تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #721 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فروری 2018


    جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے ۰ مزید یہ کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے ۰ آر ایس آئی انڈیکس مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے

    مختصر یہ کہ جب تک 05۔149 کا لیول قائم ہے مزید اضافہ 20۔150 اور 80۔150 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 05۔149 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 05۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔150 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 150.20, 150.80, 151.50

    سپورٹ لیولز 148.75, 147.95, 147.00


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #722 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فروری 2018



      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر اپنی نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تنزلی کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے مختصر یہ

      کہ جب تک 7385۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 7335۔0 اور 7295۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

      ریزسٹنس لیولز 0.7410, 0.7440, 0.7485

      . 0.7335, 0.7295, 0.7330

      .

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #723 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018



        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3930۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فیریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے کل کے کم ترین لیول 3960۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: 1.4043

        آر 2: 1.4090

        آر 3: 1.4135

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 1.3955

        ایس 2: 1.3910

        ایس 3: 1.3860

        آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #724 Collapse

          Technical analysis of NZD/USD for February 26, 2018




          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی قریب ترین ریزسٹنس 7360۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا 7270۔0 کے اگلے سپورٹ لیول کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے ۰ دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہیں اور یہ قیمت کو مزید نیچے بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی

          لہذا جب تک 7360۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید کمی 7295۔0 اور 7265۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

          ریزسٹنس لیولز 0.7390, 0.7410, 0.7450.

          سپورٹ لیولز 0.7295, 0.7265, 0.7210.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #725 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 فروری 2018



            جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اپنی سابقہ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ بلش تبدیلی کا اشارہ ہے - مضبوط سپورٹ 00۔131 کے لیول پر بنی ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی ۰ اس تمام کے علاوہ آر ایس آئی انڈیکس بُلش ہے اور نئے اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 80۔148 کا لیول قائم ہے

            تب تک مزید اضآفہ 60۔149 اور 00۔150 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 50۔149 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 00۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 80۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔149 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے

            اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 149.60, 150.00,150.50

            سپورٹ لیولز 148.50, 147.96, 147.50


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #726 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 فروری 2018




              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 107.11.

              ریزسٹنس 2 : 106.90.

              ریزسٹنس 1 : 106.69.

              سپورٹ 1 : 106.43.

              سپورٹ 2 : 106.22.

              سپورٹ 3 : 106.01.

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے-

              اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #727 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 فروری 2018

                یو ایس ڈی ایکس نے ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کیا ہوا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر 63۔90 کا لیول وہ اگلا لیول ہے جو کہ ٹیسٹ ہوگا اگر انڈیکس 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 88۔87 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے جس سے بئیرش رجحان مضبوط ہوگا ایم اے سی ڈی انڈیکیتر نیوٹرل زون میں ہے اور مزید کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے



                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکش بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹآپ لاس لیول 81۔90 پر ہے



                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #728 Collapse

                  جی بی پی یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 فروری 2018

                  پئیر ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور یہ 3860۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح راہ نہیں ملی ہے کیونکہ فروری کی 16 تاریخ کو بُلز بلند ترین لیول سے کمزور ہوئے تھے اور یہ بئیرز اتنے مضبوط نہیں ہیں قیمت کو نیچے کی جانب بھیج سکیں -

                  اگر 3939۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3753۔1 کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے




                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #729 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 27 فروری 2018



                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 70۔1330 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 87۔1326 اور پھر 00۔1321 کا لیول ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    آر 1: $1,340.65

                    آر 2: $1,348.05

                    آر 3: $1,355.00

                    سپورٹ لیولز

                    ایس 1: $1,326.30

                    ایس 2: $1,319.30

                    ایس 3: $1,311.90

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #730 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فروری 2017



                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ اپی ائی کی سالانہ ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      بریک آوٹ بائے لیول : 2393۔1

                      مضبوط ریزسٹنس 2386۔1

                      اوریجنل ریزسٹنس : 2374۔1

                      انر سیل ایریا : 2362۔1

                      ٹارگٹ انر ایریا : 2333۔1

                      انر بائے ایریا : 2304۔1

                      اوریجنل سپورٹ : 2292۔1

                      مضبوط سپورٹ : 2280۔1

                      بریک آوٹ سیل لیولز : 2273۔1

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #731 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 فروری 2018




                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3958۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے ۰ بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3905۔1 اور 3848۔1 کا پرائس لیول ہے

                        ریزسٹنس لیولز

                        آر 1: 1.4048

                        آر 2: 1.4130

                        آر 3: 1.4190

                        سپورٹ لیولز

                        ایس 1: 1.3905

                        ایس 2: 1.3847

                        ایس 3: 1.3765

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #732 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 فروری 2018

                          پیر کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ہر اعتبار سے مضبوطی حاصل کی ہے اور یہ 200 ایس ایم سے اوپر اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اس موو سے توجہ 4078۔1 کے ریزسٹنس لیول پر جاسکتی ہے کیونکہ یہ اوپر کی جانب کا اہم اور اگلا ہدف ہے اگر یہ اس لیول کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا پڑاو 4209۔1 کا لیول ہوگا جب کہ پُل بیک سے قیمت 3939۔1 کے زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی



                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753

                          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #733 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 فروری 2018




                            یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے 60۔107 کا اہم ریزسٹنس لیول توڑنے میں مشکل کا سامنا کیا ہے اور یہ نیچے آتی دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے جو کہ نئی تنزلی کا اشارہ کررہا ہے - اس تمام کے علاوہ لوئیر ہائی اور لوو قائم ہیں

                            جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے اور مزید تنزلی 75۔106 اور 35۔106 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 60۔107 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 90۔107 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 60۔107 اور ٹیک پرافٹ لیول 75۔106

                            ریزسٹنس لیولز 107.90, 108.20, 108.50

                            سپورٹ لیولز 106.75, 106.35, 106.


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #734 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 فروری 2018




                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نیچے آتی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور اس کا نیاء پُل بیک کرنا متوقع ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہیں اور یہ قیمت کو نیچے بھیجنے کا عمل جاری رکھے گئیں - مختصر یہ کہ جب تک 7270۔0 کا ریزسٹنس لیول قآئم ہے تب تک مزید تنزلی 7210۔0 اور 7190۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                              سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 0.7295, 0.7320, 0.73650

                              سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7190,0.7150.

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #735 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 فروری 2018




                                جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر واضح طور پر نیچے کی جانب جارہا ہے اور یہ 60۔149 کے افقی لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس کی شناخت ہوئی ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے اس صورت میں جب تک 60۔149 کا لیول قائم ہے تب تک 50۔148 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 60۔149 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 00۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                                حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 60۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔148 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے

                                تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 150.00, 150.50, 151.00

                                سپورٹ لیولز 148.50, 147.95, 147.50

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X