انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #931 Collapse

    سونا 25 جون 2019 : اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کامیاب رہی ہ&

    سونے کی قیمت نے اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ 1436 کے ریزسٹنس لیول پر ہے میرے خیال میں سونے نے خاصی لمبی اضآفہ کی موو بنا لی ہے اور تنزلی کی تصحیح کا خاصی حد تک بننا متوقع ہے - سیل کے مواقع دیکھیں

    نیلی لکیریں - پچ فورک اضآفہ کا چینل

    جامنی مستطیل - سپورٹ 1

    سرخ لکیر - اضآفہ کی حالیہ ٹرینڈ لائن

    سونے کی قیمت نے بالائی پچ فورک لائن {ریزسٹنس} کے قریب کچھ گھنٹوں کی کنسولیڈیشن کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار تھک گئے ہیں اور تنزلی کا عمل بن سکتا ہے - 1438 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول سونے کے لئے ہے اور جب تک قیمت اس لیول سے نیچے تجارت کر رہی ہے سیل کے مواقع دیکھیں - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اور آر ایس آئی نے بُلش ڈائیورجنس دی ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں - اضآفہ کی ٹرینڈ لائن {سرخ لکیر} کا بریک آوٹ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوگی - نیچے کی جانب کا ہدف 1382 کا لیول ہے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #932 Collapse

      جون 26 2019 : یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئِی &#15

      یورو میں اضآفہ کا مضبوط رجحان قائم ہے

      اس کی وجہ ایف ای ڈی کی جانب سے ریٹ میں کمی کی توقعات ہیں ، ٹرمپ - چائنہ تجارتی تنازعہ کے حل ہونے کی توقعات ہیں جو کہ اس ہفتہ جی 20 سمٹ میں موضوع بحث آئیں گے

      ٹیکنیکل تجزیہ کے مطابق 1350۔1 کے لیول سے اور نیچے کی جانب 1250۔1 کے لیول خرید بنتی ہے

      اگر مکمل تنزلی ہوتی ہے تو 1180۔1 کے لیول سے سیل مرکز نگاہ رہے گی


         
      • #933 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

        اہم قلیل مدتی سپورٹ 91۔135 سے نیچے کی بریک سے جی بی پی / جے پی وائے دنوں طرف جا سکتا ہے - تنزلی کی موو کا امکان ابھی بھی ہے اور 50۔134 کے لیول تک تنزلی ابھی بھی خارج از امکان نہیں ہے تاکہ ویوو 2 کو مکمل کیا جاسکے

        صرف 13۔137 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک ہی اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے تاکہ ریلی 14۔141 کے لیول تک بن سکے جو کہ اضآفہ کی موو ایک بڑی رکاوٹ ہے

        آر 3 : 137.13 آر 2: 136.83 آر 1: 136.54 پیوٹ : 136.19

        ایس 1: 135.75 ایس 2: 135.39 ایس 3: 134.97

        تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ 86۔135 کے لیول پر لگا تھا اور ہم پاونڈ میں خرید صرف 65۔134 کے لیول پر یا 13۔137 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


           
        • #934 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی اور تجا

          یورو : اضآفہ دباو کا شکار ہے

          یورو میں اضآفہ کا رجحان امریکی ڈالر کے بر خلاف ہے لیکن اس تصحیح کے تحت ہم نے 1250۔1 کے لیول تک تنزلی کو نوٹ کیا تھا

          اختتام ہفتہ پر ٹرمپ چائنہ ملاقات ہوئی تھی جس میں وقتی طور پر تجارتی تنازعہ کو روکنے پر اتفاق ہوا تھا

          اس نئے ہفتہ میں بے شمار امریکی خبروں کا جاری ہونا متوقع ہے جس میں بدھ اور جمعہ کو جاری ہونے والی ائمپلائمنٹ نیوز بھی شامل ہیں

          ہم 1250۔1 کے لیول سے خرید کا عمل جاری رکھیں گے

          ٹیکنیکی اعتبار سے یہ ممکن ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر اور 1395۔1 کے بریک آوٹ پر خرید کی جائے



             
          • #935 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئِی برائے

            یورپ - ٹرمپ کی ممکنہ تجارتی جنگ کے حوالے منفی خبر - جس کہ وجہ بوئنگ کے مقابلہ میں ائیر بس {ائیر بس کو حکومتی سپورٹ ہے جو کہ متوازی مقابلہ کی راہ میں رکاوٹ ہے} اس کے یورو میں ایک مضبوط تنزلی بنی ہے جو کہ 1300۔1 کے لیول سے نیچے ہوئی ہے

            یورو میں اضافہ کا رجحان رُک گیا ہے اور قیمت واپس رینج میں آئی ہے جس کی حدود 1180۔1 اور 1395۔1 ہیں

            ٹیکنیکل نقطہ نظر سے ہم یورو میں خرید 1395۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ پر کریں گے

            سیل 1180۔1 کے لیول سے ممکن ہوگی

            اگر 1350۔1 کے لیول سے اوپر اضآفہ ہوتا ہے 1275۔1 کے ریجن میں سابقہ کم از کم لیول سے سیل کی انٹری بنے گی


               
            • #936 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی اور تجا

              بدھ کی صبح یورو / یو ایس ڈی یورو / یو ایس ڈی کے ریٹ نے ہفتہ وار کم ترین لیول 1270۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور قیمت ابھی 1250۔1 مضبوط سپورٹ لیول کی جان سے جارہی ہے اور اضآفہ کی موو متوقع ہے

              ٹیکنیکل نقطہ نظر سے خرید 1250۔1 - 1270۔1 کے زون میں ممکن ہے اور اس کے ساتھ ساتھ 1325۔1 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ سے خرید بنے گی

              اگر تنزلی کی مضبوط موو ملتی ہے تو سیل نیچے کی جانب 1180۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے پر عمل میں آئے گی


                 
              • #937 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 04 &#15

                آج امریکہ میں تعطیل ہے - یوم آزادی 04 جولائی - کم اتار چڑھاو کی توقع ہے

                امریکی معیشت کی حالیہ رپورٹس ایک مرتبہ دوبارہ کمزوری کو ظآہر کر رہی ہیں - اے ڈی پی رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ سے ذیادہ نئی ملازمتیں فراہم کی گئیں جو کہ پیش گوئی سے 2 گناہ ہیں اور یہ گزشتہ ماہ یہ 45 ہزار کم رہیں تھیں

                صنعتی آڈرز میں منفی 7۔0 فیصد کی کمی ، آئی ایس ایم انڈیسیسز میں بہرحال اضآفہ کا تسلسل ملا ہے

                امریکی معیشت کی کمزوری امریکی ڈآلر کے خلاف جا رہی ہے

                یورو / یو ایس ڈی : ہم اضآفہ کی تبدیلی اور اضآفہ کے رجحان کا شروع ہونا دیکھ سکتے ہیں

                ٹیکنیکل نقطہ نظر سے یہ ممکن ہے کہ 1260۔1 - 1290۔1 کے زون میں خرید کی جائے ، سٹاپ لاس لیول 1250۔1 سے نیچے ہو یا 1325۔1 اور مزید 1395۔1 کے لیول پر موجود ٹاپ کے بریک آوٹ سے خرید کی جائے

                سیل 1180۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر ممکن ہے


                   
                • #938 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے سپورٹ سے اضآفہ کیا ہے م&#158

                  پئیر نے اپنی سپورٹ سے اضآفہ کیا ہے اور ہم مزید اضآفہ اپنی ریزسٹنس تک دیکھ سکتے ہیں

                  انٹری : 1.3041

                  یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ایکس ٹنشن

                  سٹاپ لاس: 1.2976

                  یہ بہتر کیوں ہے : 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                  ٹیک پرافٹ : 3095۔1

                  یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس

                     
                  • #939 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 08 &#15

                    امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ غیر متوقع طور پر مضبوط تھی اور جمعہ کے روز یورو نیچے آیا تھا لیکن یہ موو کچھ خاص مضبوط نہ تھی

                    نئے ہفتہ میں توجہ ایف ای ڈی کی سیمی اینول رپورٹ ہے جو کہ کانگرس میں پیش کی جائے گی - پاوول بدھ اور جمعرات کو 12:00 پر تقریر کریں گے

                    یورو / یو ایس ڈی ہمیں یورو کا اوپر کی جانب جانا توقع ہے اور یہ نئی اضآفہ کی موو کی کوشش کرے گا

                    ٹیکنیکل پوائنٹ سے آپ 1325۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے اوپر اور 1395۔1 کے لیول تک خرید کر سکتے ہیں

                    اگر 1180۔1 کے لیول سے نیچے سیل ہوتی ہےتو سیل ممکن ہے


                       
                    • #940 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی اور تجا

                      یورو میں تنزلی کا عمل رُک گیا ہے - مارکیٹ کانگرس میں ایف ای ڈی کے چئیرمین کی تقریر کے انتظار میں ہے تاکہ مزید معلومات مل سکیں - بدھ اور جمعرات کو 14:00 یو ٹی پر ایف ای ڈی سیمی اینول مانیٹری پالیس کی رپورٹ جاری کرے گی

                      اس کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ " فوائد کا اختتام" کے گفت و شنید ہوئی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں معاشی اضآفہ کی رفتار کم ہوئی ہے بہرحال اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہے کہ ایف ای ڈی ریٹ میں کمی نہیں کرے گا بہرحال عمومی اندازوں کے مطابق ایف ای ڈی ریٹ میں کمی کے فیصلہ کے امکانات کو قائم رکھے گا یہاں تک حالیہ بحران اور معاشی بدحالی کے اثرات ظآہر ہونا شروع نہ ہوجائیں

                      یورو / یو ایس ڈی : ٹیکنیکل تجزیہ کے مطابق ہم 1325۔1 کے لیول سے خرید کرسکتے ہیں اور مزید 1395۔1 کے لیول سے اضآفہ کی صورت میں خرید کی جاسکتی ہے

                      ہم 1180۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کریں گے

                         
                      • #941 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا

                        قیمت اپنی ریزسٹنس 002۔109 کی جانب بڑھ رہی ہے جہاں سے ممکنہ طور پر تنزلی ہو سکتی ہے

                        انٹری: 002۔109

                        یہ بہتر کیوں ہے : افقی پُل بیک ریزسٹنس

                        فیبوناسی ایکس ٹینشن 8۔61 فیصد

                        فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد

                        ٹیک پرافٹ 592۔108

                        یہ بہتر کیوں ہے: افقی پُل بیک سپورٹ

                           
                        • #942 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے &#158

                          جی بی پی / یو ایس ڈی پہلے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے ہم ممکنہ طور پر تنزلی دیکھ سکتے ہیں

                          انٹری : 2520۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                          سٹاپ لاس : 2576۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                          ٹیک پرافٹ : 2460۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن



                             
                          • #943 Collapse

                            EUR/USD approaching resistance, potential reversal!

                            یورو / یو ایس ڈی ہماری پہلی ریزسٹنس کا سامنا ہے جہاں ہم اس سطح سے نیچے اپنی کمی کی توقع کرتے ہیں کہ ہماری پہلی سپورٹ کی سطح پر.

                            انٹری: 1.1276

                            یہ کیوں اچھا ہے: افقی اوورلوپ ریزسٹنس، 38.2٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ

                            سٹاپ لاس: 1.1311

                            یہ کیوں اچھا ہے: 50٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع، افقی سوئنگ اعلی ریزسٹنس

                            ٹیک پرافٹ: 1.1243

                            یہ کیوں اچھا ہے: 100٪ فبونیکی توسیع، 50٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، افقی اوورلوپ کی سپورٹ


                               
                            • #944 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہ&#1746

                              جی بی پی / یو ایس ڈی پہلی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں اس سے نیچے کی تبدیلی پہلی سپورٹ لیول تک ہوسکتی ہے

                              انٹری: 2583۔1

                              یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، تنزلی کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن ، 100 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                              سٹاپ لاس : 2618۔1

                              یہ بہتر کیوں ہے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                              ٹیک پرافٹ : 2510۔1

                              یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #945 Collapse

                                - جی بی پی / یو ایس ڈی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے - م&

                                جی بی پی / یو ایس ڈی پہلی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ممکنہ طور پر اضآفہ مل سکتا ہے

                                انٹری : 2510۔1

                                یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ لوو سپورٹ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                                سٹاپ لاس : 2470۔1

                                یہ بہتر کیوں ہے : 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ

                                ٹیک پرافٹ : 2583۔1

                                یہ بہتر کیوں ہے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد اور 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X