تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #766 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مارچ 2018

    Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/111645


    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے بُلش چینل میں تجارت کی ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے آضافہ کی موو کو مضبوط کرنے میں دوںوں اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس ایک اور اضآفہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 7280۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7345۔0 اور 7360۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

    قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7345, 0.7360,0.7400.

    سپورٹ لیولز 0.7260, 0.7245, 0.7215.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #767 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مارچ 2018




      جی بی پی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر نے 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کو چھونے کے بعد واپسی کی ہے اور یہ کہ اس نے 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول تک آیا ہے اور یہ اوپر کی جانب جارہا ہے لہذا جب تک 25۔147 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 20۔148 کے لیول تک متوقع ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 60۔148 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 25۔142 سے نیچے پہلے ہدف 00۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔147 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔148 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

      قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

      ریزسٹنس لیولز 148.20, 148.60,149.10


      سپورٹ لیولز 147.00, 146.35, 145.75

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #768 Collapse

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مارچ 2018





        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی اہم سپورٹ 9485۔0 سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ عارضی استحکام فراہم کرررہا ہے - آر یس ائی انڈیکس نے 9 مارچ سے قائم ہے تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی ہے جس نے 50 کا نیوٹرل لیول اوپر کی جانب توڑا ہے مختصر یہ کہ جب تک 9465۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 9535۔0 اور 9565۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

        قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید ، سٹاپ لاس لیول 9465۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9535۔0

        ریزسٹنس لیولز 0.9535, 0.9565, 0.9600

        سپورٹ لیولز 0.9440, 0.9410, 0.9350.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #769 Collapse

          سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 20 مارچ 2018

          سونے کی قیمت نے کل واپسی کی تھی لیکن یہ کی جن سین سے واپس ہوا تھا - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے کہ جب تک قیمت اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے ہے - درمیانی مدت کا رجحان نیوٹرل ہے کیونکہ ڈیلی کینڈلز کیومو کے درمیان موجود ہیں اور ابھی بھی 1350-1300 کی رینج کے درمیان موجود ہے




          قلیل مدتی سپورٹ 1313 کے لیول پر ہے جہاں 4 اوور تان کان سین ملا ہے - ریزسٹنس 50۔1318 {کی جین سن} پر اور 50۔1321 {کیومو} کے درمیان موجود ہے - رجحان قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے - قیمت نے زیادہ تر سائیڈ وے رینج میں ہی تجارت کی ہے جو کہ 1350 اور 1300 کے درمیان ہے





          روزانہ کی بنیادوں پر سونے نے ایک نیوٹرل رجحان میں تجارت کی ہے اور قیمت کیومو کے درمیان موجود ہے - ریزسٹنس 1334 کے لیول پر اور سپورٹ 1300 کے لیول پر ہے جہاں 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ بنی ہے - اگر 1300 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں قیمت کا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک واپس آنا متوقع ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 1334 پر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 1350 کے لیول پر طویل مدتی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر سکتی ہے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #770 Collapse

            اچہی موکو کلاوڈ انڈیکس تجزیہ برائے یو ایس ڈی ایکس مورجہ 20 مارچ 2018

            ڈالر انڈیکس ایک مثبت سلوپ والے چینل میں تجارت کررہا ہے لیکن قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 4 آوور اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے آئی ہے - ڈالر انڈیکس میں دباو مثبت ہے




            ڈالر انڈیکس 4 اوور کلاوڈ کے گرد تجارت کررہا ہے کوئی رجحان ابھی تک واضح نہیں ہے - لیکن قیمت مسلسل ہائیر لوو بنا رہی ہے لیکن ہائیر ہائی نہیں بنا رہی ہے - مارکیٹ میں بُلز کو اپنی مضبوطی کے لئے 57۔89 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے اور 37۔90 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی




            روزانہ کی بنیادوں پر ڈالر انڈیکس نے ایک مرتبہ دوبارہ ڈیلی کومو ریزسٹنس سے واپسی کی ہے - یہ بئیرش اشارہ ہے - بُلز کو اس ہفتہ میں دوبارہ واپس کومو میں آنے کی ضرورت ہے - اہم ڈیلی سپورٹ کیجن سین {پیلی لائن کا انڈیکیٹر} پر ہے جس کا لیول 59۔89 کا لیول ہے اس لیول سے نیچے کی بریک سے بئیرز واپسی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے اور انڈیکس کو مزید نیچے 89 کے لیول اور اس ے نیچے لے جائیں گے



            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #771 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 20 مارچ 2018




              فی الوقت سونا 55۔1311 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت میں سپلائی ٹرینڈ لائن سے پس پردہ واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ خرید کی انتہا نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔1302 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس لیولز

              آر 1: $1,321.75

              آر 2: $1,326.62

              آر 3: $1.333.60

              سپورٹ لیولز

              ایس 1: $1,309.90

              ایس 2: $1,302.92

              ایس 3: $1,298.05

              آج کی تجارتی تجاویز :

              ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #772 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 مارچ 2018




                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا

                یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی

                فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی -

                جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی

                جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے جاسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #773 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 مارچ 2018




                  ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں -

                  ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے

                  موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی درست انٹری عمل میں ائی تھی

                  جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے ایس ایل 7270۔0 کے لیول تک نیچے کر لیں تاکہ نفع کا کچھ تحفظ ہوسکے جبکہ دوسری طرف 7300۔0 کے لیول {نییک لائن} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ ریورسل انداز کی تصدیق ہوسکے اور قیمت مزید نیچے جاسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
                     
                  • #774 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 مارچ 2018




                    ماہانہ صورتحال / آوٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے

                    کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا چارٹ میں 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے لیکن اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ 2075۔1 کے لیول کا تحفظ بُلز کی جانب سے کیا جاتا رہے





                    روزانہ کی صورتحال

                    ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی

                    جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے بہرحال 2400۔1 کے لیول پرائس لیول کے گرد واضح بئیرش تبدیلی کے اشارے ملے ہیں جو کہ ٹوٹے ہوئے اضافہ کی چینل کی پشت ہے -

                    یہ صورتحال مارچ کی 8 کو بننے والے بئیرش کینڈل سٹک میں بنی تھی جب کہ دوسری طرف موجود ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کو 2200۔1 کے لیول پر بئیرش بریک آوٹ کی ضرورت ہے {موجودہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن} جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہونی چاھیے - متوقع اہداف 2070۔1 اور 1990۔1 کے لیولز ہیں


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #775 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 مارچ 2018




                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 4070۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 1 ایچ تائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ سپورٹ کی کامیاب ٹیسٹنگ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 3995۔1 کے لیول پر موجود 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4175۔1 کا لیول ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4050

                      آر 2: 1.4100

                      آر 3: 1.4135

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: 1.3965

                      ایس 2: 1.3932

                      ایس 3: 1.3880

                      آج کی تجارتی تجاویز :

                      ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #776 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 21 مارچ 2018



                        فی الوقت یورو / جے پی وائے 48۔130 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں ہے نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اضافہ کا چینل توڑا ہے {بئیرش پی ننٹ} جو کہ پس پردہ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس نے علاوہ میں نے مضبوط تنزلی کی موو / لییگ پس پردہ نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 32۔130 اور 60۔129 کے لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز

                        آر1 : 131.30

                        آر 2: 132.20

                        آر 3: 132.65

                        سپورٹ لیولز

                        ایس 1: 129.93

                        ایس 2: 129.44

                        ایس 3: 128.53

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #777 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

                          جی بی پی / یو ایس ڈی 3985۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنے کے بعد ہر انداز اپنے اضافہ کے عمل کو بڑھا رہا ہے - فی الوقت یہ 4078۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ پئیر میں مزید اضآفہ کا عمل روکے ہوئے ہے - اگر یہاں بریک آوٹ عمل میں آجاتا ہے تو ہمیں 3134۔1 کے لیول کی جانب تسلسل کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے







                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4134 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3985 / 1.3849 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں

                          کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ،ٹیک پرافٹ لیول 4134۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4024۔1 پر ہے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #778 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

                            یو ایس ڈی انڈیکس نے بدھ کے سیشن میں بئیرش موو کی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بریک کرتا معلوم ہورہا ہے - اس باقی ماندہ ہفتہ میں 36۔89 کا سپورٹ لیول ایک اہم ہدف ہوگا کیونکہ یہ ہر اعتبار سے تنزلی کے عمل کی مدد کررہا ہے اوپر کی جانب سے ریزسٹنس 63۔90 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بئیرز کی حمایت میں ہے کیونکہ یہ منفی زون میں ہے



                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #779 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 مارچ 2018




                              ماہانہ صورتحال / آوٹ لووک

                              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے

                              بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا چارٹ میں 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے لیکن اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ 2075۔1 کے لیول کا تحفظ بُلز کی جانب سے کیا جاتا رہے





                              روزانہ کی صورتحال

                              ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی

                              جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے

                              یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے بہرحال 2400۔1 کے لیول پرائس لیول کے گرد واضح بئیرش تبدیلی کے اشارے ملے ہیں جو کہ ٹوٹے ہوئے اضافہ کی چینل کی پشت ہے - یہ صورتحال مارچ کی 8 کو بننے والے بئیرش کینڈل سٹک میں بنی تھی اسی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر 2400۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے

                              یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہوجائے جب کہ دوسری طرف موجود ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کو 2200۔1 کے لیول پر بئیرش بریک آوٹ کی ضرورت ہے {موجودہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن} جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہونی چاھیے - متوقع اہداف 2070۔1 اور 1990۔1 کے لیولز ہیں


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #780 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

                                ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش انداز میں تجارت کررہا ہے اور یہ 4134۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - جہاں فرکچرل بنا ہے جو کہ حالیہ پُل بیک کو سپورٹ کررہا ہے - ہمیں تنزلی کی موو کی توقع ہے کہ قیمت 4061۔1 کے سپورٹ لیول تک جاسکے

                                جہاں واپسی سے جی بی پی / یو ایسڈی کی قیمت میں بُلش رجحان بن سکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے





                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4134 / 1.4177

                                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                                آج کی تجارتی تجاویز :

                                ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4134۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4177۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4090۔1 پر ہے


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X