انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #736 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2019

    سونے کی قیمت نے توقع کے مطابق ریلی کی ہے - ہمارا ہدف 00۔1295 کے لیول پر لگا ہے - لیکن اضافہ کی ابھی بھی خاصی گنجائش ہے - چونکہ اہم ریزسٹنس لیول 00۔1295 کے لیول پر ٹوٹ گئی ہے اور رجحان اضافہ کا ہے لہذا مجھَے قیمت کا مستقبل میں میڈین پچ فورک لائن تک پہنچ جانا متوقع ہے

    آر 1 : 50۔1301 آر 2 : 60۔1303 آر 3 : 75۔1304 پیوٹ : 00۔1300 ایس 1 : 24۔1298 ایس 2 : 00۔1297 ایس 3 : 00۔1295

    آج کی تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 1285 کے لیول سے لانگ پوزشن لی ہوئی ہے اور ہمارا ایس ایل بریک ایون پر ہے لیکن ہم 1300 کے لیول سے مختصر لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹآپ لاس لیول 00۔1285 پر ہے جب کہ سٹاپ لاس لیول 00۔1340 کے لیول پر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #737 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2019

      بی ٹی سی کی قیمت اہم سپورٹ کلسٹر 3420 تک تک پہنچ گئی ہے جو کہ واضح اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خریداروں میں طاقت نہیں ہے بی ٹی سی تنزلی کے پچ فورک چینل میں تجارت کر رہا ہے اور مجھَے اس کا میڈین لائن تک پہنچ جانا متوقع ہے اہم سپورٹ 3420 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس: آر 1 : 3572 آر 2 : 3613 آر 3 : 3663 سپورٹ لیولز ایس 1 : 3480 ایس 2 : 3431 ایس 3 : 3390

      آج کی تجارتی تجاویز : میں نے بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں 3392 کے لیول سے سیل کی ہے اور ہدف 3107 کا لیول ہے - سٹاپ لاس لیول 3550 کے لیول پر ہے


         
      • #738 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2019

        سونے نے توقع کے مطابق ریلی کی ہے - اس نے پچ فورک چینل کا ایک عمدہ انداز میں دفاع کیا ہے اور یہ ایک بڑے چنیل کی میڈین لائن کی جانب عمدہ انداز میں جا رہا ہے چونکہ 00۔1298 کے لیول پر ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے لہذا ہم کوئی بڑی ریزسٹنس اور تبدیلی کا اشارہ نہیں دیکھ رہے ہیں

        آر 1 : $1,305.70 آر 2 : $1,308.60 آر 3 : $1,312.75 پیوٹ : $1,301.00 ایس 1 : $1,298.24 ایس 2 : $1,293.00 ایس 3 : $1,291.40 آج کی

        تجارتی تجاویز : ہم نے سونے مین 1285 اور 00۔1300 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے {کل لی تھی} ہم سٹاپ لاس لیول 00۔1300 پر دونوں پوزیشنز کا لگا رہے ہیں تاکہ نفع کا تحفظ ہو سکے اہم ہدف 00۔1340 {میڈین لائن} ہے

           
        • #739 Collapse

          بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2019

          بِٹ کوآئن نے توقع کے مطابق تنزلی کی ہے اس کے ساتھ ساتھ تنزلی کے پچ فورک چینل کو بھی بہتر انداز میں قائم رکھا ہے اور یہ میڈین کی جانب عمدہ انداز میں جا رہا ہے - چونکہ 3420 کے لیول پر اہم سپورٹ کلسٹر ٹوٹ گیا ہے اور کامیاب سے دوبارہ ٹیسٹ ہوا ہے لہذا ہمیں تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - اس کے علاوہ میں نے مختصر اضآفہ کے پچ فورک چینل کا کامیاب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کے جاری عمل کا اشارہ ہے - قلیل مدتی رجحان بئریش ہے اور آپ کو مجموعی رجحان کے مطابق تجارت کرنی چاھیے

          آر 1 : $3.520 آر 2 : $3.610 آر 3 : $3.680 پیوٹ : $3.446 ایس 1 : $3.358 ایس 2: $3.283 ایس 3: $3.195

          تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں 3392 کے لیول سے ابھی بھی شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3107 کا لیول ہے سٹآپ لاس لیول 3550 کے لیول پر ہے


             
          • #740 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2019

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3160۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اضآفہ کے پچ فورک چینل میں تجارت کر رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے تنزلی کی تصحیح {رننگ فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک نئی ویوو آپ کا اشارہ دے گا - مجموعی رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ بُلش بریک آوٹ پر نظر رکھیں - اہم ریزسٹنس لیول 3220۔1 کے لیول پر موجود ہے جب کہ اہم سپورٹ 3050۔1 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ سپلآئی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ہم قیمت میں جلد اضآفہ دیکھ سکتے ہیں

            آج کی تجارتی تجاویز : ہم نے پاونڈ میں 3140۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں ہدف 3220۔1 - 3270۔1 کے لیول پر ہے اور سٹاپ لاس لیول 3050۔1 کے لیول پر ہے


               
            • #741 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر اپنی سپورٹ 6808۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 6846۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جا سکتا ہے

              سٹاک ایسٹک {89، 5، 3} اپنی 9۔4 فیصد سپورٹ کے قریب ہے جہاں سے اضافہ مل سکتا ہے

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ مل سکتا ہے

              یہ کہ 6808۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 6787۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 6846۔0 پر ہے

                 
              • #742 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                یہ کہ 40۔143 کے لیول سپورٹ کمزور ہوئی ہے تاکہ 69۔142 کے اہم سپورٹ لیول تک تنزلی ہو سکے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی اور اس کا جاری رہنا متوقع ہے - 69۔142 کے لیول تک تصحیحی تنزلی سے بعد ممکنہ طور پوشیدہ ڈائیورجنس ملے گی - یہ عمومی طور پر ایک مضبوط ریلی کا اشارہ ہوتا جو کہ عموما تصحیحی تنزلی کے بعد عمل میں اتا ہے

                یہ کہ کمزور ریزسٹنس 37۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 10۔146 کے لیول تک ویوو 5 بن رہی ہے ۔ 02۔144 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 5 میں ریلی 10۔146 کے لیول تک ریلی بن رہی ہے

                آر 3 : 144.49 آر 2: 144.02 آر 1: 143.37 پیوٹ : 142.69 ایس 1: 142.25 ایس 2: 141.82 ایس 3: 141.42

                تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں سٹاپ لاس لیول 50۔142 کے لیول پر ہے اگر ہمارا 5۔142 کے لیول سٹاپ لاس لگتا ہے ہم پاونڈ میں دوبارہ خرید 37۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                   
                • #743 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#158

                  یورو / جے پی وائے نے گزشتہ چند دنوں سے مشکل سے ہی تجارت کی ہے لیکن 23۔125 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے کے لئے صرف وقت کی ہی ضرورت ہے اور اس کے 12۔132 کے لیول کی اوپر کی جانب مضبوط ریلی عمل میں آئے گی

                  سپورٹ 58۔124 - 72۔124 کے لیول پر موجود ہے اور تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 23۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک مل سکے اور قیمت مضبوط ریلی اوپر کی جانب بنا سکے

                  آر 3: 126.93 آر 2: 125.95 آر 1: 125.23 پیوٹ : 124.97 ایس 1: 124.72 ایس 2: 124.58 ایس 3: 124.24

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 70۔123 پر ہے


                     
                  • #744 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 جنوری 2019

                    تجارتی تجاویز : ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 3090۔1 کے لیول لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں توقع ہے کہ قیمت پس پردہ پی او سی 3152۔1 تک جا سکتی ہے اور یہ ہفتہ وار بلند ترین لیول 3210۔1 تک بھی جا سکتا ہے - سٹآپ لاس لیول 3050۔1 کے لیول پر ہے


                       
                    • #745 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 30 جنوری 2019

                      سونے کی قیمت نے توقع کے مطابق ریلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس نے اضآفہ کے پچ فورک چینل کا بہترین انداز میں تحفظ کیا ہے یہ ایک اچھے انداز میں میڈین لائن {00۔1340} کے لیول بڑے چینل میں جا رہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم میں یہ ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - تبدیلی کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور آپ کو مزید اضآفہ پر نظر رکھنا چاھیے

                      آر 1 : $1,312.55 آر 2 : $1,316.60 آر 3 : $1,321.75 پیوٹ : $1,307.00 ایس 1: $1,303.45 ایس 2: $1,298.00 ایس 3: $1,294.70

                      تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 1285 اور 00۔1300 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے {کل پوزیشن لی تھی} ہم اپنا سٹاپ لاس لیول دونوں پوزیشنز کے لئے 00۔1309 تک اوپر کر رہے ہیں تا کہ کل کے مقابلہ میں نفع کا ذیادہ تحفظ ہو سکے ہمارا اہم ہدف 00۔1340 {میڈین لائن} پر ہے


                         
                      • #746 Collapse

                        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 30 جنوری 2019

                        بِٹ کوائن 3420 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ہمارا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے - چونکہ 3420 کے لیول پر اہم سپورٹ کلسٹر ٹوٹ گیا گیا ہے اور کامیابی سے دوبارہ ٹیسٹ ہوا ہے لہذا ہمیں تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کے منی پچ فورک چینل کا کامیاب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - درمیانی مدت کا رجحان بئریش ہے اور آپ کو مجموعی رجحان کی سمت میں جانا چاھیے

                        آر 1 : $3.442 آر 2 : $3.489 آر 3 : $3.538 پیوٹ : $3.392 ایس 1 : $3.345 ایس 2 : $3.295 ایس 3 : $3.248 آج کی

                        تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں 3392 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں ہدف 3107 کے لیول پر ہے سٹآپ لاس لیول 3550 کے لیول پر ہے


                           
                        • #747 Collapse

                          Analysis of Gold for January 31, 2019

                          سونے کی توقع کے طور پر گولڈ جاری ہے. ہماری تیز پوزیشنوں کو بہت مستحکم لگتا ہے اور ہم $ 1.340.00 (اہم ہدف) کی آزمائش کی توقع رکھتے ہیں. خریدار کل کنٹرول میں ہیں اور بڑے چینل کے میڈل Pitchfork لائن ($ 1.340.00) کی طرف ایک اچھا کام کر رہے ہیں. روزانہ چارٹ کے مطابق، گولڈ اعلی اونچائی اور اعلی سطح پر بنا رہا ہے، جس کا یہ اشارہ ہے کہ خریدار کل کنٹرول میں ہیں. ابھی تک کسی تبدیلی کی کوئی نشانی نہیں ہے اور آپ کو صرف اوپر کی طرف دیکھنا چاہئے.

                          R1: $ 1،319.55 R2: $ 1،329.40 R3: $ 1،334.75 محور: $ 1،313.00 S1: $ 1،304.45 S2: $ 1،298،00 S3: $ 1،288.90

                          ٹریڈنگ کی سفارش: ہم ابھی تک $ 1285 اور $ 1،300.00 سے گولڈ ہیں. ہمارے سٹاپ نقصان کے احکامات دونوں عہدوں پر ہیں جن میں $ 1،30 9.0 ڈالر مقرر کی گئی ہے. ہمارے بنیادی ہدف $ 1،340.00 (میڈین لائن) ہے.



                             
                          • #748 Collapse

                            Bitcoin analysis for January 31, 2019

                            Bitcoin نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت $ 3.390 کی سطح کا تجربہ کیا. کل سے ہماری برداشت نظر ابھی بھی فعال ہے. چونکہ $ 3.420 میں کلیدی معاون کلستر ٹوٹا ہوا ہے اور کامیابی سے دوبارہ حاصل کیا جاتا ہے، ہم نیچے کی تسلط کی توقع رکھتے ہیں. میں منی منی ایوارڈ پچچک چینل کا کامیاب بریکآؤٹ بھی پایا، جو بنیادی کمزوریت کا ایک اور نشان ہے. حال ہی میں، برش پرچم کا بریکآؤٹ ہے، جو تسلسل کا ایک اچھا نشان ہے. مختصر وسط ٹرم رجحان برداشت کر رہا ہے اور آپ مجموعی رجحان کی سمت کے ساتھ جانا چاہئے.

                            R1: $ 3.472 R2: $ 3.510 R3: $ 3.560 محور: $ 3.392 S1: $ 3.385 S2: $ 3.335 S3: $ 3.298

                            ٹریڈنگ کی سفارش: ہم اب بھی مختصر BTC / USD $ 3.392 سے اور ہدف کے ساتھ $ 3.107 پر ہیں. حفاظت کی روک تھام $ 3.550 کی قیمت پر رکھی جاتی ہے


                               
                            • #749 Collapse

                              GBP/USD analysis for January 31, 2019

                              r1: 1.3156 r2: 1.3197 r3: 1.3248 محور: 1.3105 s1: 1.3065 s2: 1.3013 s3: 1.2970

                              ٹریڈنگ کی سفارش: ہم نے پہلے ہدف میں 1.3151 پہلی پوزیشن پر نصف بند کر دیا، لیکن پوزیشنوں کا دوسرا نصاب اب بھی 1.3211 (ہفتہ وار اعلی) کے ہدف سے فعال ہے. پوزیشن کے دوسرے نصف پر نقصان بند کرو بریکنی پر منتقل ہو چکا ہے.


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #750 Collapse

                                سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                                سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس 7589۔0 سے واپسی {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹنشن ایکس 2 ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا مزید نیچے اپنی سپورٹ 7516۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک آنا متوقع ہے

                                سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی 98 فیصد ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے تنزلی کے عمل کی توقع ہے

                                سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس سے واپسی کر رہا ہے جہاں سے مزید تنزلی کی توقع ہے

                                یہ کہ 7589۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 7660۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7516۔0 پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X