روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
ہمارے کمیونٹی کے 15 سال!

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #481 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جون 2017

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، یورو گروپ کی میٹنگ ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ٹریڈ بیلنس اور فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1267۔1 مضبوط ریزسٹنس 1261۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1250۔1 انر سیل ایریا : 1239۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1213۔1 انر بائے ایریا : 1187۔1 اوریجنل سپورٹ : 1176۔1 مضبوط سپورٹ : 1165۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1159۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #482 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 15 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      بدھ کی صبح انڈیکس میں کمزور امریکی رپورٹس کے سبب تنزلی ہوئی تھی لیکن شام میں یہ ایف ای ڈی کی جانب سے 25 بی پی ایس کے انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ سے تمام خسارہ کو ختم کرنے میں کامیاب رہا تھا اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کررہا ہے اگر ہم وہاں کنسولیڈیشن دیکھتے ہیں تو ہمیں 41۔97 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور سولڈ ہورہا ہے اور ری باونڈ کے حق میں ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.95 / 96.70 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 41۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

         
      • #483 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 جون 2017

        بدھ کے روز ایف ای ڈی کے انٹرسٹ ریٹ میں 25 بی پی ایس اضآفہ کے بعد پئیر میں خاصا اتار چڑھاو دیکھا گیا تھا لیکن یہ موو اتنی مضبوطی نہیں تھی کہ 2741۔1 کا سپورٹ لیول توڑ سکتی جو کہ 2660۔1 کے اگلے ہدف سے پہلے ایک بڑی رکاوٹ ہے - بہرحال ہمیں پہلے درجہ میں 2826۔1 کے لیول تک واپسی کی توقع ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2880 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2741 / 1.2660 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2741۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2660۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2823۔1 پر ہے

           
        • #484 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے16 جون 2017

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایکو فن میٹنگ ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی ائی کی سالانہ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، لیبر مارکیٹ کنڈیشن انڈیکس کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1200۔1 مضبوط ریزسٹنس 1194۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1184۔1 انر سیل ایریا : 1174۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1151۔1 انر بائے ایریا : 1127۔1 اوریجنل سپورٹ : 1117۔1 مضبوط سپورٹ : 1107۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1101۔1

             
          • #485 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 16 جون 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب بنک آف جاپان کی پریس کانفرنس ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ اور مانیٹری پالیسی کی سٹیٹمنٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، لیبر مارکیٹ کنڈیشن انڈیکس کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 :63۔111 ریزسٹس 2 : 41۔111 ریزسٹنس 1 : 19۔111 سپورٹ 1 : 92۔110 سپورٹ 2 : 71۔ً110 سپورٹ 3 : 49۔110

               
            • #486 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 16 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے سیشن میں ایک مضبوط اضآفہ کیا ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگلا ہدف 75۔97 کے لیول کے گرد ہے جوجہ سیل کرنے والوں کے لئے ایک اہم سپلائی زون ہے - نیچے کی جانب اہم سپورٹ لیولز 95۔96 اور 70۔96 پر ہیں اخری والا اگر ٹوٹ جاتا ہے تو ممکنہ پر سیل کا دباو بنا سکتا ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.95 / 96.70 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 41۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

              Click image for larger version

Name:	USDXH1.png
Views:	1
Size:	84.9 کلوبائٹ
ID:	12317594
                 
              • #487 Collapse

                جی بی پی ۔ یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 جون 2017

                بنک آف انگلینڈ کے ریٹ کے فیصلہ کے بعد ایک اتار چڑھاو والے دن کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی نے اپنے بئیرش رجحان کی مضبوطی کے لئے اشارے تلاش کرنے شروع کئے ہیں جو کہ برطانوی الیکشن کے نتائج کے بعد سے جاری ہے - 2741۔1 کا سپورٹ زون ابھی بھی سیلز کرنے والوں کے لئے ایک رکاوٹ بنا ہوا ہے جہاں بریک آوٹ ہونے سے قیمت واضح طور پر 2660۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2880 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2741 / 1.2660 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل توڑ لے سپورٹ لیول 2741۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2660۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2823۔1 پر ہے

                   
                • #488 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے1

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 57۔111 ریزسٹس 2 : 35۔111 ریزسٹنس 1 : 13۔111 سپورٹ 1 : 86۔110 سپورٹ 2 : 65۔ً110 سپورٹ 3 : 43۔110

                     
                  • #489 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے19 جون 2017

                    آج یورپی مارکیٹ اور امریکہ کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1256۔1 مضبوط ریزسٹنس 1250۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1239۔1 انر سیل ایریا : 1228۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1202۔1 انر بائے ایریا : 1176۔1 اوریجنل سپورٹ : 1165۔1 مضبوط سپورٹ : 1154۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1148۔1

                       
                    • #490 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جون 2017

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1197۔1 مضبوط ریزسٹنس 1191۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1180۔1 انر سیل ایریا : 1169۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1143۔1 انر بائے ایریا : 1117۔1 اوریجنل سپورٹ : 1106۔1 مضبوط سپورٹ : 1095۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1089۔1


                         
                      • #491 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کرنٹ اکاونٹ ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 23۔112 ریزسٹس 2 : 01۔112 ریزسٹنس 1 : 79۔111 سپورٹ 1 : 52۔111 سپورٹ 2 : 30۔ً111 سپورٹ 3 : 09۔111


                           
                        • #492 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 20 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس کو 200 ایس ایم اے پر ایچ ون چارٹ میں حمایت حاصل ہے اور یہ جمعہ کا بلند ترین لیول توڑنے کے لئے جارہا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو یہ اپنے ہدف 75۔97 تک جاسکتا ہے جو کہ بُلش کو قلیل مدتی تناظر میں قوت فراہم کرے گا - جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ لیول پر پُل بیک ہوتا ہے تو 96۔95 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.95 / 96.70

                             
                          • #493 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 جون 2017

                            اس ہفتہ کے آغاذ پر پئیر دباو میں تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ تھا اور یہ ابھی 2660۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کررہا ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہی ہے اور جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے تب تک ہمیں 2660۔1 کے لیول تک مزید کمزوری کی توقع ہے - جب کہ واپسی سے قیمت 2826۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2880 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2741 / 1.2660

                               
                            • #494 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جون 2017

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے دے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1189۔1 مضبوط ریزسٹنس 1183۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1172۔1 انر سیل ایریا : 1161۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1135۔1 انر بائے ایریا : 1109۔1 اوریجنل سپورٹ : 1098۔1 مضبوط سپورٹ : 1087۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1081۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #495 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیدوار کی ماہانہ رپورٹ ، مانیٹری پالیسی میٹنگ کے منٹس کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 92۔111 ریزسٹس 2 : 70۔111 ریزسٹنس 1 : 48۔111 سپورٹ 1 : 22۔111 سپورٹ 2 : 00۔ً111 سپورٹ 3 : 78۔110

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X