روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
ہمارے کمیونٹی کے 15 سال!

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1771 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ اور ای سی بی فنانشل استحکام کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1390۔1 مضبوط ریزسٹنس 1383۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1372۔ انر سیل ایریا : 1361۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1334۔1 انر بائے ایریا : 1307۔1 اوریجنل سپورٹ : 1296۔1 مضبوط سپورٹ : 1285۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1278۔1

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1772 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 26 نومبر 2018

      فی الوقت سونا اوپر کی جانب سائیڈ وے انداز میں 70۔1225 کے لیول پر تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ریزسٹنس سے واپسی نوٹ کی ہے {ریزسٹنس ٹرینڈ لائن اور بالائی کلیٹنر بینڈ} جو کہ 00۔1227 کے پرائس لیول پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1220 اور 60۔1217 کے لیول پر ہے

      • #1773 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

        ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - تب سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے ایچ 4 چارٹ میں 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ ہوگیا تھا جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی یہ کہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کے گرد تیز رفتار بُلش موو بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی موجود تنزلی کے رجحان کے گرد عمل میں آیا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک موجود کنسولیڈیشن زون 2750۔1 ۰ 2880۔1 کے لیول تک بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے موو عمل میں آئی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} - بہرحال ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2780۔1 - 2800۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی ہے موجودہ صورتحال ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کو بنا سکتی ہے یا آنے والے پرائس ایکشن کی بنیاد پر بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بن سکتا ہے یہ کہ 2870۔1 کے پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجود {نییک لائن ریورسل انداز} اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید بُلش موو کو 2980۔1 کے لیول اور ممکنہ طور پر 3100۔1 کے لیول تک بنا سکے جہاں پئیر میں موجود تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا جب کہ دوسری طرف 2750۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی نے بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنایا ہے جس کا ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد ہے

        • #1774 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

          ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - تب سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے ایچ 4 چارٹ میں 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ ہوگیا تھا جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی یہ کہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کے گرد تیز رفتار بُلش موو بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی موجود تنزلی کے رجحان کے گرد عمل میں آیا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک موجود کنسولیڈیشن زون 2750۔1 ۰ 2880۔1 کے لیول تک بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے موو عمل میں آئی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} - مزید یہ کہ ایک تیز رفتار بئیرش موو 2750۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی اگر 2750۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے تو حالیہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنا سکتا ہے تسلسل کا انداز کا ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد ہے

          • #1775 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

            ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس دی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ڈیلی موومنٹ چینل میں حالیہ بئیرش موو قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیول کے گرد حالیہ بُلش بہتری بنائی تھی جہاں چینل کی لوئیر لمٹ کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی پئیر کو حاصل ہوا تھا ایک تیز رفتار بُلش موو 1420۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ڈیمانڈ زون اور اس کے ساتھ ساتھ سابقہ ویوو ہائی 1420۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید اوپر 1520۔1 کے لیول تک جا سکے - بہرحال مارکیٹ نے واضح بئیرش منسوخی ظاہر کی ہے - شوٹنگ سٹار ہفتہ وار کینڈل سٹک یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش دباو میں ہے - ایک ایک رفتار بئیرش تنزلی کی توقع 1270۔1 - 1150۔1 کے لیول تک متوقع ہے

            • #1776 Collapse

              اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

              اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7195۔0 {8۔61 فیصد اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 7221۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 4۔3 فیصد سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 7197۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7185۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7221۔0 پر ہے

              • #1777 Collapse

                اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی اپنی ریزسٹنس 0703۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد ، 6۔23 فیصد اور 8۔32 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 6052۔1 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی 93 فیصد پر موجود ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے یہ کہ 0703۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں سٹاپ لاس لیول 0738۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 0652۔1 پر ہے

                • #1778 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                  ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - تب سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے ایچ 4 چارٹ میں 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ ہوگیا تھا جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی یہ کہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کے گرد تیز رفتار بُلش موو بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی موجود تنزلی کے رجحان کے گرد عمل میں آیا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک موجود کنسولیڈیشن زون 2750۔1 ۰ 2880۔1 کے لیول تک بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے موو عمل میں آئی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} - مزید یہ کہ ایک تیز رفتار بئیرش موو 2750۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی اگر 2750۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے تو حالیہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنا سکتا ہے تسلسل کا انداز کا ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد ہے

                  • #1779 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس دی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ڈیلی موومنٹ چینل میں حالیہ بئیرش موو قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیول کے گرد حالیہ بُلش بہتری بنائی تھی جہاں چینل کی لوئیر لمٹ کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی پئیر کو حاصل ہوا تھا ایک تیز رفتار بُلش موو 1420۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ڈیمانڈ زون اور اس کے ساتھ ساتھ سابقہ ویوو ہائی 1420۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید اوپر 1520۔1 کے لیول تک جا سکے - بہرحال مارکیٹ نے واضح بئیرش منسوخی ظاہر کی ہے - شوٹنگ سٹار ہفتہ وار کینڈل سٹک یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش دباو میں ہے - ایک ایک رفتار بئیرش تنزلی کی توقع 1270۔1 - 1150۔1 کے لیول تک متوقع ہے

                    • #1780 Collapse

                      اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

                      اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7195۔0 {8۔61 فیصد اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 7221۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 4۔3 فیصد سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 7197۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7185۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7221۔0 پر ہے

                      • #1781 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                        ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - تب سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے ایچ 4 چارٹ میں 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ ہوگیا تھا جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی یہ کہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کے گرد تیز رفتار بُلش موو بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی موجود تنزلی کے رجحان کے گرد عمل میں آیا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک موجود کنسولیڈیشن زون 2750۔1 - 2880۔1 کے لیول تک بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے موو عمل میں آئی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} - مزید یہ کہ 2790۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی {8۔79 فیصد فیبوناسی لیول} نے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2750۔1 - 2730۔1 کے لیولز تک بنائی ہے موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کے انداز میں اضآفہ کر سکتی ہے لیکن اس کے لئے 2730۔1 کے لیول سے کی بئیرش موجودگی کا روزانہ کی بنیادوں پر رہنا ضروری ہے - بئیرش فلیگ تسلسل کا متوقع ہدف ابتدائی طور پر 2600۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

                        • #1782 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 29 نومبر 2018

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1226 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونے نے 00۔1226 کے لیول کل کے بلند ترین لیول سے اوپر مشکل کا سامنا کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ طلب کمزور ہے - سپورٹ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید بئیرش موو کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔1219 کے لیول پر ہے

                          • #1783 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 نومبر 2018

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1397۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1387۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خظرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایل سی ڈی {لوو کلوز ڈوجی} نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1340۔1 {ڈیلی پیوٹ}اور 1293۔1 {ڈیلی سپورٹ 1} پر ہے

                            • #1784 Collapse

                              بِٹ کوائن کا تجزیہ براَئے 29 نومبر 2018

                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1785 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا

                                یورو / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس 1423۔1 تک جا رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 1350۔1 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی سپورٹ} تک جانا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 95 فیصد ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے تبدیلی کی توقع ہے یورو / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے یہ کہ 1423۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ،سٹآپ لاس لیول 1475۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 1350۔1 پر ہے

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X