روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1216 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 17 اپریل 2018

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، اٹلی ٹریڈ بیلنس اور جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسیٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی ۰ لہذا بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2443. مضبوط ریزسٹنس :1.2436. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2424. انر سیل ایریا : 1.2412. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2383. انر بائے ایریا: 1.2354. اصل سپورٹ: 1.2342. مضبوط سپورٹ: 1.2330. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2323.


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1217 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 17 اپریل 2018

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسیٹی یوٹیلائزشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.58. ریزسٹنس . 2: 107.37. ریزسٹنس . 1: 107.16. سپورٹ. 1: 106.90. سپورٹ 2: 106.59. سپورٹ. 3: 106.48.


         
      • #1218 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 17 اپریل 2018

        انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد بئیرش صورتحال میں موجود ہے - یہ موو 36۔89 کے سپورٹ لیول پر دباو بنانے میں مدد کررہی ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم نیچے کی جانب کی کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت ممکنہ طور پر 88۔87 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر حالیہ لیول سے واپسی ہوتی ہے تو یہ 200 ایس ایم اے تک محدود ہوگی


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


           
        • #1219 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 اپریل 2018

          ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بُلش صورتحال کو پئیر فالو کررہا ہے اور یہ 4238۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنے میں کامیاب ہوا ہے اور یہ لیول ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - آخر کار ہمیں 4386۔1 کے لیول تک ریلی کی توقع ہے جہاں ٹیک پرافٹ آڈرز عمل میں آنے چاھیں کیونکہ پُل بیک ہوسکتا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو اگلی تنزلی 200 ایس ایم اے تک ہوسکتی ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061


             
          • #1220 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 18 ا&#1

            آج جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک کی رپورٹ اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 107.81. ریزسٹنس . 2: 107.60. ریزسٹنس . 1: 107.39. سپورٹ. 1: 107.13. سپورٹ 2: 106.92. سپورٹ. 3: 106.71.


               
            • #1221 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 18 اپریل 2018

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، اور فائنل سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ ادناز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2432. مضبوط ریزسٹنس :1.2425. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2413. انر سیل ایریا : 1.2401. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2372. انر بائے ایریا: 1.2343. اصل سپورٹ: 1.2331. مضبوط سپورٹ: 1.2319. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2312.


                 
              • #1222 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 19 اپریل 2018

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2438۔1 مضبوط ریزسٹنس 2431۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2419۔1 انر سیل ایریا : 2407۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2378۔1 انر بائے ایریا : 2349۔1 اوریجنل سپورٹ : 2337۔1 مضبوط سپورٹ : 2325۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2318۔1

                   
                • #1223 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 19 ا&#1

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 108.03. ریزسٹنس 2 : 107.82. ریزسٹنس 1 : 107.61. سپورٹ 1 : 107.35. سپورٹ 2 : 107.14. سپورٹ 3 : 106.93.

                     
                  • #1224 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

                    ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے اور یہ کہ اس کا اضافہ قلیل مدتی تناظر میں محدود ہوگا - کوئی واضح سمت نہیں ہے اور اسی وجہ سے گرین بیک کسی بھی سمت میں جاسکتا ہے - یو ایس ڈی ایکس 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک کرسکتا ہے تاکہ یہ 88۔87 کے لیول تک نیچے جاسکے جو کہ سیلز کرنے والوں کے لئے پہلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                       
                    • #1225 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 اپری&#16

                      پئیر نے بدھ کے سیشن میں واپسی کی تھی اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کیا ہے جہاں ایک ڈائنیمک سپورٹ ملی ہے - اس لیول کے گرد ہمیں طلب کا بننا متوقع ہے کہ قیمت 4386۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے کہ اگر یہ 4283۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4283۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4386۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4183۔1 پر موجود ہے

                         
                      • #1226 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 اپری&#16

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں ّ200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں 4283۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک ریلی مل سکتی ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 4386۔1 کے لیول تک لے جائے گی جہاں بئیرز پُل بیک کے لئے واپس عمل میں آسکتے ہیں - بہرحال بُلز ابھی بھی 4386۔1 کے لیول تک ریلی کی حمایت میں ہیں

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4283۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4386۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4183۔1 پر ہے

                           
                        • #1227 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 20 ا&#1

                          اج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور نیشنل کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 108.13. ریزسٹنس . 2: 107.92. ریزسٹنس . 1: 107.71. سپورٹ. 1: 107.45. سپورٹ 2: 107.24. سپورٹ. 3: 107.03.

                             
                          • #1228 Collapse

                            ٹیکنیکل لیولز : یورو / یو ایس ڈی برائے 20 اپریل 2018

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن پی پی آئی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2402. مضبوط ریزسٹنس :1.2395. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2383. انر سیل ایریا : 1.2371. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2342. انر بائے ایریا: 1.2313. اصل سپورٹ: 1.2301. مضبوط سپورٹ: 1.2289. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2282.

                               
                            • #1229 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 23 اپریل 2018

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2333. مضبوط ریزسٹنس :1.2326. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2314. انر سیل ایریا : 1.2302. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2273. انر بائے ایریا: 1.2244. اصل سپورٹ: 1.2232. مضبوط سپورٹ: 1.2220. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2213.


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1230 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 23 م&#1

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 108.40. ریزسٹنس . 2: 108.19. ریزسٹنس . 1: 107.98. سپورٹ. 1: 107.72. سپورٹ 2: 107.51. سپورٹ. 3: 107.30.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X