تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #691 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

    جمعرات کے روز پئیر نے اتار چڑھاو کے ساتھ تجارت کی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنمیک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - 3850۔1 کا سپورٹ لیول ہر لحاظ سے قائم ہے اور یہ کہ اس کا مضبوط رہنا متوقع ہے کیونکہ کیبل کا 4078۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے کیونکہ یہ فی الوقت منفی زون میں ہے




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4280۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3878۔1 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #692 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 فروری 2018


      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 2314۔1

      مضبوط ریزسٹنس 2307۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 2295۔1

      انر سیل ایریا : 2283۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 2254۔1

      انر بائے ایریا : 2225۔1

      اوریجنل سپورٹ : 2213۔1

      مضبوط سپورٹ : 2201۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 2194۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #693 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 فروری 2018


        آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        ریزسٹنس 3 : 109.40.

        ریزسٹنس 2 : 109.19

        ریزسٹنس 1 : 108.97.

        سپورٹ 1 : 108.71.

        سپورٹ 2 : 108.50.

        سپورٹ 3 : 108.28.

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #694 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

          یو ایس ڈی ایکس جمعرات کے روز بہتری کے مرحلہ میں تھا اور یہ کہ اس کا اضآفہ 63۔90 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہے - اگر یہاں بریک اوٹ ہوتا ہے تو انڈیکس 75۔91 کے لیول تک جاسکتا ہے - جب تک ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر قائم ہے تب تک مزید بُلش موو کی توقع ہے بہرحال تنزلی کی موو کا رسک واضح ہے اور ہمیں 38۔89 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے



          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 36۔89، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #695 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 فروری 2018

            -جی بی پی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی نیچے کی جانب کی بریک کی ہے تاکہ ہر انداز میں نئے کم ترین لیول بناسکے - 200 ایس ایم اے سے نیچے ایچ ون چارٹ میں پئیر دباو کا شکار ہی رہے گا اور یہ کہ اس کا 3753۔1 کا لیول توڑ لینا لازم ہے جس سے پئیر 3604۔1 کے لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور لوئیر لوو انداز کا اشارہ کررہا ہے



            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3939 / 1.4078

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3604

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ،

            ریزسٹنس لیول 3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3604۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3903۔1 پر ہے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #696 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 فروری 2018

              انڈیکس میں بُلش رجحان کے تسلسل کا آخری چانس بُلز کے لئے 63۔90 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 75۔91 کے لیول تک جائے گی - بہرحال ہم ابھی بھی بئیرش امکان ہے ساتھ ہیں کیونکہ 36۔89 کا لیول ایک اہم لیول ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 88۔87 کا لیول ہوگا




              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #697 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 فروری 2018



                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں -

                ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

                جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے ہماری 7390۔0 کے لیول کے گرد تجویز کردہ سیل کی پوزیشن نفع میں چل رہی ہے - 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید بئیرش موو 7090۔0 کے لیول تک بنائے گی - ایس ایل کو 7260۔0 کے لیول تک نیچے لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #698 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 فروری 2018



                  ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

                  طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا چارٹ میں 2250۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے



                  ڈیلی آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو سے یورو / یو ایس ڈی پئیر کی قیمت مزید بُلش موو بناتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گئی تھی ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے واضح بُلش بریک اوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا

                  جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کا لیول ہے بہرحال یہ ظاہر کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا

                  جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے بہرحال اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنتا ہے تو یہ 2070۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #699 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2018



                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے اور یہ کہ پئیر 9410۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے تجارت کررہا ہے اور یہ فروری کا بلند ترین لیول ہے جو کہ سیل کا دباو قائم رکھے گا - آر ایس ائی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے -

                    اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خآرج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا 9410۔0 کے لیول سے نیچے مزید واپسی 9300۔0 اور 9275۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے

                    جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9410۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9300۔0

                    ریزسٹنس لیولز 0.9440, 0.9470, 0.9500

                    سپورٹ لیولز 0.9300, 0.9275, 0.9240

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #700 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2018



                      یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے کئی مرتبہ 45۔108 کا فوری سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے - فی الوقت یہ دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور یہ 45۔108 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے محدود ہے امریکی ڈالر نے حالیہ اضافہ کے عمل کو کنسولیڈیٹ کیا ہے

                      اور یہ کہ سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ دو ہفتوں کی بڑی تنزلی کے بعد استحکام کے اشارے دئیے ہیں یہ کہ 45۔108 کے لیول سے نیچے اتار چڑھآو کا بئیرش رجحان متوقع ہے - 30۔107 کی نیچے کی جانب بریک کے بعد مزید تنزلی 05۔107 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 45۔108 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 95۔108 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                      چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 45۔108 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔107

                      ریزسٹنس لیولز 108.85, 109.25, 109.55

                      سپورٹ لیولز 107.30, 107.05, 106.75.


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #701 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 13 فروری 2018




                        جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - اگرچہ پئیر نے واپسی کی ہے لیکن یہ ابھی بھی 20۔150 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے کیپ ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے لہذا جب تک 20۔150 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید واپسی 65۔148 کے لیول تک متوقع ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 80۔147 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔150 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 90۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 65۔148 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 150.90, 152.10, 153.00

                        سپورٹ لیولز 148.65, 147.80, 147.00.

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #702 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2018



                          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 7230۔0 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - آر ایس آئی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 7255۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 7325۔0 اور 7355۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                          ریزسٹنس لیولز 0.7325, 0.7355,0.7385.

                          سپورٹ لیولز 0.7225, 0.7200,0.7175.

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #703 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2018


                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رول کی سہہ ماہی رپورٹ شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 2347۔1

                            مضبوط ریزسٹنس 2340۔1

                            اوریجنل ریزسٹنس : 2328۔1

                            انر سیل ایریا : 2316۔1

                            ٹارگٹ انر ایریا : 2287۔1

                            انر بائے ایریا : 2258۔1

                            اوریجنل سپورٹ : 2246۔1

                            مضبوط سپورٹ : 2234۔1

                            بریک آوٹ سیل لیولز : 2227۔1

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے

                            فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں

                            .
                               
                            • #704 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2018


                              گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر نے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اس سے قبل یہ 85۔149 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں ناکام رہا تھا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 85۔149 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید واپسی 40۔148 اور 80۔147 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیش گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔149 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 80۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں سٹاپ لاس لیول 85۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔148 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 150.80, 152.10,153.00

                              سپورٹ لیولز 148.40, 147.80,147.00.


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #705 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2017


                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش صورتحال میں تب تک تجارت کرنا متوقع ہے کہ جب تک 9355۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے - حالیہ واپسی سے قطع نظر پئیر ابھی بھی نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - اگرچہ اس موقع پر ٹیکنیکل ری باونڈ خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا لہذا جب تک 9355۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9300۔0 اور 9275۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9355۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9300۔0

                                ریزسٹنس لیولز 0.9400, 0.9440, 0.9480

                                سپورٹ لیولز 0.9300, 0.9275, 0.9240.

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X