روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1021 Collapse

    یورو / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جن&#1608

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2420۔1 مضبوط ریزسٹنس 2404۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2377۔1 انر سیل ایریا : 2350۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2286۔1 انر بائے ایریا : 2222۔1 اوریجنل سپورٹ : 2195۔1 مضبوط سپورٹ : 2168۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2152۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1022 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایسڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 111.56. ریزسٹنس 2: 111.34. ریزسٹنس . 1: 111.12. سپورٹ. 1: 110.86. سپورٹ 2: 110.64. سپورٹ 3: 110.42.

         
      • #1023 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنو&#1585

        آج یورپ کی جانب سے صرف یورو گروپ کی میٹنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2427۔1 مضبوط ریزسٹنس 2411۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2384۔1 انر سیل ایریا : 2357۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2292۔1 انر بائے ایریا : 2228۔1 اوریجنل سپورٹ : 2201۔1 مضبوط سپورٹ : 2174۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2158۔1

           
        • #1024 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.37. ریزسٹنس 2 : 111.15. ریزسٹنس 1 : 110.93. سپورٹ 1 : 110.67. سپورٹ 2 : 110.45. سپورٹ 3 : 110.23.

             
          • #1025 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 22 جنوری 2018

            یو ایس ڈی ایکس نے جمعہ کے سیشن میں کوئی اہم تجارت نہیں کی تھی کیونکہ اس نے 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کیا تھا - 00۔90 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں اںڈیکس کو اضآفہ کی موو دینے میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے - اگر یہ حالیہ لیول سے واپسی کرتا ہے تو یہ 75۔91 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ ہورہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں مزید تنزلی کا اشارہ ہوگا

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

               
            • #1026 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 جنور&#17

              -پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی جاری کنسولیڈیشن کے ساتھ بُلش رجحان کو مضبوط کررہا ہے - 3846۔1 کا سپورٹ زون قائم ہے تاکہ یہ قیمت مزید اضآفہ کرتے ہوئے 2979۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب ہمیں اوپر بیان کی گئی موونگ ایوریج کے گرد ڈائنیمک سپورٹ کی توقع ہے - - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید لے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3846۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3979۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3714۔1 پر ہے

                 
              • #1027 Collapse

                hello please aaap say 1 sawal hai k kiya aaap mujhy gold ka bata skte hain k kiya gold 1326 tak aaa skta hain k nhe qk gld mai meri 1 trade phasn gai hain mujhy umeed hain k aaap mujhy gold ki info de gy jis say mai gold say nikal skti ho or aapne yaha kafi achi achi sharing ki hain mujhy umeed hian k aaap or b achi achi shairng kare gy
                • #1028 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جنو&amp;#

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینمٹیمنٹ اور جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2327۔1 مضبوط ریزسٹنس 2320۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2308۔1 انر سیل ایریا : 2296۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2267۔1 انر بائے ایریا : 2238۔1 اوریجنل سپورٹ : 2226۔1 مضبوط سپورٹ : 2214۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2207۔1


                     
                  • #1029 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کے لین دین کی ماہانہ ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ ، مانیٹری پالیسی سیٹیمنٹ کی رپورت جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 111.49. ریزسٹنس . 2: 111.27. ریزسٹنس . 1: 111.05. سپورٹ . 1: 110.79. سپورٹ . 2: 110.57. سپورٹ. 3: 110.35.


                       
                    • #1030 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2018

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ ایک نیوٹرل انداز میں کیا ہے اور قلیل مدتی تناطر میں یہ بُلز کا حمایت یافتہ ہے - اگلا ہدف اوپر کی جانب 3979۔1 کے لیول پر ہے جہاں بریک اوٹ سے قیمت 4112۔1 کے لیول تک جائے گی 3847۔1 کا سپورٹ لیول ابھی بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے جو بئیرش موو کو روکے ہوئے ہے اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو اگلا ہدف نیچے کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہوگا


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3979 / 1.4112 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3847 / 1.3612


                         
                      • #1031 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2018

                        انڈیکس ابھی بھی 19 جنوری کا کم ترین لیول قائم رکھے ہوئے ہے - اس کا ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے تک ریلی کرنا متوقع ہے تنزلی کی موو ایک غالب رجحان ہے اور موونگ ایوریج ایک ڈائمنیک ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی - قریب ترین سپورٹ 36۔89 کے لیول پر موجود ہے جہاں بئیرز مزید نیچے جانے کے لئے مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36


                           
                        • #1032 Collapse

                          Insta forex humy roz signal provide krta ha or hamesha se krta aya ha lakin miny is chez ka kbi experience nh lya k insta forex k signal k accrucy ktni ha or wo ktny % signal thek deti ha let see and if any one have answer so tell me please
                           
                          • #1033 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 جنو&amp;#

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ ائل انونٹریز ، موجودہ ہوم سیلز ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2366۔1 مضبوط ریزسٹنس 2358۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2345۔1 انر سیل ایریا : 2332۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2301۔1 انر بائے ایریا : 2270۔1 اوریجنل سپورٹ : 2257۔1 مضبوط سپورٹ : 2244۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2236۔1

                               
                            • #1034 Collapse

                              جنوری 24، 2018 کے لئے usd / jpy کے تکنیکی تجزیہ مزید پڑھی

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ ائل انونٹریز ، موجودہ ہوم سیلز ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.80. ریزسٹنس 2 : 110.58. ریزسٹنس 1 : 110.36. سپورٹ 1 : 110.10. سپورٹ 2 : 109.88. سپورٹ 3 : 109.66.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1035 Collapse

                                یو ایس ڈی انڈیکس کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2018

                                یو ایس ڈی ایکس ایک فیصلہ کُن مرحلہ میں ہے اور یہ ہر اعتبار سے 20۔90 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور یہ نئے رجحان کو شروع کرنے کے لئے ایک راہ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال گرین بیک 200 ایس ایم اے سے نیچے دباو کا شکار ہے - اور یہ کہ ہمیں 36۔89 کے لیول تک مزید تنزلی کی توقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں جارہا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X