روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1906 Collapse

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 جنوری 2019

    بِٹ کوائن جب تک بئیرش ٹرینڈ لائن سے نیچے تب تک اس کا 3350 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے - 3480 کے سپورٹ لیول کا ممکنہ بریک آوٹ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ اگلی موو 3350 اور 3100 کے لیولز تک بن رہی ہے - مجھے قیمت کا پچ فورک میڈین لائن میں تجارت کرنا متوقع ہے صرف 3670 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک بئیرش صورتحال کو رد کرے گی آج کی تجارتی تجاویز : ہم بِٹ کوآئن میں سیل 3480 کے سپورٹ لیول کے بریک آوٹ کے بعد کریں گے جس میں نفع کے حصول کا لیول 3350 اور 3100 پر ہوگا - اگر یہ پوزیشن عمل میں آ جاتی ہے تو سٹآپ لاس لیول 3670 کے لیول پر ہونا بہتر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1907 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 22 جنوری 2019

      سونے کی قیمت کا 00۔1294 کے لیول {ریزسٹنس کلسٹر} تک جانا متوقع ہے کہ جب تک 00۔1276 کے لیول پر سپورٹ قائم ہے سونے کی قیمت پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے جو کہ سیل کے قوت کے کمزور ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹ اوور سولڈ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھی ملی ہے جو کہ سونے میں مضبوطی بنا سکتی ہے - صرف 00۔1276 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بُلش تجارتی انداز کو تبدیل کرے گی اور ہمیں بُلش تجزیہ کے لئے روکے گی تجارتی تجاویز : ہم سونے میں خرید 00۔1284 کے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹ جانے پر کریں گے جس میں ہدف 00۔1294 پر موجود ہوگا اور سٹاپ لاس لیول 00۔1276 پر ہوگا - خرید کے قبل ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

         
      • #1908 Collapse

        چاندی اپنی سپورٹ تک جا رہی ہے جہاں سے اضآفہ &#

        چاندی اپنی سپورٹ 89۔14 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 34۔15 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک اوپر جاسکتا ہے سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 4۔1 فیصد کے قریب جا رہا ہے جہاں سے اس کا اضافہ کرنا متوقع ہے سونا اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 89۔14 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 61۔14 ، ٹیک پرافٹ لیول 34۔15 پر ہے

           
        • #1909 Collapse

          سی اے ڈی / جے پی وائے پئیرز اپنی سپورٹ کے قریب

          سی اے ڈی / جے پی وائے پئیر اپنی سپورٹ 38۔82 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے اس کا اپنی ریزسٹنس 84۔82 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس تک جانا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 3۔4 فیصد کے قریب ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے اضافہ کی توقع ہے یہ کہ 38۔82 کے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 08۔82 اور ٹیک پرافٹ لیول 84۔82 پر ہے

             
          • #1910 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

            لنگ لوتھر ڈے کی وجہ سے کل امریکی مارکیٹ بند تھی اور کل کچھ خاص تجارت نہ ہوئی تھی ہمیں ابھی بھی 71۔140 کے لیول پر کمزور سپورٹ کی توقع ہے تاکہ یہ تنزلی کے عمل کو محدود کرسکے اور ذیادہ اہم یہ کہ 78۔141 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر جا سکے جس سے 81۔143 اور 17۔145 کے لیول تک اضآفہ کی موو کی تصدیق ہوگی اور اس سے قیمت 30۔151 کے لیول تک جائے گی یہ کہ 71۔140 کے لیول سے نیچے کی بریک مایوس کُن ہوگی لیکن صرف 43۔139 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ہمیں 70۔130 کے لیول تک تنزلی کے لئے اپنا تجزیہ دوبارہ کرنے پر مجبور کرے گی آر 3 : 143.81 آر 2 ; 142.71 آر 1 : 142.00 پیوٹ : 141.54 ایس 1: 140.92 ایس 2: 140.71 ایس 3: 140.25 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ مین 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 40۔139 پر ہے

               
            • #1911 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

              .دسمبر کی 12 کو سابقہ غلبہ والی بئیرش موو اختتام کو پہنچی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 25001 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی بیک سائیڈ موجود ہے تب سے ابتک حالیہ بُلش سوئنگ بن رہی ہے - حالیہ بُلش اضآفہ 2999۔1 کے لیول تک ہوا ہے جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی {تنزلی کے ٹرینڈ لائن کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل} سٹک ہے اس کے ممکنہ طور پر کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُکی تھی اور تاکہ 2830۔1 کے لیول تک بئیرش تصحیح بن سکے جہاں سے ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت 3040۔1 کے لیول تک جگہ بنا رہا ہے بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر 3000۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پرضروری ہے یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قیمت کو مزید اوپر 3155۔1 کے لیول {ظآہر کئے گئے سپلائی لیول} تک لے جائے گی بصورت دیگر 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو روک دے گی اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ بئیرش تصحیح میں آسکتا ہے جو کہ 2800۔1 کے لیول {قریب ترین ڈیمانڈ لیول} تک بن سکتی ہے

                 
              • #1912 Collapse

                سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جنوری 2019

                سونا اگست کے ماہ سے اضافہ کے رجحان میں ہے اور یہ 1160 کے لیول سے 1300 کے لیول کے قریب جانے میں کامیاب رہا ہے جہاں اس کے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے - اگرچہ ٹیکنیکلی ہم بُلش رجحان میں ہیں اور قیمت کا یہ پُل بیک تصحیحی خیال کیا جانا چاھیے ہمیں بئیرش صورتحال کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

                سبز مستطیل - اگلا ہدف کہ اگر 1300 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جائے سرخ مستطیل - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سونے کی قیمت 8۔61 فصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ریزسٹنس تک گئی ہے اور وہاں سے واپس ہوئی ہے یہ بہت اہم فیبوناسی لیول ہے کیونکہ عموما اس لیول کے گرد رجحان تبدیل ہوتا ہے لہذا جب تک قیمت 1300 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تب تک ہم محتاط ہیں اور ایک بڑے پُل بیک کے لئے بئیرش صورتحال بن سکتی ہے - اگر یہ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں قیمت کا 1320 کے لیول تک جانا متوقع ہے قلیل مدتی سپورٹ 1270 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک کمزوری کا اشارہ ہوگا - 1250 - 1225 کے لیول سے نیچے کی موو اس بات کے امکانات میں اضآفہ کرے گی کہ قیمت 1160 کے لیول سے نیچے چلی جائے

                   
                • #1913 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                  ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے اس سے 1420۔1 اور 1520۔1 کے لیولز سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ بطور مصنوعی بریک آوٹ سامنے آیا ہے - لہذا 1420۔1 کے لیول کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک انٹرا ڈے تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے یہ کہ 1400۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش تنزلی دوبارہ 1250۔1 کے لیول تک مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن بنائے گا جہاں سے ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش منسوخی کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر کمزور اضآفہ کی ٹرینڈ لائن جو کہ 1350۔1 کے لیول کے گرد موجود نیچے کی جانب ٹوٹ جائے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 1350۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک اّٹ کا انتظار کرنا چاھیے {نیلے رنگ میں ظآہر کیا گیا قلیل مدتی اضآفہ کا رجحان} تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے نفع کے اہداف 1310۔1 - 1270۔1 اور 1225۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1420۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                     
                  • #1914 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2019

                    تجارتی تجاویز : میرے کل کے تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بی ٹی سی پچ فورک میڈین لائن تک جانے میں ناکام رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے کمزور ہو رہے ہیں اور طلب میں اضآفہ ہو سکتا ہے اس کے علاوہ پچ فورک ڈائیوگنل {ریزسٹنس} کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3420 کے لیول پر کامیابی سے قائم ہے اور مزید بُلش موو کی توقع ہے - اس کے علاوہ میں نے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3540 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہوئی ہے جس کا ہدف 3742 اور 4086 کا لیول ہے سٹاپ لاس لیول 3420 کے لیول پر ہے انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا اغاذ کریں - میٹا ٹریڈر کی مدد سے ڈیل کھولیں

                       
                    • #1915 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                      .دسمبر کی 12 کو سابقہ غلبہ والی بئیرش موو اختتام کو پہنچی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 25001 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی بیک سائیڈ موجود ہے تب سے ابتک یعنی 17 جنوری سے حالیہ بُلش سوئنگ بن رہی ہے - حالیہ بُلش اضآفہ 2999۔1 کے لیول تک ہوا ہے جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی {تنزلی کے ٹرینڈ لائن کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل} سٹک ہے اس کے ممکنہ طور پر کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُکی تھی اور تاکہ 2830۔1 کے لیول تک بئیرش تصحیح بن سکے جہاں سے ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت 3000۔1 کے لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کر رہا ہے بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر 3000۔1 کے پرائس لیول {سابقہ ہفتہ وار بلند ترین لیول} سے اوپر کی بُلش موجودگی ضروری ہے یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قیمت کو مزید اوپر 3155۔1 کے لیول {ظآہر کئے گئے سپلائی لیول} تک لے جائے گی بصورت دیگر 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو روک دے گی اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ بئیرش تصحیح میں آسکتا ہے جو کہ 2800۔1 کے لیول {قریب ترین ڈیمانڈ لیول} تک بن سکتی ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 3000۔1 کے لیول کی جانب کے ایک بڑَے پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے {سرخ رنگ میں ظآہر کیا گیا اہم ڈیمانڈ لیول} تاکہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے نفع کے اہداف 3055۔1 ، 3135۔1 اور 3200۔1 کے لیولز ہیں - 2950۔1 کے لیول سے نیچے کوئی بھی بئیرش کلوزنگ اس صورتحال کو منسوخ کر دے گی

                         
                      • #1916 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                        توقع کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے نے ریلی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے نے 70۔130 کے لیول سے بننے والا اضآفہ کا نظآم بھلے انداز میں قائم رکھا ہے اور اوپر کی جانب اگلا ہدف 10۔146 کے لیول پر ہے کیونکہ ویوو 3 ابھی 90۔151 کے لیول پر ویوو آئی کے ہدف تک بڑھی ہے جو کہ 8۔161 فیصد ایکس ٹینشن لیول ہے سپورٹ ابھی 35۔143 کے لیول پر جب کہ اہم سپورٹ 69۔142 کے لیول پر ہے آر 3: 146.10 آر 2: 145.54 آر 1: 144.28 پیوٹ : 143.60 ایس 1: 142.69 ایس 2: 141.91 ایس 3: 141.34 تجارتی تجاویز ہم نے جی بی پی میں 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔142 کے لیول پر ہے

                           
                        • #1917 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#158

                          آخر کار یورو / جے پی وائے 70۔122 - 37۔123 کے سپورٹ لیولز تک آیا ہے جہاں سے اگلی مضبوط ریلی 12۔132 کے لیول تک متوقع ہے صرف کمزور سپورٹ لیول 65۔124 کے کمزور سپورٹ لیول سے اوپر کی براہ راست بریک ہی اس بات کو ظاہر کرے گی کہ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور 12۔132 کے لیول کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے آر 3: 125.19 آر 2: 124.93 آر 1: 124.65 پیوٹ : 124.21 ایس 1: 124.10 ایس 2: 123.78 ایس 3: 123.37 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 40۔123 کے لیول پر کریں گے یا 65۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                             
                          • #1918 Collapse

                            بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2019

                            پس منظر : بی ٹی سی تنزلی کے چینل کے اندر پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہا ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ اہم سپورٹ پر منسوخی ہوئی ہے جو کہ 3411 کے لیول پر ہے اور ایک بڑی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام ملا ہے {اے بی سی فلیٹ} جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - ابھی تک بی ٹی سی منی اضآفہ کے پچ فورک چینل میں تجارت کر رہا ہے اور آپ کو خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3540 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اوپر کی جانب کا ہدف 3700 کے لیول پر ہے جب کہ سٹاپ لاس لیول 3410 کے لیول پر ہے

                               
                            • #1919 Collapse

                              سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جنوری 2019

                              -سونے کی قیمت نے 1300 کے لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ قلیل مدتی ریزسٹنس کو توڑنے کے بعد کی صورتحال ہے اور یہ 1315- 1320 کے لیول تک بڑھ رہا ہے بنیادی رجحان بُلش ہے

                              سبز مستطیل - سپورٹ لیولز سرخ لکیر - بُلش چینل سونے کی قیمت نے نیاء ہائیر ہائی توقع کے مطابق 1292 کے لیول سے اوپر کی بریک کے بعد بنایا ہے سپورٹ ابھی 1300 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس 1315- 1320 کے لیولز پر ہے - لیکن لیولز تک جانے کے بعد پُل بیک کی توقع ہے - اہم سپورٹ 1278 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگا کہ ٹاپ موجود ہے - جب تک یہ سپورٹ ایریا سے اوپر ہے تب تک ہم درمیانی مدت کے بُلش رجحان میں ہیں -اس رجحان سے قیمت 1350 ۔1360 کے لیول تک جاسکتی ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1920 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                                جی بی پی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 40۔143 کو ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ ممکنہ طور یہ سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ قیمت اوپر کی جانب 10۔146 کے لیول تک جاسکے اور اس کے بعد یہ اوپر کی جانب 90۔151 کے لیول تک جا سکے اگر 40۔143 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو اگلی سپورٹ 69۔142 کے لیول پر ملے گی جس کا قائم رہنا ضروری ہے تاکہ ہمارا موجودہ تجزیہ قائم رہ سکے آر 3: 146.10 آر 2: 145.30 آر 1: 144.84 پیوٹ : 144.31 ایس 1: 143.40 ایس 2: 142.69 ایس 3: 141.92 تجارتی تجاویز : ہم نے پاونڈ میں 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 50۔142 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X