انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #721 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2019

    سونے کی قیمت کا اوپر کی جانب 00۔1294 کے لیول {ریزسٹنس کلسٹر} تک جانا متوقع ہے کہ جب تک 00۔1276 کے لیول سپورٹ قآئم ہے - سونے کی قیمت پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی تھی جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کی قوت کم ہو رہی ہے - صرف 00۔1276 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بُلش تجارتی اندازہ کو تبدیل کرے گی اور ہمارے بُلش تجزیہ کو روکے گی

    تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 00۔1285 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں پہلا ہدف 00۔1294 کے لیول پر ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔1276 کے لیول پر ہے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #722 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2019

      تجارتی تجاویز : میرے کل کے تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بی ٹی سی پچ فورک میڈین لائن تک جانے میں ناکام رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے کمزور ہو رہے ہیں اور طلب میں اضآفہ ہو سکتا ہے اس کے علاوہ پچ فورک ڈائیوگنل {ریزسٹنس} کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3420 کے لیول پر کامیابی سے قائم ہے اور مزید بُلش موو کی توقع ہے - اس کے علاوہ میں نے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے

      تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3540 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہوئی ہے جس کا ہدف 3742 اور 4086 کا لیول ہے سٹاپ لاس لیول 3420 کے لیول پر ہے

      انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا اغاذ کریں - میٹا ٹریڈر کی مدد سے ڈیل کھولیں


         
      • #723 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2019

        جب تک 00۔1276 کا سپورٹ لیول قائم ہے میں سونے میں بُلش پوزیشن لئے ہوئے ہوں میں نے پچ فورک میڈین لائن کا ناکام ٹیسٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط نہیں ہیں خریداروں نے گزشتہ چند دنوں میں کچھ لگاو ظآہر کیا ہے اور میں نے پس پردہ مضبوط ڈیمانڈ بار نوٹ کی ہے - رجحان ابھی بھی بُلش ہے اور سونا طویل مدتی اضآفہ کے پچ فورک چینل میں تجارت کر رہا ہے - صرف 00۔1275 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ مارکیٹ میں ہمارے بُلش تجزیہ کو تبدیل کرے گا

        تجارتی تجاویز: ہم ابھی بھی سونے میں 45۔1284 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 00۔1275 پر ہے



           
        • #724 Collapse

          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2018

          تجارتی تجاویز: میرے کل کے تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بی ٹی سی پچ فورک میڈین لائن تک جانے میں ناکام رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے کمزور ہو رہے ہیں - اور طلب میں شاید اضآفہ ہوا ہے - اس کے علاوہ پچ فورک ڈائیوگنل {ریزسٹنس} کا بریک آوٹ بھی ملا ہے جو کہ مضبوطی کی تصدیق ہے اہم سپورٹ 3420 کے لیول پر کامیاب رہی ہے اور مجھے مزید بُلش موو کی توقع ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے

          تجارتی تجاویز : ہم بی ٹی سی میں 3540 کے لیول سے بُلش ہیں جس میں ہدف 3742 اور 4086 کے لیول پر ہے سٹاک لاس لیول 3420 کے لیول پر ہے

          انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں میں اتار چڑھاو سے کمائیں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


             
          • #725 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2019

            جیساء کہ توقع تھی جی بی پی / یو ایس ڈی نے اوپر کی جانب تجارت کی ہے اور میرا کل کا ہدف 3085۔1 حاصل کیا ہے اور بُلش مضبوطی کو کھوتے ہوئے یہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار اس موقع پر مشکل صورتحال کا شکار ہیں پچ فورک میڈین لائن نے عمدہ ریزسٹنس کے طور پر کام کیا ہے اور اس موقع پر جی بی پی میں سیل کرنے والے عمل میں آئے ہیں - رجحان ابھی بھی بُلش ہے لیکن ہمیں تنزلی کی تصحیح کا انتظار کرنا چاھیے - سپورٹ 3000۔1 کے لیول پر اور 2975۔1 کے لیول پر ملی ہے آج کی

            تجارتی تجاویز: ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اپنی دونوں لانگ پوزیشنز کو بند کیا ہے اور 200 پپس کا نفع حاصل کیا ہے ابھی ہم اس انتظار میں ہیں جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 3000۔1 - 2975۔1 کے سپورٹ لیولز تک تصحیح کر سکے اور ایک عمدہ منسوخی ملتی ہے تو ہم دوبارہ خرید کریں گے


               
            • #726 Collapse

              Elliott wave analysis of GBP/JPY for January 24, 2019

              GBP / JPY 140.63 کم سے زیادہ اچھا ہوا ہے اور مثالی طور پر 142.22 پر معمول کی حمایت کے اوپر رہیں گے. اس سلسلے میں 161.90 میں 161.80 پر توسیع کے راستے پر اگلے رکاوٹوں کے راستے 143.14 اور 146.10 تک جاری رہے گی.
              کلیدی معاونت اب 141.65 تک بڑھ گئی ہے جس میں کسی بھی وقت نیچے کی حفاظت کرنا چاہئے.
              R3: 146.10 R2: 145.00 R1: 143.94 محور: 143.56 S1: 142.94 S2: 142.37 S3: 142.04
              ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 140.90 سے طویل عرصے سے GBP ہیں اور ہم اپنی روک تھام 141.50 تک بڑھیں گے.

                 
              • #727 Collapse

                Elliott wave analysis of EUR/JPY for February 24, 2019

                طویل عرصہ EUR / JPY میں طویل مدتی اہم مزاحمت کے قریب رہتا ہے، 124.93 میں زیادہ سے زیادہ 132.59 کی طرف سے اعلی کے مقابلے میں 132.12 کی طرف راستے پر اگلے اوپر کے ہدف کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا ہے.

                124.37 ذیل میں صرف ایک ڈپریشن کم از کم ایک لہر اصلاح میں لہر میں 123.37 کی طرف کھلے گا اور شاید بھی بہر حال مکمل کرنے کے لئے 122.70 تک پہنچ جائے گی.

                R3: 126.59 R2: 125.81 R1: 125.19 محور: 124.93 S1: 124.55 S2: 124.10 S3: 123.72

                ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 123.00 یا اس سے اوپر 124.93 سے زائد EUR پر یورو خریدیں گے



                   
                • #728 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2019

                  ہم ابھی بھی سونے میں 00۔1285 کے لیول سے بُلش ہیں پیشن گوئی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے کیونکہ قیت 00۔1275 کا اہم سپورٹ لیول توڑنے میں ناکام رہی ہے جو کہ بُلش پوزیشن کو مضبوط کر رہا ہے

                  پس پردہ : پس پردہ ہم تنزلی کے چینل کے اندر پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہے تھے لیکن اسی دوران اہم نے بالائی میڈین پچ فورک لآئن کو ٹیسٹ کیا تھا - گزشتہ 4 روز سے سونا اہم سپورٹ 00۔1275 کو توڑنے میں ناکام رہا ہے لیکن اس میں کامیاب نہیں رہا ہے جو کہ ہمیں خرید کے اشارے دے رہا ہے تجارتی تجاویز ہم نے سونے میں 00۔1285 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1294 کے لیول پر ہے سٹاپ لاس لیول 00۔1275 کے لیول پر ہے


                     
                  • #729 Collapse

                    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2019

                    پس منظر : بی ٹی سی تنزلی کے چینل کے اندر پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہا ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ اہم سپورٹ پر منسوخی ہوئی ہے جو کہ 3411 کے لیول پر ہے اور ایک بڑی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام ملا ہے {اے بی سی فلیٹ} جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - ابھی تک بی ٹی سی منی اضآفہ کے پچ فورک چینل میں تجارت کر رہا ہے اور آپ کو خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں

                    تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3540 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اوپر کی جانب کا ہدف 3700 کے لیول پر ہے جب کہ سٹاپ لاس لیول 3410 کے لیول پر ہے


                       
                    • #730 Collapse

                      اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

                      اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7038۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 7089۔0 تک بڑھ رہا ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول، افقی پُل بیک ریزسٹنس} لیول ہے

                      سٹاک ایسٹک {55 ،5 ،3 } اپنی سپورٹ 6۔4 فیصد تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا اضآفہ کرنا توقع ہے

                      اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اسکا اضافہ کرنا متوقع ہے

                      یہ کہ 7038۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں سٹاپ لاس لیول 7006۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7089۔0 پر ہے


                         
                      • #731 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ 6715۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 6770۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک جا سکتا ہے

                        سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 2 فیصد پر موجود سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے

                        یہ کہ 6715۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 6682۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 6770۔0 پر ہے



                           
                        • #732 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2018

                          جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 3135۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ اوپر کی جانب کے تیسرے ہدف تک گیا ہے - سابقہ سوئنگ ہائی {ابھی کی ممکنہ سپورٹ} ٹیسٹ ہو رہی ہے اور اس کو توڑنے کے لئے مضبوط سیلرز نہیں ہیں جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3000۔1 کے لیول پر کامیاب رہی ہے اور مضبوطی کا یہ ایک اور اشارہ ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی اضآفہ کے پچ فورک چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے جو کہ زیریں ڈآئیوگنل اور میڈین لائن کے درمیان ہے ریزسٹنس لیولز

                          آر 1: 1.3160 آر 2: 1.3200 آر 3: 1.3277 پیوٹ : 1.3086 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3045 ایس 2 : 1.2970 ایس 3 : 1.2930 آج کی

                          تجارتی تجاویز : ہم 3080۔1 کے لیول سے نئی لانگ پوزیشن لے رہے ہیں اور اوپر کی جانب کا ہدف 3173۔1 کے لیول پر ہے - سٹاپ لاس لیول 3000۔1 کے لیول پر ہے



                             
                          • #733 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                            جی بی پی / جے پی وائے نے توقع کے مطابق ریلی کی ہے اور یہ اس نے 70۔130 کے لیول سے بننے والے آضآفہ کے رجحان کو قائم رکھا ہے اور اوپر کی جانب اگلا ہدف 10۔146 کے لیول پر ملا ہے کیونکہ ویوو 3 اوپر کی جانب 8۔161 فیصد اضآفہ کے ہدف 90۔151 تک بن رہی ہے

                            سپورٹ ابھی 40۔143 کے لیول پر ہے اور اہم سپورٹ 69۔142 کے لیول پر ہے

                            آر 3: 146.10 آر 2: 145.30 آر 1: 144.84 پیوٹ : 144.47 ایس 1: 144.08 ایس 2: 143.79 ایس 3: 143.40

                            تجارتی تجاویز : ہم نے جی بی پی میں 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 50۔142 کے لیول پر ہے


                               
                            • #734 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#158

                              یورو / جے پی وائے نے 75۔123 کے لیول پر باٹم کیا ہے اور اس کے بعد ریلی شروع کی ہے - کمزور سپورٹ لیول 65۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک ہمیں یہ بتائے کہ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور 12۔132 کے لیول تک اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

                              قلیل مدتی تناظر میں ہم ویوو 2 میں قدرے تنزلی 65۔124 کے لیول تک نیچے بن سکتی ہے لیکن 10۔127 اور 29۔ 128 کے لیول تک اضافہ کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے جس کے بعد قیمت 12۔132 کے لیول تک اوپر جائے گی

                              آر 3: 126.93 آر 2: 125.95 آر 1: 124.97 پیوٹ : 124.65 ایس 1: 124.16 ایس 2: 123.75 ایس 3: 123.37

                              ٹجارتی تجاویز : ہم یورو میں خرید 65۔124 کے لیول پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 70۔123 پر لگائیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #735 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2019

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نے توقع کے مطابق ریلی جاری رکھی ہوئی ہے ہمارا دوسرا ہدف 3200۔1 کے لیول پر ہے لیکن مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے - حتی کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اوور باٹ صورتحال کا شکار بھی ہے اضافہ کی ٹرینڈ لائن قآئم ہے اور قیمت پچ فورک اضآفہ کے چینل میں اندر ابھی بھی تجارت کر رہی ہے - جب کت 3060۔1 کے لیول پر سپورٹ قائم ہے تب تک خرید کے مواقع قابل ترجیح ہیں

                                آر 1: 1.3225 آر 2: 1.3240 آر3: 1.3270 پیوٹ : 1.3200 ایس 1: 1.3182 ایس 2: 1.3150 ایس 3: 1.3135

                                آج کی تجارتی تجاویز : ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 2900۔1 کے لیول سے لی گئی لانگ پوزیشن کلوز کی ہے اور 250 پپس کا نفع بنایا ہے - بہرحال 3140۔1 کا لیول ایک بہترین سپورٹ ہے تاکہ ایک اور لانگ لانگ پوزیشن کی جاسکے لہذا ہم نے خرید کی تھی - ہدف 3217۔1 اور 3400۔1 کا لیول ہے - سٹاپ لاس لیول 3050۔1 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X