روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1066 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فرو&#1585

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، سنٹکس انویسٹر کانفڈنس۔ فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ام ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹوں میں لون آفیسر سروے ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ،آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2517۔1 مضبوط ریزسٹنس 2510۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2498۔1 انر سیل ایریا : 2486۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2457۔1 انر بائے ایریا : 2428۔1 اوریجنل سپورٹ : 2416۔1 مضبوط سپورٹ : 2404۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2397۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1067 Collapse

      Thank you so much brother ager ap aisa karen gy tu bohat hi acha hoga khas toor py new traders k liye bohat acha hai ager unhy koi trade k liye signal dy diya kary tu is se wo acha profit bna sakty hain, me bhi lazmi apky signal follow karon gi aur aapko btaon gi bhi k mera kaisa experience raha apky signal follow ker k
       
      • #1068 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فرو&#1585

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، جالٹ جاب اوپنگ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2444۔1 مضبوط ریزسٹنس 2437۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2425۔1 انر سیل ایریا : 2413۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2384۔1 انر بائے ایریا : 2355۔1 اوریجنل سپورٹ : 2343۔1 مضبوط سپورٹ : 2331۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2324۔1


           
        • #1069 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، جالٹ جاب اوپنگ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.27. ریزسٹنس 2 : 109.06. ریزسٹنس 1 : 108.85. سپورٹ 1 : 108.58. سپورٹ 2 : 108.37. سپورٹ 3 : 108.16.


             
          • #1070 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 06 فروری 2018

            -انڈیکس نے 30۔89 کے لیول سے اوپر بُلش کنسولیڈیشن کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور آنے والے گھنٹوں میں ایک اور اضآفہ کی موو بن سکتی ہے - 63۔90 کا ریزسٹنس زون آنے والے سیشن میں چینلج ہوسکتا ہے لیکن تنزلی کی موو کی مضبوطی قائم رہے گی لہذا 88۔87 کا اہم لیول جلد ہی حاصل ہوجائے گا


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


               
            • #1071 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 فروری 2018

              پئِر کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے کمزوری کی تھی اور اس سے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی بئیرش کنسولیڈیشن بنی تھی - قریبی سپورٹ لیول 3937۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں ہونے والی واپسی سے قیمت 4078۔1 کے لیول تک ایک مرتبہ دوبارہ آجائے گی - جب کہ نیچے کی جانب 3937۔1 کے لیول کی بریک قیمت کو 3850۔1 کے لیول تک لے جائے گی


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850


                 
              • #1072 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 07 فروری 2018

                یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے - اور ایساء معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک اور تنزلی کی موو بنائے گا - بہرحال ہر اعتبار سے امریکی ڈآلر کی کمزوری موجود ہے تو ہمیں 36۔89 کے لیول پر ایک بریک آوٹ کی توقع ہے تاکہ قیمت 88۔87 کے سپورٹ زون تک پہنچ سکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور اس صورتحال کو سپورٹ کررہا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                   
                • #1073 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 &#16

                  منگل کے سیشن میں پئیر میں تنزلی کی موو بڑھی تھی لیکن بعد میں اس نے اپنے خسارہ کو کم کیا تھا اور اس کو 3850۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - بُلش موو اس موقع پر بن سکتی ہے جس کا ہدف 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ہوسکتا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 4280۔1 کے لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر بُلش صورتحال میں ہے اور یہ مثبت زون میں ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850


                     
                  • #1074 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز اور اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.96. ریزسٹنس 2 : 109.74. ریزسٹنس 1 : 109.52. سپورٹ 1 : 109.25. سپورٹ 2 : 109.03. سپورٹ 3 : 108.81.


                       
                    • #1075 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 فرو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور حکومتی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2446۔1 مضبوط ریزسٹنس 2439۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2427۔1 انر سیل ایریا : 2415۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2386۔1 انر بائے ایریا : 2357۔1 اوریجنل سپورٹ : 2345۔1 مضبوط سپورٹ : 2333۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2326۔1


                         
                      • #1076 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 08 فروری 2018

                        انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر واپسی کرنے میں کامیاب رہا ہے اور یہ 30۔90 کے لیول تک مضبوطی کررہا ہے - اضآفہ کی موو 63۔90 کے لیول تک متوقع ہے - نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہی ہے لیکن اگر یہ کمزور ہوتی ہے تو مزید بئیرش موو مزید بڑھ سکتی ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                           
                        • #1077 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 &#16

                          جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک اور تنزلی کی موو کی ہے اور یہ 3937۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے اپنے خسارہ کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے - بہرحال ہم قریب مدتی تناظر میں بُلش رجحان کا دوبارہ شروع ہونا دیکھ سکتے ہیں اور اگر ایساء ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے - اگر یہ 3850۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 3800۔1 کے لیول تک ہوسکتی ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4280۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3878۔1 پر ہے

                             
                          • #1078 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2332۔1 مضبوط ریزسٹنس 2325۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2313۔1 انر سیل ایریا : 2301۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2272۔1 انر بائے ایریا : 2243۔1 اوریجنل سپورٹ : 2231۔1 مضبوط سپورٹ : 2219۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2212۔1

                               
                            • #1079 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.89. ریزسٹنس 2 : 109.68. ریزسٹنس 1 : 109.46. سپورٹ 1 : 109.20. سپورٹ 2 : 109.00. سپورٹ 3 : 108.77.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1080 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 فرو&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2314۔1 مضبوط ریزسٹنس 2307۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2295۔1 انر سیل ایریا : 2283۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2254۔1 انر بائے ایریا : 2225۔1 اوریجنل سپورٹ : 2213۔1 مضبوط سپورٹ : 2201۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2194۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X