روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #886 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 نومبر 2017

    گرین بیک پیر کے سیشن میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کی کوشش میں ہے اور یہ ابھی 200 ایس ایم اے اوپر کی کنسولیڈیشن کا امکان رکھتا ہے - ابھی تک اضآفہ کا عمل اس موونگ ایوریج تک محدود ہے اور اگر یہ اس لیول کے گرد ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرتا ہے تو مزید تنزلی 70۔92 کے لیول تک ہوسکتی ہے تاکہ یہاں بریک ہوسکے جو کہ 85۔91 کے سپورٹ زون سے قبل ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #887 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 نومب&#15

      پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے کمزور ہورہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں بُلز عمل میں آسکتے ہیں تا کہ بیان کی گئی راہ اپنا سکیں - نیچے کی جانب سپورٹ لیول 3244۔1 کے لیول پر ہے اور جو کہ 3143۔1 کے لیول تک جانے کے لئے ایک مضبوط رکاوٹ ہو سکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور یہ بئیرز کی حمایت میں ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3360 / 1.3440 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3244 / 1.3143


         
      • #888 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 نوم&#1576

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری کلیمز ، اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، ای سی بی معاشی استحکام پر نظر ثآنی ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، جرمن بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1910۔1 مضبوط ریزسٹنس 1903۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1892۔1 انر سیل ایریا : 1881۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1853۔1 انر بائے ایریا : 1825۔1 اوریجنل سپورٹ : 1814۔1 مضبوط سپورٹ : 1803۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1796۔1


           
        • #889 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.58. ریزسٹنس 2 : 112.36. ریزسٹنس 1 : 112.14. سپورٹ 1 : 111.87. سپورٹ 2 : 111.65. سپورٹ 3 : 111.43.


             
          • #890 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 نومبر 2017

            یو ایس ڈی ایکس کا ہر لحاظ سے اپنی بہتری کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے اور یہ ابھی 200 ایس ایم اے کو چینلج کررہا ہے جہاں ہونے والے بریک اوٹ سے قیمت 00۔94 کے ریزسٹنس زون تک جائے گی گرین بیک میں حالیہ صورتحال اہم ہے کیونکہ ہم 85۔91 کے سپورٹ زون تک تسلسل دیکھ سکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85


               
            • #891 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 نومب&#15

              جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بُلز اپنی راہ لے رہے ہیں اور کیونکہ اس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد واپسی کی ہے اور یہ کہ اس کا ہدف 3440۔1 کا ریزسٹنس زون ہے - اس لیول پر بریک آوٹ کے ہونے سے قیمت 3541۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی جو کہ درمیانی مدت کے تناظر میں بُلش صورتحال کی مضبوطی کا سبب ہوگا - بہرحال اگر پئیر پُل بیک کرتا ہے تو 3303۔1 کے لیول پر سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکتا ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3440 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3244


                 
              • #892 Collapse


                انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں اپنا بُلش رجحان دوبارہ بنانے کے انتظار میں ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 70۔92 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے جب کہ اوپر کی جانب اگر یہ 60۔93 کا لیول توڑ لے تو یہ 00۔94 کے نفسیاتی لیول تک جاسکتا ہے

                یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر پے

                   
                • #893 Collapse

                  پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش صورتحال کے تحت تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ 3541۔1 لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جس کہ وجہ پاونڈ کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی کمزوری ہے - قلیل مدتی تناظر میں ایک تصیحی موو بن سکتی ہے اور اگلا قریب ترین ہدف 200 ایس ایم اے اور 3303۔1 کا لیول ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور تنزلی کی حمایت میں ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3440 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3244 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3440۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3337۔1 پر ہے

                     
                  • #894 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 دسم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی ائی کی ماہانہ ، یورو گروپ کی ماہانہ میٹنگ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، سنکٹس انویسٹر کانفڈنس اور سپین بے روزگاری کلیمز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1926۔1 مضبوط ریزسٹنس 1919۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1908۔1 انر سیل ایریا : 1897۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1869۔1 انر بائے ایریا : 1841۔1 اوریجنل سپورٹ : 1830۔1 مضبوط سپورٹ : 1819۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1812۔1

                       
                    • #895 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 113.30. ریزسٹنس 2: 113.07. ریزسٹنس . 1: 112.85. سپورٹ 1: 112.58. سپورٹ 2: 112.36. سپورٹ 3: 112.14.

                         
                      • #896 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 دسمبر 2017

                        یو ایس ڈی ایکس میں ہر لحاظ سے بئیرز مضبوطی حاصل کررہے ہیں اور اس نے 70۔92 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ایک اور تنزلی 85۔91 کے لیول تک متوقع ہے - جب کہ مثبت انداز میں اگر دیکھا جائے تو اگر انڈیکس حالیہ لیول سے واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کا دوبارہ ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 ، سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے

                           
                        • #897 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ 04 دسمبر 2017

                          جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3541۔1 کے ریزسٹنس لیول تک رسائی حاصل کی ہے جہاں قلیل مدتی تناظر میں مجموعی بُلش رجحان کی تصیح کے لئے ہمیں کچھ پُل بیک کی توقع ہے - اگر پئیر 3541۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں نئے بلند ترین لیول تک تسلسل کی توقع ہے اس صورت میں قریب ترین ہدف 3612۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ایک اور تنزلی کی موو کی حمایت میں ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3541 / 1.3612 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3437 / 1.3303 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 3541۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3612۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3466۔1 پر ہے

                             
                          • #898 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ اور 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، ائی ایس ائی نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 113.03. ریزسٹنس 2: 113.80. ریزسٹنس 1: 112.58. سپورٹ 1: 112.31. سپورٹ 2: 112.09. سپورٹ 3: 111.87.

                               
                            • #899 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 دسم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، ائی ایس ائی نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1926۔1 مضبوط ریزسٹنس 1919۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1908۔1 انر سیل ایریا : 1897۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1869۔1 انر بائے ایریا : 1841۔1 اوریجنل سپورٹ : 1830۔1 مضبوط سپورٹ : 1819۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1812۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #900 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 05 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                ایچ ون چارٹ میں انڈیکس نے اپنا پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے قدرے نیچے کنسولیڈیٹ کیا ہے - اس موونگ ایوریج سے قبل اگلی ریزسٹنس 60۔93 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت میں ہرلحاظ سے اضافہ کی راہ بنے گی - جب کہ نیچے کی جانب اہم سپورٹ لیول 70۔92 کے لیول پر ہے جو کہ بئیرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھنے کے لئے مدد فراہم کرے گی

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X