیح بن رہی ہے جس سے ہمارا سفر نیچے کی جانب 6469۔1 کے لیول تک بنے گا جس کے بعد قیمت 6741۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے اور ویوو 5 میں نیچے کی 6169۔1 کے لیول تک تنزلی کے لئے میدان ہموار ہو جائے گی

                  قلیل مدتی تناظر میں 6465۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو بی برائے 4 مکمل ہو گئی ہے جو کہ 6593۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو بی مکمل ہو گئی ہے اور اوپر کی جانب 6741۔1 کے لیول تک ویوو سی بن رہی ہے

                  آر 3: 1.6620 آر 2: 1.6593 آر 1: 1.6545 پیوٹ : 1.6500 ایس 1: 1.6469 ایس 2: 1.6428 ایس 3: 1.6400

                  تجارتی تجاویز: ہم 6545۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6485۔1 کے لیول پر کریں گے - اگر ہمارا خرید کا آڈر لگ جاتا ہے تو ہم اپنا ٹیک پرافٹ 6725۔1 کے لیول پر لگائیں گے

                     
                  • #594 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 دسمبر 2018

                    یہ کہ 6641۔1 کے لیول سے بننے والی تصحیحی تنزلی توقع سے بہت ذیادہ بڑھ گئی ہے - سپورٹ 6495۔1 کے لیول ابتداء میں قائم رہی ہے جس سے 6545۔1 کے کمزور ریزسنٹنس لیول تک ریلی بنی ہے اور یہ اوپر کی جانب 6586۔1 کے لیول تک بن رہی ہے لیکن یہاں موجود مضبوط ریزسٹنس ایک نئی تنزلی کا عمل 6495۔1 کے لیول سے نیچے تک بنا سکتی ہے جس سے تنزلی کا سفر 6426۔1 کے لیول تک بنے گا - یہ تنزلی ویوو بی کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہوگی اور ویوو سی میں 6694۔1 - 6760۔1 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان کی حتمی ریلی بنائے گی جہاں سے 6169۔1 کے لیول تک نئی تنزلی کی توقع ہو گی

                    آر 3 : 1.6586 آر 2 : 1.6508 آر 1 : 1.6495 پیوٹ : 1.6459 ایس 1 : 1.6426 ایس 2 : 1.6398 ایس 3 : 1.6378

                    تجارتی تجاویز: ہماری 6545۔1 کے لیول سے کی گئی خرید کی ڈیل میں سٹاپ لاس لیول 6485۔1 کے لیول پر مختصر نقصان کے لئے لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 6479۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 6420۔1 کے لیول پر لگائیں گے


                       
                    • #595 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 دسمبر 2018

                      بی ویوو ابھی ایک تکون میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ 98۔128 کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور ابھی ویوو سی میں حتمی 5 ویوو تنزلی 66۔123 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

                      قلیل مدتی تناظر میں ہم 67۔128 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس دیکھ رہے ہیں جو کہ ہمیں توقع ہے کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 15۔128 کے لیول تک اور مزید 78۔127 کے لیول تک تنزلی ہو سکے کیونکہ ویوو سی طویل مدتی تناظر میں 66۔123 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

                      صرف 98۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک ہی ہمارا بئیرش تجزیہ منسوخ کرے گی

                      آر 3: 129.37 آر 2: 128.98 آر 1: 128.67 پیوٹ : 128.44 ایس 1: 128.15 ایس 2: 127.78 ایس 3: 127.22

                      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے لانگ شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنے سٹاپ لاس لیول کو 05۔129 کے لیول تک نیچے کیا ہے


                         
                      • #596 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1350۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو / یو ایس دی اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور قیمت 1318۔1 کے ہفتہ وار سپورٹ سے نیچے رہنے میں ناکام رہی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پوائنٹ اور فیگر چارٹ میں ڈبل ٹاپ {بُلش انداز} ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1370۔1 کے لیول پر موجود ہے


                           
                        • #597 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 2018

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2476۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ کل کے کم ترین لیول 2480۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ڈیلی پیوٹ {2534۔1} سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2587۔1 اور 2638۔1 کے لیولز پر ہے


                             
                          • #598 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 2018

                            تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹآئم فریم کے مطابق میں یہ نوٹ کیا ہے بی ٹی سی نے پس پردہ تنزلی کا چینل توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں سے سیل کرنے والوں سے قابو حاصل کیا ہے اس کے علاوہ میں نے سپورٹ ٹرینڈ لائن سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3510 اور 3667 کے لیول پر ہے

                            سپورٹ / ریزسٹنس $3.510 – انٹرا ڈے ریزسٹنس $3.255 انٹرا ڈے سپورٹ $3.510 – متوقع ہدف 1 $3.667 – متوقع ہدف 2

                            انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا آغاذ کریں - میتا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                               
                            • #599 Collapse

                              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 13 دسمبر 2018



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #600 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 دسمبر 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1377۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت اچہی موکو کلاوڈ سے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں ڈبل ٹاپ {بُلش} انداز پوآئنٹ اور فیگر چارٹ میں نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1397۔1 اور 1425۔1 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X