انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
    Hello forum members. :)

    In this thread I'll post analysis about some pairs daily. I hope, these analyses will be helpful for your trading.

    Good luck!
     
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 مئی 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3346۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے اوپر جانے پر ہوں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد ایف ای کو 3315۔1 ، 8۔161 فیصد کو 3210۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3483 آر 2: 1.3526 آر 3: 1.3560 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3405 ایس 2: 1.3370 ایس 3: 1.3327

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • #3 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#160

      یورو / این ذیڈ ڈی نے بہترین انداز میں متوقع راہ لی ہے - سرخ ویوو 5 نیچے توقع سے کچھ ذیادہ گئی ہے اور ایک تیز رفتار موو بنی تھی کیونکہ اس نے 6889۔1 کے لیول پر باٹم کیا ہے جب کہ یہ ہمارے متوقع ہدف 6922۔1 پر نہیں ہوا تھا لیکن اس تنز موو کے بعد بننے والی ریلی بہت ہی تعمیری ہے اور اس بات کا اشارہ کررہی ہے کہ مزید اضآفہ کی موو یہاں سے متوقع ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 7168۔1 کا لیول ہے اور اس کے بعد اہم ریزسٹنس 7300۔1 کے لیول پر ہے اور بعد میں اس سے اوپر کی بریک ہوگی جس سے بہت سی قوت بنے گی اور قیمت 7474۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب جائے گی اور مزید اوپر 8000۔1 کے لیول تک جائے گی اور پھر یہ مزید 8437۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی

      قلیل مدتی سپورٹ 6999۔1 اور پھر 6963۔1 کے لیول پر ہے بعد والا سپورٹ لیول نیچے کی جانب تنزلی کی موو کو محدود کرے گا

      آر 3: 1.7125 آر 2: 1.7074 آر 1: 1.7045 پیوٹ : 1.7013 ایس 1: 1.6999 ایس 2: 1.6963 ایس 3: 1.6889

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6930۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لیول 6950۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو میں خرید 7000۔1 کے لیول پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 6950۔1 کے لیول پر رکھیں


         
      • #4 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#160

        یہاں 13۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک نے تمام صورتحال کو پیچیدہ کردیا ہے اور اس سے مزید سوالات پیدا ہوئے ہیں جب کہ جوابات کم ہی ملے ہیں - کیا ویوو بی 49۔129 کے لیول پر منسوح ہوجائے گی ؟ یا ویوو بی ابھی بھی فلیٹ ہی بن رہی ہے ؟ اگر ویوو بی 49۔129 کے لیول پر بند ہوگئی ہے تو کیا 49۔129 سے 13۔131 کے لیولز تک ریلی صرف ویوو اے برائے وائے تھی اور کیا بڑھتی ہوئی فلیٹ تصیح صرف ویوو بی برائے وائے کی زیر اثر گئی تھی ؟ یا یہ کہ 35۔131 کے لیول تک کی ریلی نے ویوو 4 میں تمام تصیح کو مکمل کیا ہے اور ویوو وی نیچے کی جانب اپنے ہدف 32۔125 تک ابھی بن رہی ہے ؟

        لہذا جب تک 49۔129 کے لیول پر سپورٹ نیچے کی جانب قائم رہتی ہے تب تک ہمیں یہ خیال کرنا چاھیے کہ 22۔129 کے لیول سے ویوو 4 میں تصیحی ریلی بننے کا عمل قائم ہے اور یہ ابھی بھی 67۔131 کے لیول تک جاسکتی ہے - بہرحال 49۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک ویوو 4 کے مکمل ہونے میں مدد فراہم کرے گی اور نیچے کی جانب ویوو وی / 5 پرائس لیول 32۔125 تک بن رہی ہوگی

        آر 3 : 131.35 آر 2 : 130.60 آر 1: 130.27 پیوٹ : 130.01 ایس 1: 129.73 ایس 2: 129.49 ایس 3: 129.22

        تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لیول 47 پپس کے نقصان سے لگ گیا تھا - ہم ابھی انتظار کریں گے اور بہترین صورتحال کے بننے پر نظر رکھیں گے


           
        • #5 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#160

          یورو / جے پی وائے - ہفتہ وار صورتحال

          فی الوقت کہ صورتحال کو طویل مدتی تناظر میں دیکھا جائے کیونکہ ویوو {ای} میں آخری تنزلی کی موو شروع ہوگئی ہے - ہمارا طویل مدتی قابل ترجیح تجزیہ یہ ظآہر کررہا ہے کہ ویوو بی میں ایک بڑی تکون بن رہی ہے - تکون کے بننے کا یہ عمل جولائی 2008 میں شروع ہوا تھا کہ جب ویوو {اے} نے 97۔169 کے لیول تک اضافہ کیا تھا اور تب سے تکون میں پرائس ایکشن مختصر ہوا ہے / سکٹرا ہے - ویوو ای 50۔137 کے لیول پر بنی تھی اور یہ کم از کم 32۔125 کے لیول تک جائے گی لیکن یہ ویوو ای کے مکمل ہونے سے قبل قیمت 33۔123 کے لیول تک جاسکتی ہے اور یہ ویوو سی میں اپنا سفر 97۔169 کے لیول سے اوپر تک شروع کرنے کے لئے تیار ہے

          قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 91۔128 - 06۔129 کے لیول پر موجود ریزسٹنس زون اضآفہ کا عمل محدود کرے گا اور تنزلی کا نیاء دباو 32۔125 کے لیول تک بنائے گا

          آر 3 : 129.88 آر 2 : 129.49 آر 1: 128.91 پیوٹ : 128.33 ایس 1: 127.94 ایس 2: 127.52 ایس 3: 127.10

          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 85۔128 کے لیول پر یا 94۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے


             
          • #6 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#160

            ہماری قابل ترجیح طویل مدتی کال / تجزیہ 9844۔1 کے لیول تک اضآفہ کی ہے - جہاں ہم دونوں یعنی 5773۔2 سے 3880۔1 کے لیول تک کی کمی کا 50 فیصد تصیحی ہدف اور فروری 2017 میں ایک بڑے ڈائیمنڈ باٹم کا ہدف بھی اسی لیول پر دیکھ رہے ہیں

            پرائس ایکشن کے بغور مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ 7257۔1 کے بلند ترین لیول سے بننے والی بڑھتی ہوئی / ایسک پینڈیڈ تصحیح کے تحت ہم تجارت کررہے ہیں - ہمیں یہ توقع تھی کہ 6890۔1 کے لیول پر کل یہ تصیحی عمل مکمل ہوجائے گا لیکن 6873۔1 کے لیول پر نیاء کم ترین لیول بنتا ابھی بھی معلوم ہورہا ہے - بہرحال ممکنہ تنزلی کی موو 6770۔1 کے لیول پر مکمل ہو جائے گی جب کہ ویوو سی برائے ویوو 2 قدرے مزید بڑھ سکتی ہے

            ریزسٹنس 6937۔1 کے لیول پر ہے اور مزید یہ 6988۔1 پر موجود ہے - بعد والے لیول یعنی 6988۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پہلا عمدہ اشارہ ہوگا کہ یوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے

            آر 3: 1.7022 آر 2: 1.6988 آر 1: 1.6937 پیوٹ : 1.6882 ایس 1: 1.6873 ایس 2: 1.6846 ایس 3: 1.6770.

            تجارتی تجاویز: یہ کہ 6950۔1 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لیول 20 پپس کے مختصر نقصان کے لئے لگا تھا - ہم یورو میں خرید کا موقع 6790۔1 یا 6950۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہی دیکھیں گے


               
            • #7 Collapse

              جی بی پی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 24 مئی 2018

              فی الوقت جی بی پی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے ۰ قیمت نے 3314۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطر کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ پُل بیک پر نظر رکھیں اور خرید کی کوشش کریں - میں نے ممکنہ اضآفہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 3337۔1 اور 100 فیصد کو 3385۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا

              ریزسٹنس لیولز آر1: 1.3361 آر 2: 1.3428 آر 3: 1.3520 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3203 ایس 2: 1.3112 ایس 3: 1.3045

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #8 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 24 مئی 2018

                فی الوقت سونا 00۔1295 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا تنزلی کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس اور {اے بی سی فلیٹ تصیح} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1302 اور 25۔1311 کے لیول پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,298.40 آر 2 : $1,303.60 آر 3 : $1,309.35 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,288.54 ایس 2 : $1,282.75 ایس 3 : $1,278.15

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #9 Collapse



                     
                  • #10 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 19۔1306 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور قیمت میرے کل کے پہلے ہدف تک گئی ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت اوپر کی جانب ابھی بھی جائے گی میں نے بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے ابھی بھی کمزور ہیں اور خریدار ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو کے تحت تجارت کریں گے - میری تجویز یہ ہے کہ فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضآفہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 70۔1310 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,309.35 آر 2 : $1,314.20 آر 3: $1,323.45 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,295.25 ایس 2 : $1,286.70 ایس 3 : $1,281.15

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #11 Collapse

                      Bitcoin analysis for May 25, 2018

                      بکٹوئن (بی ٹی سی) نیچے ٹریڈنگ کر رہا ہے. جیسا کہ میں نے توقع کی، قیمت 7،248 ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا. جاپان کے جی ایم او انٹرنیٹ کا اعلان کیا گیا ہے کہ یہ اس کے پرچم بردار بٹکوئن کان کنی مشین کا اعلان کرے گی جس میں GMO معدنی B2 کہا جاتا ہے جو 6 جون کو 7nm چپس سے لیس ہے. دلچسپ تجربہ کار گاہکوں کو آئندہ معلومات کے سیشن کیلئے اب رجسٹر کرسکتے ہیں. بٹکوئن پر تکنیکی تصویر برداشت کر رہی ہے.

                      ٹریڈنگ کی سفارشات: H1 ٹائم فریم پر، میں نے محسوس کیا کہ قیمت نے انٹراے بیرنگ پرچم کو توڑ دیا، جو ایک نشانی ہے جو بیچنے والے کو کنٹرول میں ہے. رجحان نیچے ہے اور میرا مشورہ ممکنہ فروخت کے مواقع کے لۓ ہے. ڈراڈ ہدف $ 6،962 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

                      سپورٹ / مزاحمت $ 7،616 - انٹرایکی مزاحمت $ 7،247- انٹراےی کی حمایت $ 6،962 - مقصد کا ہدف 1

                      InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


                         
                      • #12 Collapse

                        جی بی پی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3333۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو محدود ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ قیمت میں آضافہ کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 3420۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3420 آر 2 : 1.3460 آر 3 : 1.3490 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3350 ایس 2 : 1.3315 ایس 3 : 1.3275

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        Last edited by ; 25-05-2018, 09:59 PM.
                        • #13 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 28 مئی 2018

                          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1295 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرے کا سبب ہوسکتی ہے اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا ٹیسٹ ہونا بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کے موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔1310 پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,310.00 آر 2 : $1,301.90 آر 3 : $1,303.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,296.30 ایس 2 : $1,294.30 ایس 3 : $1,292.50

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #14 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 مئی 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3292۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3305۔1 کے لیول پر موجود لوو / کم ترین لیول کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل خطرہ کا سبب ہے - فی الوقت میں نے سپلائی ٹرینڈ لآئن کا بریک آوٹ اور ممکنہ طور پر بُلش فیلگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار صورتحال کو اپنے قابو میں کررہے ہیں اس کے علاوہ میں نے پس پردہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو فیلگ کا بریک آوٹ ملتا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 3420۔1 کے لیول پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3320 آر 2 : 1.3330 آر 3 : 1.3340 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3300 ایس 2 : 1.3293 ایس 3 : 1.3280

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                            • #15 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#160

                              یہ کہ 11۔127 کے لیول سے ہونے والی براہ راست کمی کے بعد ہمیں ابھی ممکنہ تنزلی کے عمل پر دوبارہ غور کرنا ہوگا - اگر ویوو سی 06۔127 کے لیول تک نیچے آسکتی تھی تو ویوو اے اور ویوو سی اپنی لمبائی میں ایک جتنی ہوسکتی ہیں - کیونکہ یورو / جے پی وائے نے 06۔127 کے برابری کے ہدف سے ہی کم و بیش واپسی کی ہے - ہمیں ویوو وائے اور حتی کہ یوو ای کو بھی ایک مکمل ہوئی ویوو کے طور پر لینا ہوگا - لہذا ہم نے اپنے نقطہ نظر میں عارضی تبدیلی کی ہے اور واپس 30۔130 اور حتی کہ 05۔131 کے لیول کے ارد گرد کی ریلی کی ہمیں توقع ہے جس کے بعد ٹرپل زگ زیگ تصیح میں قیمت نیچے کی جانب جائے گی

                              کمزور ریزسٹنس لیول 53۔128 سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کم از کم 30۔130 کے لیول تک ریلی کے لئے ایک کم ترین لیول موجود ہے

                              آر 3: 129.93 آر 2: 129.31 آر 1: 128.87 پیوٹ : 128.35 ایس 1: 127.94 ایس 2: 127.68 ایس 3: 127.11

                              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 75۔127 کے لیول پر یا 35۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ لاس لیول 05۔127 پر موجود ہوگا


                                 

                              اب آن لائن

                              Working...
                              X