تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #586 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنوری 2018



    جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - اضافہ کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ 90۔151 کے لیول سے اوپر مزید آضافہ 153 اور 70۔153 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 90۔151 سے نیچے پہلے ہدف 45۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 90۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔153 حکمت عملی کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 153.00, 153.70, 154.15

    سپورٹ لیولز 151.45, 151.00, 150.65


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #587 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنوری 2018




      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - حالیہ ری باونڈ سے قطع نظر پئیر ابھی بھی نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں ملا جُلا بئیرش رجحان ہے لہذا جبتک 55۔112 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 00۔112 کے لیول اور 70۔111 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 55۔112 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 80۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 55۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔112

      ریزسٹنس لیولز 112.80, 113.00 ،113.35

      سپورٹ لیولز 112.00, 111.70, 111.50



      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #588 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنوری 2018




        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 7080۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنے اہم سپورٹ لیول 7080۔0 سے اوپر بُلش ہے اور یہ مضبوط خرید کا دباو بنائے ہوئے ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے - اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا جب تک 7080۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7130۔0 اور 7150۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 0.7130, 0.7150, 0.7170

        سپورٹ لیولز 0.7050, 0.7025, 0.700


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #589 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 جنوری 2018

          جی بی پی / یو ایس ڈی بُش کنسولیڈیشن میں تجارت کررہا ہے اور اس نے 3589۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی کی ہے - تصیحی مرحلہ 3526۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے جہاں پئیر مضبوطی حاصل کرسکتا ہے تو بُلش راہ اپناتے ہوئے 3700۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے




          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #590 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 جنوری 2018





            آج یورپی مارکیٹ کے شرورع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ فائنل سروز پی ایم ائی کی جرمنی ، فرانس ، اٹلی اور سپین کی جانب سے ہوگی اور امریکہ کی جانب سے چند رپورٹس جاری ہونگی جن میں کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور چیلنجر جاب کٹ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول :2067۔1

            مضبوط ریزسٹنس 2060۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 2048۔1

            انر سیل ایریا : 2036۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 2008۔1

            انر بائے ایریا : 1980۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1968۔1

            مضبوط سپورٹ : 1956۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1949۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #591 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 جنوری 2018




              جاپان آج فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری کرے گا اور امریکہ کی جانب سے چند رپورٹس جاری ہونگی جن میں کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور چیلنجر جاب کٹ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 113.30

              ریزسٹنس 2 : 113.08.

              ریزسٹنس 1 : 112.86.

              سپورٹ 1 : 112.58

              سپورٹ 2 : 112.36.

              سپورٹ 3 : 111.14

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #592 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 04 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                یو ایس ڈی ایکس حالیہ لیول سے واپسی کررہا ہے اور 10۔92 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جارہا ہے جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے کیونکہ انڈیکس ہر اعتبار سے کنسولیڈیشن کررہا ہے -200 ایس ایم اے ابھی بھی ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور بولینجر کی بالائی حد دباو بنانے میں مدد فراہم کرے گی - اگر انڈیکس 68۔91 کے لیول سے نیچے کی واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو 13۔91 کا لیول اس کا اگلا ہدف ہوگا




                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 92.10 / 92.57

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.68 / 91.13

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 68۔91 ٹیک پرافٹ لیول 13۔91 ، سٹاپ لاس لیول 24۔92 پر ہے


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #593 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جنوری 2018



                  کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے آضافہ کے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر کا مزید آضافہ کی موو کرنا متوقع ہے - پئیر نے 7125۔0 کے لیول پر موجود سابقہ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں اور یہ قیمت کو اوپر بھیجنے کا عمل جاری رکھے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے لہذا جب تک 7125۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 7170۔0 اور 7195۔0 کے لیولزتک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 0.7195, 0.7210,0.7250.

                  سپورٹ لیولز 0.7110, 0.7085, 0.7050.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #594 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جنوری 2018




                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر میں آضآفہ کا رجحان ہے اور اس کو اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - مضبوط ریزسٹنس 9735۔0 کے لیول پر بنی ہے اور اس سے عارضی استحکام عمل میں آیا ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے اس صورتحال میں جب تک 9735۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید آضافہ 9800۔0 اور 9835۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9735۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9800۔0

                    ریزسٹنس لیولز 0.9800, 0.9835, 0.9875

                    سپورٹ لیولز 0.9705, 0.9670, and 0.9650 .


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #595 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جنوری 2018




                      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر 85۔112 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنے کے بعد اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - فی الوقت یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج کے گرد ہے جب کہ اس کو 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا ہے اور پئیر میں تنزلی کی موو کی کمزوری کا اشارہ کررہا ہے معاشی محاذ پر پے رول پراسیسر آٹو میٹک ڈیٹا پراسیسنگ {اے ڈی پی} کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی ائمپلائرز نے دسمبر میں 250000 پرائیوٹ نوکریاں نکالی ہیں جو کہ متوقع سطح 195000 سے ذیادہ ہے آج شام میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ماہ دسمبر کی آفیشل جاب رپورٹ جاری ہوگی - نان فارم پے رولز کا 18000 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے بُلش انٹرا َڈے صورتحال میں پئیر کا 40۔113 کے لیول تک جانا متوقع ہے جو کہ 70۔113 کے لیول تک جانے سے قبل کی صورتحال ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 85۔112 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 70۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔113 پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز 113.40, 113.70, 114.00

                      سپورٹ لیولز 112.70, 112.50, 112.15.


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #596 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جنوری 2018




                        جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے گزشتہ رات اضافہ کی موو کی تھی اور ابھی یہ 50۔152 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس کو چینلج کررہا ہے - اس لیول کا بُلش بریک آوٹ ہونا متوقع ہے کیونکہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہیں اور نئے اضافہ کا اشارہ کررہی ہیں - آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی اپنے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اس صورتحال میں اگرچہ کنسولیڈیشن کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا - 85۔151 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 50۔152 اور 80۔152 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 85۔151 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 45۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 80۔152 اور ٹیک پرافٹ لیول 00۔154 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 154.00, 154.45, 155

                        سپورٹ لیولز 152.50, 152.10, 151.65


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #597 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جنوری 2018






                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا اضآفہ کی رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 00۔113 کے لیول پر اوپر تجارت میں کامیابی حاصل کی ہے جب یہ کہ 32۔113 کے بلند ترین لیول جو کہ گزشتہ جمعہ بنا سے {5 جنوری} ابھی یہ کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے - فی الوقت یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج کے قریب کے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے سپورٹ حاصل کرنے کی کوشش میں ہے لہذا جب تک 95۔112 {سابقہ سپورٹ} لیول قائم ہے تب تک پئیر 40۔113 اور 70۔113 کے لیولز تک مزید اوپر جاسکتا ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 95۔112 سے نیچے پہلے ہدف 70۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 95۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔113

                          ریزسٹنس لیولز 113.40, 113.70, 114.00

                          سپورٹ لیولز 112.70, 112.50, 112.15.


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #598 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 جنوری 2017



                            ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 2100۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو کی گنجائش بنائی تھی جہاں واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی {ماہ ستمبر کی سابقہ ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں



                            روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے ب

                            ہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی درست انٹری کے لئے نظر رکھی جانا ضروری ہے

                            گزشتہ جمعہ بننے والی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف اگر 2100۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجود بُلش تسلسل کی تصدیق ہوگی اور یہ اس کا ہدف 2500۔1 کا لیول ہے



                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #599 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 جنوری 2018




                              روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا -

                              اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں

                              - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے

                              ایس ایل کو 7130۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدفر 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #600 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جنوری 2018




                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 7145۔0 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر پئیر ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے تجارت کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا 7145۔0 کے لیول سے اوپر ہے مزید اضافہ 7190۔0 اور 7220۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 0.7190, 0.7220, 0.7250.

                                سپورٹ لیولز 0.7125, 0.7110, 0.6965. *


                                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X