تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #541 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017







    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئریش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 21۔113 کے لیول سے واپسی کررہا ہے جو کہ 11 دسمبر کا بلند ترین لیول ہے اور یہ 00۔114 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے جو کہ کل کے بلند ترین لیول کے گرد ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی واپسی ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے جو کہ فی الوقت ری باونڈ کو سپورٹ کرسکتا ہے - لہذا جب تک 00۔114 کے لیول پر اہم ریزسٹنس قائم ہے تب تک 10۔113 اور 80۔112 کے لیولز تک تنزلی کی توقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔114 سے اوپر پہلے ہدف 20۔114 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 00۔114 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔113

    ریزسٹنس لیولز 114.20, 114.55 ، 114.80

    سپورٹ لیولز 113.10, 112.80, 112.50

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #542 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017






      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائیری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس 3 : 114.07.

      ریزسٹنس 2 : 113.84.

      ریزسٹنس 1 : 113.62.

      سپورٹ 1 : 113.35.

      سپورٹ 2 : 113.12.

      سپورٹ 3 : 112.90.

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #543 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017






        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور فرنچ فائنل پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        بریک آوٹ بائے لیول : 1833۔1

        مضبوط ریزسٹنس 1826۔1

        اوریجنل ریزسٹنس : 1815۔1

        انر سیل ایریا : 1804۔1

        ٹارگٹ انر ایریا : 1776۔1

        انر بائے ایریا : 1748۔1

        اوریجنل سپورٹ : 1737۔1

        مضبوط سپورٹ : 1726۔1

        بریک آوٹ سیل لیولز : 1719۔1

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #544 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017

          ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - اور آنے والے گھنٹوں میں 3300۔1 کے لیول پر موجود ایک اہم لیول چیلنج ہوگا - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں پئیر میں کوئی واضح راہ نہیں مل رہی ہے لیکن اگر یہ 3417۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا تو ہمیں 3541۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے







          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3417 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3228 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3417۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3298۔1 پر ہے


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #545 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017



            کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حآصل ہوا تھا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا 6920۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے -اگرچہ پئیر نے پُل بیک کیا ہے اور 6920۔0 کے لیول پر سپورٹ بیس بنی ہے اور اس سے عارضی استحکام عمل میں آیا ہے - اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول تک نیچے ائی اور اوپر کی جانب جارہی ہے لہذا جب تک 6920۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 6995۔0 اور 7020۔0 کے لیول پر موجود ہدف کے ساتھ متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 0.6995, 0.7020 ، 0.7040

            سپورٹ لیولز : 0.6895, 0.6870، 0.6835


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #546 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017





              کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - حالیہ مناسب ری باونڈ سے قطع نظر پئیر ابھی بھی نیچے آی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - آر ایس آئی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور ممکنہ اضافہ کی موو کا 75۔151 کے لیول تک محدود ہونا متوقع ہے مختصر یہ کہ جب تک یہ اہم لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 50۔150 اور 10۔150 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 75۔151 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 35۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 75۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔150 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 152.35, 152.85,153.15

              سپورٹ لیولز 150.50, 150.10،149.45


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #547 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017





                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ چینج کی سہہ ماہی ، اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، کروڈ ائل انونٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                بریک آوٹ بائے لیول : 1802۔1

                مضبوط ریزسٹنس 1795۔1

                اوریجنل ریزسٹنس : 1784۔1

                انر سیل ایریا : 1773۔1

                ٹارگٹ انر ایریا : 1745۔1

                انر بائے ایریا : 1717۔1 ا

                وریجنل سپورٹ : 1706۔1

                مضبوط سپورٹ : 1695۔1

                بریک آوٹ سیل لیولز : 1688۔1

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے *


                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #548 Collapse

                  14 دسمبر کو گرافیکل تجزیہ # بطور



                  بٹکوئن پر ایک اور دلچسپ رائے نیٹ ورک پر شائع ہوا. اس وقت باسکٹ بال کلب "گولڈن اسٹیٹ یودقا" اور وینچر کمپنی سماجی کیپٹل شراکت داری کے بانی خود چسپاں کے مالک کا مالک تھا. ان کی رائے میں، 3-4 سالوں میں، Bitcoin کم از کم $ 20،000، اور 20 سالوں میں ایک ملین. اس سے قبل، چمن پالفاپیتیا نے کہا کہ بکٹوئن کرنسی کی پابندیوں اور خود مختاری کے خلاف بہترین طریقہ ہے. انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ ابتدائی طور پر تقریبا جاری 5 فیصد بکٹکوز کی ملکیت رکھتے ہیں، لیکن بعد میں کچھ فروخت کیا.






                  دریں اثناء، کیو کی گیند اس کی مکمل قیمتوں کے قریب رہتی ہے، اور اس کی قیمتوں میں کمی کی کمی صرف ایک بات کی بات کرتی ہے: ابھی کافی عرصہ افراد فروخت کرنے کے لئے نہیں ہیں، لیکن چند لوگ موجودہ سطح پر بکٹکو خریدنا چاہتے ہیں.






                  کی ترقی روک دی گئی ہے. ایک گھنٹہ چارٹ پر، ایک نئی ٹاپنگ مثلث بنایا جاتا ہے، جس میں پہلے سے ہی تمام ضروری نکات موجود ہیں. اب ہم مزید رجحان کا تعین کرنے کے لۓ اپنے اطراف میں سے ایک گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں. ٹریڈنگ کی سفارشات: # بطور خریدنے کی نئی خریداری 685.4٪ کی اصلاح کی سطح سے اوپر سمجھا جا سکتا ہے، لیکن اب اس کے لئے خریداری کے لئے دریافت یا نیا سگنل کو منسوخ کرنے کے لئے ضروری ہے، مثال کے طور پر، گھڑی کے چارٹ پر مثلث. فروخت # بکٹکین کو بہت احتیاط سے سفارش کی جاتی ہے، اگر مثلث کی نچلے حد کا ایک اعتماد گزرنے والا ہے. ٹرمینل میٹیٹریڈر 4 میں ایک معاہدے کھولنے، انسٹا فاریکس کے ساتھ کرپٹو کی کرنسی کے دوران کی آمدنی حاصل کریں.

                  * پیش کردہ مارکیٹ کا تجزیہ معلوماتی ہے اور ٹرانزیکشن کا ایک گائیڈ نہیں بنتا ہے.
                     
                  • #549 Collapse

                    سب سے بڑی امریکی سٹاک ایکسچینجز پر مستقبل کے اجراء کے پس منظر کے خلاف حالیہ برسوں میں مضبوط ترقی ویکیپیڈیا ایک قیاس آرائی پر مبنی بلبلا کی تشکیل کے امکانات کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بحث کی ہے. وال سٹریٹ جرنل کے ماہرین کے ایک سروے کے مطابق، بکٹوائن ایک مشکوک بلبلا دکھاتا ہے، جس سے ریگولیٹرز کے حصے پر تشویش ہوتی ہے، موجودہ خطرات کی نشاندہی کرتی ہے. اس قسم کی تحقیق کے ساتھ، کئی اہم تجزیاتی ایجنسیوں نے بھی اس ہفتے بات کی. غیر جانبدار معلومات کے مطابق، کل، بھی، افسوسناک تھے کہ CBOE اور سی ایم ای پر بیکٹروجن مستقبل کے آغاز کے بعد، یہ تبادلے ہوائی اور lightcoin پر مستقبل کو شروع کرنے کے امکان پر غور کر رہے ہیں. معلومات کے لۓ، ہلکیکوئن کی قیمت میں آخری حد تک 300 فیصد اضافہ ہوا ہے.


                    بٹکوئن (بی ٹی سی) خریدنے کے لئے سگنل:


                    16242 سے اوپر بریکآؤٹ اور استحکام کے بعد بکٹوئین کی نئی خریداری پر غور کریں، جو 17096 کی تازہ کاری اور 18448 سے باہر نکلنے کے ساتھ آگے بڑھنے کے سلسلے کو جاری رکھے گا، جہاں میں فکسنگ منافع کی سفارش کرتا ہوں. بٹکوئن میں کمی کی حالت میں، 15360 اور 14607 کی سطح اچھی مدد فراہم کرے گی.



                    بٹکوئن کی فروخت کے لئے سگنل (بی ٹی سی)

                    Read more: https://www.instaforex.com/az/forex_analysis/195839

                    میں بکٹکو فروخت کرنے کی سفارش نہیں کرتا. جعلی بریک آؤٹ کی تشکیل اور سطح 16424 پر واپس لوٹنے کے علاقوں میں 15360 اور 14607 کے بڑے پیمانے پر اصلاح کی جا سکتی ہے. اہم ہدف 13875 ہوگا، جہاں میں مختصر عہدوں پر فکسنگ منافع کی سفارش کرتا ہوں.





                    ٹرمینل میٹیٹریڈر 4 میں ایک معاہدے کھولنے، انسٹا فاریکس کے ساتھ کرپٹو کی کرنسی کے دوران کی آمدنی حاصل کریں.

                    * پیش کردہ مارکیٹ کا تجزیہ معلوماتی ہے اور ٹرانزیکشن کا ایک گائیڈ نہیں بنتا ہے.
                       
                    • #550 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 دسمبر 2017




                      فی الوقت ، یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 45۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل سے ابتک سیل کی انتہاء نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - مارکیٹ پروفائل ہسٹوگرام کو دیکھتے ہوئے میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت 33۔133 کے لیول پر موجود پوائنٹ آف کنٹرول سے دور تجارت کررہی ہے جو کہ ایک اور سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 10۔113 اور 30۔113 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز

                      آر 1: 113.25

                      آر 2: 113.97

                      آر 3: 114.37

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: 112.13

                      ایس 2: 111.75

                      ایس 3: 111.02

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #551 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 18 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ



                        یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کرنے میں کامیاب رہا تھا اور یہ 09۔94 کے لیول پر موجود اگلے ہدف کی جانب جارہا ہے - اگر انڈیکس اس پر بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 85۔94 کا لیول ہوگا - نیچے کی جانب اگر انڈیکس پُل بیک کرتا ہے تو 12 دسمبر سے سیشن سے قائم رہنے والے بئیرش رجحان کو دوبارہ شروع کرسکتا ہے اس صورت میں اس کا اگلا ہدف 29۔93 کا لیول ہوگا





                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83


                        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ۔ سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #552 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 دسمبر 2017






                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا



                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 113.21.

                          ریزسٹنس 2 : 112.99.

                          ریزسٹنس 1 : 112.77.

                          سپورٹ 1 : 112.49.

                          سپورٹ 2 : 112.27.

                          سپورٹ 3 : 112.05.

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #553 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 دسمبر 2017


                            جمعہ کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک مضبوطی کمزوری کی موو بنی تھی اور اس نے 12 دسمبر کا کم ترین لیول ٹیسٹ کیا تھا - ایک بڑی تنزلی کی موو کے بعد پئیر کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں داخل ہوا تھا جس سے ہر طرف لوئیر لوو انداز کا بننا نوٹ کیا جاسکتا ہے جو کہ پئیر میں مزید تنزلی کا سبب ہوگا - اگر پئیر 3303۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3234۔1 کا لیول ہوگا








                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی ۔ یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #554 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 دسمبر 2017




                              ہم اپنا کل والا تجزیہ قائم رکھے ہوئے ہیں - پئیر نے اہم ریزسٹنس لیول 9885۔0 سے واپسی کی ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کی بریک کی ہے لہذا جب تک 9885۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک 9835۔0 کے لیول تک واپسی کی توقع ہے - اس سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 9815۔0 کے لیول تک جائے گی چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل ، سٹاپ لاس لیول 9885۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9835۔0

                              ریزسٹنس لیولز 0.9905, 0.9935،0.9975

                              سپورٹ لیولز 0.9835, 0.9815, 0.9795


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #555 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 دسمبر 2017




                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1858۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1848۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1825۔1 ، 1817۔1 اور 1809۔1 کے لیولز ہیں

                                ریزسٹنس لیولز

                                آر 1: 1.1867

                                آر 2: 1.1895

                                آر 3: 1.1940

                                سپورٹ لیولز

                                ایس 1: 1.1795

                                ایس 2: 1.1750

                                ایس 3: 1.1723

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X