امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 15 ستمبر 2020
![Click image for larger version
Name: analytics5f60c60ae233e.jpg
Views: 1
Size: 39.1 کلوبائٹ
ID: 12331001](https://investsocial.com/ur/filedata/fetch?id=12331001&d=1600186487)
تکنیکی تجزیہ امریکی ڈالر انڈیکس آج صبح واپسی سے قبل 75۔91 کی سطح تک نیچے آیا تھا - 65۔93 تک اضافہ کے عمل نے ہماری سابقہ ریزسٹنس کو 50۔93 کی سطح پر حاصل کیا ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کا ممکنہ اشارہ ہے ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس ابھی 05۔93 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی اوپر کی جانب جانا متوقع ہے
فوری ریزسٹنس 00۔94 کے لیول پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 75۔91 کے لیول پر ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ موجودہ تجارتی حد بلترتیب 75۔91 اور 65۔93 کے لیولز کے درمیان بنی ہے
انڈیکس ممکن ہے کہ اوپر بیان کی گئی ریلی کے 618۔0 فیبوناسی سپورٹ تک پہنچ جائے جو کہ 40۔92 / 50۔92 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ دوبارہ بُلش ہو جائے گا - ممکنہ ہدف 85۔94 اور 75۔96 پر بلترتیب موجود ہے
تجارتی منصوبہ
لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے
خیر اندیش

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим