تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #331 Collapse

    یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 اگست، 2017

    جب یوروپی مارکیٹ کھولے گا تو، بعض اقتصادی ڈیٹا جیسے زیو اکانامک سینٹیمنٹ اور جرمن زیو اکانامک سینٹیمنٹ جاری کیا جائے گا. ریاستہائے متحدہ امریکہ بھی اہم رپورٹ جیسے رچمونڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس اور ایچ پی آئی بھی شائع کرے گا. لہذا، رپورٹ کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی کی طرف منتقل ہو گی. آج کا ٹیکنیکل لیول:

    بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1868.

    مضبوط مزاحمت: 1.1861.

    حقیقی مزاحمت: 1.1850.

    اندرونی فروخت ایریا: 1.1839.

    ہدف اندرونی ایریا: 1.1811.

    اندرونی خرید ایریا: 1.1783.

    حقیقی سپورٹ: 1.1772.

    مضبوط سپورٹ: 1.1761.

    بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1754.

    ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #332 Collapse

      یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 اگست، 2017

      ایشیا میں، جاپان آج کسی بھی اہم اقتصادی ڈیٹا کو جاری نہیں کرے گا لیکن ریاستہائے متحدہ امریکہ کچھ اہم خبریں جیسے رچمونڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس، ایچ پی آئی ایم / ایم جاری کرے گا. لہذا اس امکان کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائے اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوجائے.

      آج کا ٹیکنیکل لیول:

      مزاحمت . 3: 109.77.

      مزاحمت . 2: 109.56.

      مزاحمت . 1: 109.34.

      سپورٹ . 1: 109.08.

      سپورٹ . 2: 108.87.

      سپورٹ . 3: 108.65.

      ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
         
      • #333 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اگست 2017

        انڈیکس نے پیر کے کم ترین لیول سے واپسی کی تھی اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کررہا ہے - صورتحال سائیڈ وے ہے اور قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح راہ نہیں ہے یہاں تک کہ رینج / حد پر بریک آوٹ عمل میں آجائے - اگر ہم 72۔93 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو مزید اضافہ 11۔94 کے لیول تک جگہ بنا سکتا ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.72 / 94.11

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.28 / 92.97

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 72۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 11۔94 اور سٹاپ لاس لیول 33۔93 پر ہے
           
        • #334 Collapse

          یورو / جے پی وائے ہمارے اہم ریزسٹنس لیول کی جانب جارہا ہے - سیل کی تیاری

          قیمت نے ہمارے سیل کے ایریا / لیول سے ایک بہترین ردعمل دیا ہے - ہم بئیرش اہم ریزسٹنس لیول 97۔128 سے نیچے ہیں {فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹن ، فیبوناسی ایکسٹینشن} اور ہمیں اس لیول سے ایک مضبوط ردعمل کی توقع ہے تاکہ قیمت نیچے کی جانب پہلے ہدف 56۔127 کے سپورٹ لیول تک جاسکے {فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ } جو کہ 04۔127 کے لیول سے قبل ہے {فیبوناسی ایکسٹینشن} ہے سٹاک ایسٹک : 34 - 5- 3 ایک بہترین انداز میں ہماری 93 فیصد ریزسٹنس سے نیچے آرہی ہیں یہ کہ 97۔128 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 54۔129 اور ٹیک پرافٹ لیول 56۔127 اور 04۔127 پر ہیں

          • #335 Collapse

            یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 23 اگست، 2017

            جب یورپی مارکیٹ کھلے گا تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے کنزیومر کنفیڈینس، جرمن 10وائی بانڈ آکشن، فلیش سروسز پی ایم آئی، فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، جرمن فلیش سروسز پی ایم آئی، جرمن فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، فرانسیسی فلیش سروسز پی ایم آئی، اور فرانسیسی فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی. نیز ریاستہائے متحدہ امریکہ بعض اقتصادی ڈیٹا، جیسے بے روزگاری کے دعوی، خام تیل کی فہرست، نیو ہوم سیلز، فلیش سروسز پی ایم آئی اور فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی بھی جاری کرے گا، لہذا، رپورٹوں کے مطابق، یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوجائے گی.

            آج کا ٹیکنیکل لیول:

            بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1817.

            مضبوط مزاحمت: 1.1810.

            حقیقی مزاحمت: 1.1799.

            اندرونی فروخت ایریا: 1.1788.

            ہدف اندرونی ایریا: 1.1760.

            اندرونی خرید ایریا: 1.1732.

            حقیقی سپورٹ: 1.1721.

            مضبوط سپورٹ: 1.1710.

            بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1703.

            ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
               
            • #336 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اگست 2017

              منگل کے روز اتار چڑھاو نے جی بی پی / یو ایس ڈی کی مدد کی تھی کہ وہ نئے کم ترین لیول ٹیسٹ کرسکے اور ایک مختصر رینج توڑ سکے کہ جس میں یہ رُکا ہوا تھا - اگر بئیرز پئیرز کو نیچے کی جانب بھیجے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو ہم 2761۔1 کے لیول کو بطور ہدف دیکھ سکتے ہیں جب کہ واپسی کی موو اس کو 21 اگست کا بلند ترین لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے یا ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور یہ بئریش صورتحال کی حمایت ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3021

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2850 / 1.2761

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2850۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2761۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2938۔1 پر ہے
                 
              • #337 Collapse

                USD/JPY: DOLLAR CORRECTED TO KIJUN-SENhttps://fbs.com/analytics/articles/u...kijun_sen_3174
                • #338 Collapse

                  این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 اگست، 2017

                  اجمالی جائزہ:

                  این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی میں 0.7238 کی قیمت سے دوبارہ 0.7207 تک گراوٹ آگئی. اب، قیمت 0.7210 پر مقرر کی گئی ہے. اس بات پر غور کیا جانا چاہیئے کہ وولیٹیلیٹی بہت بلند ہے کیونکہ این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی جوڑی اب بھی 0.7238 اور 0.7180 کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں موو کررہی ہے. اس کے علاوہ، قیمت 0.7257 اور 0.7272 کی سطح پر مضبوط مزاحمت کے نیچے مقرر کی گئی ہے، جو کہ بالترتیب 38.2 فیصد اور 50 فیصد فبونیکی ریٹریسمینٹ لیول کے موافق ہے. اس کے علاوہ، قیمت اب ایک بیئرش چینل میں ہے. پچھلے واقعات کے دوران، جوڑی اب بھی ایک ڈاؤن ٹرینڈ میں موجود ہے. اس موقع سے،این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی 0.7238 کی نئی مزاحمت سے ایک بیئرش ٹرینڈ میں جاری ہے جوکہ بطور ڈیلی پیووٹ پوائنٹ کے کام کررہا ہے. 0.7238 / 0.7257 کی قیمت اسپوٹ ایک اہم مزاحمت زون باقی ہے. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی ڈاؤن سائڈ مومینٹم پر مشتمل ہوگی بجائے مزید مضبوط کے اور گراوٹ کی ساخت درست نہیں معلوم ہوتی ہے. 0.7238 کے نیچے بیئرش موقع ظاہر کرنے کے لئے، 0.7207، 0.7180 اور 0.7154 پر اول ہدف کے ساتھ 0.7238 یا 0.7257 سے نیچے فروخت کریں. دوسری طرف،اسٹاپ نقصان 0.7300 کی سطح کے اوپر واقع ہونا چاہیئے.
                     
                  • #339 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 24 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    انڈیکس کئی روز پہلے سے ایک رینج میں رُکا ہوا ہے اور یہ کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پیوٹ پوائنٹ فراہم کررہا ہے - بُلز اس کوشش میں ہیں کہ مضبوطی حاصل کریں اور 72۔93 کے اہم لیول پر بریک آوٹ کریں تاکہ یہ اضافہ کرتے ہوئے 11۔94 کے لیول تک جاسکیں - نیچے کی جانب ہم نے 28۔93 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن نوٹ کی ہے اور ایک اور لیگ لوئیر {تنزلی کی موو} دیکھی جاسکتی ہے اور یہ 97۔93 کا زون ٹیسٹ کرے گی

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.72 / 94.11

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.28 / 92.97

                    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 72۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 11۔94 اور سٹاپ لاس لیول 33۔93 پر ہے
                       
                    • #340 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      پئیر نے 200 ایس ایم اے {ایچ ون چارٹ} سے بئیرش سفر جاری رکھآ ہوا ہے اور یہ ابھی ہدف 2761۔1 کا لیول ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ ہے - اگر کیبل اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2647۔1 کے لیول کی جانب تنزلی بطور پہلا ہدف متوقع ہے - یہ ابھی تک کی ہماری قابل ترجیح صورتحال ہے لیکن 2843۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے یہ توقع ہے کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکتی ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2843 / 1.2958 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2761 / 1.2647 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2761۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2647۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2873۔1 پر ہے
                         
                      • #341 Collapse

                        یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 اگست، 2017

                        جب یورپی مارکیٹ کھلے گا تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے بیلجیم این بی بی بزنس کلائیمٹ. ریاستہائے متحدہ امریکہ بھی اقتصادی ڈیٹا مثلا قدرتی گیس اسٹوریج، مورٹگیج ڈیلینکوینسیز اور موجودہ ہوم سیلز جاری کرے گا، لہذا، رپورٹوں کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوگی.

                        آج کا ٹیکنیکل لیول:

                        بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1872.

                        مضبوط مزاحمت: 1.1865.

                        حقیقی مزاحمت: 1.1854.

                        اندرونی فروخت ایریا: 1.1843.

                        ہدف اندرونی ایریا: 1.1815.

                        اندرونی خرید ایریا: 1.1787.

                        حقیقی سپورٹ: 1.1776.

                        مضبوط سپورٹ: 1.1765.

                        بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1758.

                        ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
                           
                        • #342 Collapse

                          یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 اگست، 2017

                          ایشیا میں، آج جاپان کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو نہیں جاری کرے گا لیکن امریکہ کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسے قدرتی گیس ذخیرہ، رہن کی ضبط، اور موجودہ گھر کی فروخت جاری کرے گا. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوجائے.

                          آج کی تکنیکی سطح: مزاحمت 3: 109.73.

                          مزاحمت 2: 109.51.

                          مزاحمت 1: 109.30.

                          سپورٹ 1: 109.03.

                          سپورٹ 2: 108.82.

                          سپورٹ 3: 108.60.

                          ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
                             
                          • #343 Collapse

                            اہم کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 اگست 2017

                            یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی سائیڈ وے انداز میں رہا تھا {قلیل مدتی تناظر میں نیوٹرل اور طویل مدتی تناظر میں بُلش} - جمعہ کے روز قیمت نے اوپر کی جانب کی بریک کی تھی جس سے بُلش سگنل بنا تھا اور بطور نتیجہ 1950۔1 اور 2000۔1 کے ریزسٹنس لیولز اس کا ہدف ہونگے - 2000۔1 کا ریزسٹنس لیول اس موقع پر مزید اضافہ کی موو کو روکنے کی کوشش کرے گا لہذا امکان ہے کہ اس ہفتہ کے اختتام سے قبل قیمت میں تنزلی کا عمل شروع ہوسکتا ہے

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : طویل مدتی تناظر میں پئیر بئریش ہے لیکن درمیانی مدت کے تناظر میں نیوٹرل ہے اگست کی 25 کو مارکیٹ دیکھا جانے والا بئیرش بریک آوٹ اتنا مضبوط نہ تھا کہ مارکیٹ کا قلیل مدتی نیوٹرل رجحان ختم کرسکتا جس کے لئے قیمت کا 9550۔0 اور 9500۔0 کے سپورٹ لیولز نیچے کی جانب توڑنا لازم ہے جو کہ تب ہوگا کہ جب یورو / یو ایس ڈی اضآفہ کی موو جاری رکھے گا - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں ایک بڑی اضآفہ کی موو صرف تب ہی بن سکتی ہے کہ جب یورو / یو ایس ڈی میں ایک واضح تنزلی عمل میں آئے

                            جی بی پی / یو ایس ڈی : اس ماہ جی بی پی / یو ایسڈی نے کم و بیش 450 پپس کی تنزلی کی ہے اور جمعہ کے روز ایک اضآفہ کی موو عمل میں آئی تھی لیکن یہ اتنی مضبوطی نہ تھی کہ جاری مجموعی بئیرش رجحان کے لئے خطرہ بن سکے - جی بی پی پئیرز میں یہ ہفتہ اور ستمبر کا مہینہ بئیرش ہی ہے لہذا توقع یہ ہے کہ مارکیٹ میں بئیرش صورتحال میں آضآفہ ہوگا کیونکہ قیمت نے 2850۔1 ، 2800۔1 اور 2750۔1 کے ایکیومیلشن لیولز کو ہدف کیا ہے

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے : قلیل مدتی تناظر میں یہ کرنسی پئیر نیوٹرل اور طویل مدتی تناظر میں بئیرش ہے - بعض دوسرے جے پی وائے پئیرز میں جو مضبوط موو دیکھی گئی ہے ایساء لگتا ہے کہ وہ یو ایس ڈی / جے پی وائے پر اثر انداز نہیں ہوئی ہے اس ہفتہ مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے اور اسی طرح اس ماہ میں بھی مزید تنزلی ہوسکتی ہے - اس ہفتہ اور ماہ ستمبر کے لئے جے پی وائے پئیرز میں صورتحال بئریش ہی رہے گی

                            یورو / جے پی وائے : اس کراس نے گزشتہ ہفتہ کچھ دلچسپ کیا تھا کہ اس نے گزشتہ ہفتہ کے آغآذ پر ایک بلش کوشش شروع کی تھی اور یہ کوشش جمعہ کے روز ذیادہ واضح ہوئی تھی قیمت 00۔130 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر بند ہوئی تھی اور اس کا ہدف 50۔130 کا سپلائی زون ہے {جمعہ کے روز مارکیٹ 39۔130 کے لیول} پر کلوز ہوئی تھی اس ہفتہ مارکیٹ میں مزید 200 پپس کا اضآفہ ہوسکتا ہے لیکن آخر کار اس کو نیچے کی جانب ہی آنا ہے جس کی وجہ جے پی وائے پئیرز میں عمومی بئیرش صورتحال ہے
                               
                            • #344 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اگست 2017

                              ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کی ٹیکنیکل صورتحال مثبت ہے کیونکہ پئیر نے ہائیر ٹاپ اور ہائیر باٹم کو 24 اگست سے ریکارڈ کروایا ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریجز کے درمیان بُلش کراس کی شناخت ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس کو اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے مختصر یہ کہ جب تک 7205۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 7260۔0 اور حتی کہ 7280۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 0.7260, 0.7280,0.7315

                              سپورٹ لیولز 0.7185, 0.7160,0.7130
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #345 Collapse

                                یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 اگست، 2017

                                ایشیا میں، آج جاپان کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو جاری نہیں کرے گا، لیکن امریکہ کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسے پریلیم ہول سیلز انوینٹریز ایم / ایم اور گوڈس ٹریڈ بیلنس جاری کرے گا. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوجائے.

                                آج کی تکنیکی سطح:

                                مزاحمت 3: 109.71.

                                مزاحمت 2: 109.49.

                                مزاحمت 1: 109.28.

                                سپورٹ 1: 109.5201.

                                سپورٹ 2: 108.80.

                                سپورٹ 3: 108.58.

                                ڈس کلیمر:

                                ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X