انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1171 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 03 جون 2020 - کل والا ہدف$ 1720 کی سطح پر حاصل ہوا ہے - اگلا ہدف 1696$ کی سطح پر ہے



    کرونا وائرس کا خلاصہ

    عالمی ادارہ صحت اور بہت سے ممالک کی حکومتوں نے کووڈ 19 کے حوالے سے اپنی پالیسی اور علاج کو تبدیل کیا ہے - اس کی وجہ علاج پر تحقیق کرنے والی غیر معروف امریکی کمپنی کی جانب سے غیر مستند معلومات کا فراہم کیا جانا ہے - یہ رپورٹ کئی موقر طبی جریدوں کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹس پر سوال بھی اُٹھاتی ہے

    تکنیکی تجزیہ

    سونا جیساء کہ ہمیں توقع تھی سیمٹڑیکل تکونی انداز کے پس پردہ ٹوٹ جانے پر نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - سونے ہمارے کل والے ہدف 1720 تک پہنچا ہے - بہرحال ابھی بھی امکان ہے کہ قیمت 1696 کی سطح کی جانب جائے گی

    تجارتی تجاویز

    سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں یعنی قیمت کے اوپر جانے پر 5 / 15 منٹ والے دورانیہ میں دیکھیں تاکہ ایک عمدہ تجارت مل سکے نیچے کی جانب کا ہدف 1696 پر ہے جب کہ ایس ایل کو 1727 پر ہونا چاھیے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1172 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 04 جون 2020 - ہمارا نیچے کی جانب کل والا ہدف حاصل ہوا تھا - سیل کے مواقع دیکھیں ممکنہ طور پر $1690 کی سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتی ہے



      خبریں

      کِم یو جونگ شمالی کوریا کے لیڈر کی طاقتور بہن ، کِم جون ین نے جنوبی کوریا کو یہ دھمکی دی ہے کہ باڈر پر ملنے والے کتابچوں میں کئے گئے پروپیگنڈا سے باز رہے کیونکہ اس کے نتیجہ میں فوجی مداخلت کو کم کرنے والے معائدہ منسوخ ہو سکتا ہے

      تکنیکی تجزیہ:

      سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے $1690 کی سطح کو ٹیسٹ کیا ہے اور میرے کل والے ہدف تک نیچے گئی تھی - آج میں نے ایک اضافہ کا عمل نوٹ کیا ہے لیکن یہ صرف ایک تصحیحی عمل ہی ہوگا اور اس کے بعد کم ترین سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتی ہے

      تجارتی تجاویز:

      سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف $1690 کی سطح پر موجود ہے

         
      • #1173 Collapse

        Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

        Hello. I am new joiner here. I am seeking expertise to excel in forex trading. Hope to get good insights in this forum.
        • #1174 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جون 2020 - اوور باٹ صورتحال کی وجہ سے نیچے کی جانب کی واپسی ہوئی ہے - نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 1260۔1 کی سطح پر ہے




          تکنیکی تجزیہ

          یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1365۔1 کی سطح ٹیسٹ کی ہے اور واپس ہوئی ہے ۰ مجھے تنزلی کے عمل کی توقع 1260۔1 اور 1195۔1 کی سطح تک ہے

          سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ ایچ 4 چارٹ میں اوور باٹ صورتحال ملی ہے

             
          • #1175 Collapse

            08 جون ، 2020 کے لئے بی ٹی سی تجزیہ۔ بی ٹی سی پر ممکنہ کمی کو 9.228 ڈالر کی طرف دیکھیں



            پیر کو وزیر اعظم میخائل مشستین نے کہا کہ روس کی جانب سے لگائے گئے بین الاقوامی سفر پر پابندیوں کو کم کرنا ہے ، کیونکہ انہوں نے کورونا وائرس کے اقدامات کو ہٹانے کا اعلان کیا۔

            ٹاس نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے مطابق، علیحدہ اطلاع دی ، ٹی اے ایس ایس نیوز ایجنسی نے علیحدہ اطلاع دی ، ٹی اے ایس ایس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ماسکو شہر منگل سے وائرس پر عائد پابندیوں کو بھی ختم کر دے گا ، جس میں رہائشیوں اور خود سے الگ تھلگ حکومت کے ڈیجیٹل پاس سسٹم کو منسوخ کرنا شامل ہے۔

            ٹی اے ایس ایس نے کہا ، مسکوائٹس جب بھی منگل سے چاہیں سیر و تفریح کے لئے نکلیں گے ، اور روس کے دارالحکومت میں ریستوراں اور کیفوں کو 16 جون سے اپنے موسم گرما کے برآمدے کھولنے کی اجازت ہوگی۔

            تجارتی سفارش:

            اگر آپ 9،550 ڈالر پر انٹرا ڈے سپورٹ میں بریک آؤٹ دیکھتے ہیں تو فروخت کے ممکنہ مواقع پر غور کریں۔

            نیچے والے اہداف، 9،228 ڈالر اور 8،666 ڈالر پر رکھے گئے ہیں

               
            • #1176 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 جون 2020 - یورو / یو ایس ڈی میں ایک بڑی تنزلی بن رہی ہے کیونکہ اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ ملا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1195۔1 کی سطح پر موجود ہے



              کرونا وائرس کا خلاصہ

              چونکہ امریکہ موسم گرما میں داخل ہوا ہے اور کرونا وائرس کے حوالے سے پابندیاں کم ہونا شروع ہوئی ہیں ماہرین صحت پہلے سے ہی متعلقہ رجحان کی خبر رکھے ہوئے ہیں - مُلک کے مختلف حصوں میں کووڈ 19 میں اضافہ ملنا شروع ہوا ہے

              تکنیکی تجزیہ

              یورو / یو ایس ڈی توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم پیوٹ سپورٹ 1284۔1 کو توڑا ہے - مجھے مزید تنزلی کی تجارت کا 1195۔1 اور 1125۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے

              تجارتی تجاویز

              سیل کے مواقع قیمت کے اوپر جانے پر دیکھیں کیونکہ اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ ملا ہے اور تنزلی کی ایک مناسب تجارت ملی ہے

              ریزسٹنس لیول 1315۔1 کی سطح پر ہے

              سپورٹ لیول 1196۔1 اور 1125۔1 کی سطح پر موجود ہیں

                 
              • #1177 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 10 جون 2020 - اوپر کی جانب پہلا ہدف 1721 کی سطح پر حاصل ہوا ہے - دوسرا ہدف 1744 کی سطح پر ہے



                کرونا وائرس کا خلاصہ

                او ای سی ڈی کے مطابق برطانوی معیشت پر بُرا ترین اثر ہوگا

                دُنیا کی مضبوط ترین معیشتوں میں سے برطانوی معیشت کرونا وائرس سے سب سے ذیادہ متاثر ہونے والی معیشت ہوگی یہ بات اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کارپورپشن {او ای سی ڈی} کی جانب سے سامنے آئی ہے

                اپنی تازہ ترین معاشی پیشن گوئی میں او ای سی ڈی نے یہ کہا ہے کہ برطانوی معیشت کا سال 2020 میں 5۔11 فیصد کمزور ہونا متوقع ہے

                لیکن اس نے یہ تنبیہ بھی کی ہے کہ اگر کووڈ 19 کی دوسری لہر بنتی ہے تو اس سال برطانوی معیشت میں 14 فیصد کا خسارہ ہوگا

                تکنیکی تجزیہ

                سونا توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - سونا اوپر کی جانب میرے کل والے ہدف 1721$ تک گیا ہے اور یہ دوسرے ہدف 1744$ تک بڑھ رہا ہے مجھے 1744$ کی سطح تک اضافہ کی توقع ہے

                تجارتی تجاویز

                قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع 5 / 15 منٹ والے ٹائم فریم میں بہترین انٹری کے لئے دیکھیں

                اوپر کی جانب کا ہدف 1744$ کی سطح پر موجود ہے

                   
                • #1178 Collapse

                  بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 11 جون 2020 - ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ ملا ہے اور ممکنہ طور پر مزید تنزلی کا عمل بن سکتا ہے



                  مختصر طور پر یا فوری نظر

                  کریپٹو ہیج فنڈ تھری ائیروز کیپیٹل وہ پہلا مستند سرمایہ کار ادارہ بنا ہے کہ جو گرے سکیل بِٹ کوائن ٹرسٹ {جی بی ٹی سی} کے 5 فیصد سے ذائد حصص رکھ سکتا ہے

                  تھری ائیروز کیپیٹل کے شریک بانی یعنی کو فاونڈر سو زہو نے بلاک کو بتایا کہ : ہم جی بی ٹی سی کی طلب کے حوالے سے بُلش ہیں سو زہو کے شراکت دار کیل ڈاوئس نے کہا کہ جی بی ٹی سی ایکٹویٹی سرمایہ کاروں کے لئے بِٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ کے عمل میں شامل ہونے کا سب سے لیکویڈ طریقہ کار ہے

                  تکنیکی تجزیہ

                  سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ پس پردہ بئیرش فلیگ انداز کا بریک آوٹ ملا ہے ممکنہ طور پر تنزلی کا تسلسل مل سکتا ہے

                  سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر تازہ بئیرش کراس کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ مزید تنزلی کے عمل کا ایک عمدہ اشارہ ہے

                  ریزسٹنس $10000 کی سطح پر موجود ہے

                     
                  • #1179 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 جون 2020



                    سُرخ ویوو 4 میں تصحیح توقع سے ذیادہ بنی ہے اور توقع سے ذیادہ سیدھی رہی ہے - پیچ دار تصحیح

                    اس سے مُراد یہ ہے 43۔124 کی بلند ترین سطح صرف سُرخ ویوو 3 تھی نہ کہ سُرخ ویوو 5 اور سُرخ ویوو 3 کی بلند ترین سطح تھی

                    اس کا مطلب یہ ہے کہ سُرخ ویوو 5 میں مزید اضافہ کی توقع 77۔125 کی سطح کی جانب ہے جس کے بعد کالی ویوو 3 مکمل ہوگی

                    سُرخ ویوو 5 میں حتمی مضبوط ریلی ایک اور تیز رفتار تجارتی عمل ہو سکتا ہے لہذا اس پر نظر رکھیں - 82۔121 کی سطح سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور اگلا اضافہ کا عمل 77۔125 تک بننے کے لئے تیار ہے

                    آر 3: 122.26 آر 2: 121.82 آر 1: 121.43

                    پیوٹ : 121.08

                    ایس 1 : 120.87 ایس 2: 120,56 ایس 3: 120.23

                    ہمارا سٹاپ 85۔121 کی سطح پر برابری {بریک ایون} پر لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 90۔120 یا 42۔121 کی سطح سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                       
                    • #1180 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جون 2020 - یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کے چینل کے ٹوٹ جانے کے سبب ایک بڑا تنزلی کا عمل بن رہا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1145۔1 کی سطح پر موجود ہے



                      کرونا وائرس کا خلاصہ

                      کرونا وائرس کے تازہ ترین شماریات پر نظر ڈالیں تو ہفتہ کے روز کرونا وائرس میں ایک نیاء اضافہ دیکھا دیا گیا تھا

                      اتوار کے روز نئے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 124839 سے 7984332 تک اضافہ نوٹ کیا گیا تھا - ہفتہ کے روز نئے مریضوں کی تعداد میں 140913 کا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا - روزانہ کا یہ اضافہ ہفتہ کے اضافہ سے کم رہا تھا جب کہ گزشتہ اتوار کے مقابلہ میں 123802 ذیادہ مریض سامنے آئے ہیں

                      جرمن اٹلی اور سپین نے اتوار کے روز 909 نئے مریض رپورٹ کئے ہیں جو کہ ہفتہ کے روز رپورٹ کئے جانے والے 914 مریضوں سے کم ہیں - گزشتہ اتوار کو 610 نئے مریض رپورٹ کئے گئے تھے

                      اتوار کے روز امریکہ میں 19920 نئے مریضوں کے ساتھ یہ سطح 2162144 ہوگئی ہے - ہفتہ کے روز 26095 نئے مریض سامنے آئے تھے

                      تکنیکی تجزیہ

                      یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - مجھے ممکنہ طور پر تنزلی 1145۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جو کہ حالیہ سوئنگ ہائی لیول ہے

                      تجارتی تجاویز

                      سیل کے مواقع انٹرا ڈے ٹائم فریمز میں ریلی کی صورت میں دیکھیں - پس پردہ ڈیلی ٹائم فریم میں بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ مزید تنزلی کے عمل کا ایک واضح اشارہ ہے

                      نیچے کی جانب کا ہدف 1145۔1 کی سطح پر ہے

                      ریزسٹنس لیول 1275۔1 کی سطح پر ہے

                      سپورٹ 1145۔1 کی سطح پر موجود ہے

                         
                      • #1181 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 16 جون 2020 - تجارتی حدود کی حد درجہ کم ترین سطح تک تنزلی کی موو پر نظر رکھیں - ممکنہ طور تجارتی رینج کا اختتامی لیول 1670$ ٹیسٹ ہوسکتا ہے



                        کرونا وائرس کا خلاصہ

                        سپین اتوار کے روز یورپی یونین اور شینجین ممالک کے لئے اپنی سرحدیں کھولنے کے بعد اس بات پر غور کر رہا ہے کہ وہ برطانیہ سے آنے والوں کے لئے قرنطنیہ کے قوانین لاگو کر دے - یہ بیان وزیر داخلہ کی جانب سے سامنے آیا ہے

                        تکنیکی تجزیہ

                        سونا 1725$ کی سطح پر سائیڈ ویز انداز میں ایک بڑی تجارتی حد میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال میں یہ نوٹ کیا ہے کہ تنزلی کی تجارت ابھی تجارتی رینج کی اختتامی حد 1672$ تک مل سکتی ہے

                           
                        • #1182 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 جون 2020 - جیساء کہ توقع تھی یورو میں ایک مضبوط تنزلی ہوئی تھی سیل کے موقع 1150۔1 کی سطح تک دیکھیں



                          کرونا وائرس کا خلاصہ

                          جرمنی کے وزیر نے صدر ٹرمپ کے اس منصوبہ پر تنقید کی ہے کہ وہ جرمن کی زمین سے 9500 امریکی فوجی واپس بُلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں - جرمن کے وزیر یہ کہا کہ اس منصوبہ سے امریکہ کی اپنی اور اس کے ساتھ ساتھ یورپی سیکیورٹی کا منصوبہ کمزور ہو جائے گا

                          تکنیکی تجزیہ

                          سیل کے مواقع قیمت کے اوپر کی جانب / ریلی کی صورت میں دیکھیں جس میں اہداف 1212۔1 اور 1150۔1 کی سطح پر ہیں

                          رجحان تنزلی کا ہی ہے اور آج کی بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ رجحان کے ساتھ ہی تجارت کی جائے اور روزانہ کے چارٹ کی بنیاد پر قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں سیل کریں

                          ریزسٹنس 1300۔1 کی سطح پر موجود ہے

                             
                          • #1183 Collapse

                            Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 جون 2020 - جیساء کہ توقع تھی یورو میں ایک مضبوط تنزلی ہوئی تھی سیل کے موقع 1150۔1 کی سطح تک دیکھیں



                            کرونا وائرس کا خلاصہ

                            جرمنی کے وزیر نے صدر ٹرمپ کے اس منصوبہ پر تنقید کی ہے کہ وہ جرمن کی زمین سے 9500 امریکی فوجی واپس بُلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں - جرمن کے وزیر یہ کہا کہ اس منصوبہ سے امریکہ کی اپنی اور اس کے ساتھ ساتھ یورپی سیکیورٹی کا منصوبہ کمزور ہو جائے گا

                            تکنیکی تجزیہ

                            سیل کے مواقع قیمت کے اوپر کی جانب / ریلی کی صورت میں دیکھیں جس میں اہداف 1212۔1 اور 1150۔1 کی سطح پر ہیں

                            رجحان تنزلی کا ہی ہے اور آج کی بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ رجحان کے ساتھ ہی تجارت کی جائے اور روزانہ کے چارٹ کی بنیاد پر قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں سیل کریں

                            ریزسٹنس 1300۔1 کی سطح پر موجود ہے

                               
                            • #1184 Collapse

                              EUR/USD analysis for June 18, 2020 - Potential for the bigger rally on the EUR due to test of lower extreme of trading range



                              کرونا وائرس کا خلاصہ

                              خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پھیلاؤ ٹنیز ، ریڈا وڈن برک میں ایک گوشت پروسیسنگ پلانٹ سے ہوا ہے ، جہاں وائرس کے 657 تصدیق شدہ واقعات ہوئے ہیں۔

                              کہیں اور ، جنوبی برلن کے ضلع نیوکولن کے میئر ، مارٹن ہیکل نے کہا ہے کہ حکام وہاں وائرس کے تشویشناک نئے پھیلاؤ کی اصلیت کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں ، جس نے اب تک 70 مقامی باشندوں کو متاثر کیا ہے۔

                              تکنیکی تجزیہ:

                              EUR / USD نیچے کی طرف تجارت کررہی ہے۔ جیسا کہ میں نے توقع کی تھی ، یوروقوت نے اپنے بڑے ہدف سے 1،1214 پر پہنچ کر اسے مسترد کردیا۔ شاہراہ راستہ کی حالت اور TR کے نچلے انتہائی قریب تجارت کے سبب ، مجھے مزید ریلی کی توقع ہے۔

                              بہتر اندراج کے ل 15 انٹرا ڈے فریم 15/30 منٹ کا استعمال کرتے ہوئے ڈپس پر خریداری کے ممکنہ مواقع دیکھیں۔ منافع کی سطح کو 1،1335 اور 1،1400 پر رکھا گیا ہے۔
                              *
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1185 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جون 2020 - یورو میں ممکنہ طور پر ایک بڑا اضافہ کا عمل مل سکتا ہے کیونکہ تنزلی کی تصحیح ممکنہ طور پر ختم ہو گئی ہے



                                خبریں

                                یورپی یونین کے رہمناء ایک ویڈیو کانفرنس کے لئے اکھٹے ہو رہے ہیں اس میٹنگ کا مقصد 750 بلین یورو یا 676 بلین پاونڈ یا 840 بلین ڈالر کے فنڈ پر مشترکہ فیصلہ کرنا ہے جس کا مقصد یورپی یونین میں کرونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کی بحالی {ریکوری} کے فنڈ کا قیام ہے

                                متعدد شمالی یورپ کے ممالک یورپی یونین کے اس منصوبہ سے نا خوش ہیں کیونکہ اس کے تحت ذیادہ متاثر ہونے والے ممالک جیساء کہ اٹلی اور سپین ہیں کے لئے 500 بلین یورو کی امداد اکھٹی کرنا ہے

                                وہ گروپ کہ جو فرگل فور نے نام سے جانا جاتا ہے جسیاء کہ سوئڈن ، آسٹریا ، ڈنمارک اور نیدر لینڈز نے امداد کی مخالفت کا واضح موقف اپنا رکھا ہے جس کی بجائے وہ قرض دینے کی بات کر رہے ہیں - اس کے علاوہ مجوزہ 1۔1 ٹریلین یورو کے بجٹ پر بھی اختلاف پایا جاتا ہے

                                تکنیکی تجزیہ

                                یورو / یو ایس ڈی 1210۔1 کی سطح پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - یورو ایک عمدہ بنے قلیل مُدتی اضافہ کے رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور مجھے روزانہ کے ٹائم فریمز میں 1335۔1 اور 1400۔1 کی سطح تک اضافہ کی توقع ہے

                                تجارتی تجاویز

                                خرید کے مواقع دیکھیں - سٹاپ لاس لیول 1180۔1 کی سطح پر موجود ہے

                                میں نے ڈیلی ٹائم فریم میں 20 ای ایم اے کا ٹیسٹ ہونا اور یہاں سے واپسی نوٹ کی ہے

                                سپورٹ 1180۔1 اور 1150۔1 کی سطح پر موجود ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X