یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ براَئے 07 ستبمر 2018
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1600۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے وولف ویوو بُلش انداز میں 5 واں پوائنٹ نوٹ کیا ہے جو کہ مطلب ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - 1600۔1 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے اور حالیہ تجارتی لین دین کا 100 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے - اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکلیلیٹر کو اوور سولڈ زون میں نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کا ہدف 1657۔1 کے لیول پر موجود ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим