تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #436 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2017




    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 1870۔1

    مضبوط ریزسٹنس 1863۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 1852۔1

    انر سیل ایریا : 1841۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 1813۔1

    انر بائے ایریا : 1785۔1

    اوریجنل سپورٹ : 1774۔1

    مضبوط سپورٹ : 1763۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 1756۔1

    مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #437 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017




      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 17۔112 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 04۔112 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے ٹّویسٹر باٹم نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہیں اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 43۔112 {ار 1} 65۔112 {آر 2} اور 05۔113 {آر 3} پر موجود ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1: 112.43

      آر 2: 112.65

      آر 3: 113.05

      سپورٹ لیولز

      ایس 1: 111.80

      ایس 2: 111.40

      ایس 3: 111.15

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
         
      • #438 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 اکتوبر 2017




        ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا

        جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں






        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے

        تجارتی تجاویز

        یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی پشت} کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے ابتدائی نفع کے حصول کا ہدف 1550۔1 کے لیول پر ہے


           
        • #439 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

          https://forex-images.ifxdb.com/userf...SD_source!.jpg

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی آئی کی سالانہ ، ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یو ٹیلائزیشن ریٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 1851۔1

          مضبوط ریزسٹنس 1844۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 1833۔1

          انر سیل ایریا : 1822۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 1794۔1

          انر بائے ایریا : 1766۔1

          اوریجنل سپورٹ : 1755۔1

          مضبوط سپورٹ : 1744۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 1737۔1

          مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.
             
          • #440 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017




            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9734۔0 کے بلند ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - 9734۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لیکن اہم سپورٹ 9734۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کررہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - لہذا مضبوط سپورٹ لیول 9734۔0 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9808۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9808۔0 کے لیول ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور 9836۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے
               
            • #441 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

              جی بی پی / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ بننے والی ریلی کو درست کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ 3309۔1 کا ریزسٹنس زون پئیر میں مزید اضافہ کا عمل روکے ہوئے ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائمنیک سپورٹ کے طور پر کام کرے گا اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو ہمیں3216۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے بئیرز کیبل میں واپس کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں






              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے
                 
              • #442 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017

                انڈیکس ہر لحاظ سے ایک خرید کے دباو کے تحت ہے اور قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی جانب رہا ہے - فی الوقت اس کا ہدف 58۔94 کا ریزسٹنس لیول ہے جو کہ خریداروں کے لئے ایک اگلی اہم رکاوٹ ہے - جب کہ 35۔93 کے لیول سے نیچے کا پُل بیک / واپسی سے ہمیں 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک ایک اور تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے





                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 35۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 66۔92 پر ہے
                   
                • #443 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017




                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ ائل انونٹریز ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس 3 : 112.75.

                  ریزسٹنس 2 : 112.53.

                  ریزسٹنس 1 : 112.31.

                  سپورٹ 1 : 112.04.

                  سپورٹ 2 : 111.82.

                  سپورٹ 3 : 111.60.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                     
                  • #444 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017




                    آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ آئل انونیٹریز ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    بریک آوٹ بائے لیول : 1826۔1

                    مضبوط ریزسٹنس 1819۔1

                    اوریجنل ریزسٹنس : 1808۔1

                    انر سیل ایریا : 1797۔1

                    ٹارگٹ انر ایریا : 1769۔1

                    انر بائے ایریا : 1741۔1

                    اوریجنل سپورٹ : 1730۔1

                    مضبوط سپورٹ : 1719۔1

                    بریک آوٹ سیل لیولز : 1712۔1

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #445 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017

                      پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش رجحان دوبارہ شروع کررہا اور 12 اکتوبر کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - لیکن اگر یہ اس لیول سے واپسی کرتا ہے تو ہمیں 3309۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے - بہرحال اثار ابھی بھی بئیرش رجحان کے ہی ہیں اور اگلا ہدف 3216۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے





                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے
                         
                      • #446 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس 19 اکتوبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور 58۔94 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے اس نے راہ ہموار کی ہے - بہرحال ابھی تک بُلز منظر میں نہیں آئے ہیں کیونکہ انڈیکس بننے والی رینج کو توڑنے کی کوشش میں ہیں - اگر ہم 35۔93 کے لیول سے نیچے کا بریک آّوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں مزید تنزلی 00۔93 کے لیول تک متوقع ہے




                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67

                        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 35۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 66۔92 پر ہے
                           
                        • #447 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017




                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 113.50.

                          ریزسٹنس 2 : 113.72.

                          ریزسٹنس 1 : 113.05.

                          سپورٹ 1 : 112.78.

                          سپورٹ 2 : 112.56.

                          سپورٹ 3 : 112.34.

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                             
                          • #448 Collapse

                            ییورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017




                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سپین دس سالہ بانڈ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 1849۔1

                            مضبوط ریزسٹنس 1842۔1

                            اوریجنل ریزسٹنس : 1831۔1

                            انر سیل ایریا : 1820۔1

                            ٹارگٹ انر ایریا : 1792۔1

                            انر بائے ایریا : 1764۔1

                            اوریجنل سپورٹ : 1753۔1

                            مضبوط سپورٹ : 1742۔1

                            بریک آوٹ سیل لیولز : 1735۔1

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.
                               
                            • #449 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور 13 اکتوبر کے کم ترین لیول سے پُل بیک کیا ہے - کل کے کم ترین لیول سے نیچے پئیر نے فرکچرل بنایا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ فراہم کرے گا - اگر یہ اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ایک اور تنزلی 3037۔1 کے لیولز تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہیں





                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #450 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 23 اکتوبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                یو ایس ڈی ایکس ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ 04۔94 اور 80۔92 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے - ہمارے ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر اگر 58۔94 کا لیول بُلز کی طاقت سے کمزور ہوتا ہے یعنی ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 00۔95 کے نفسیاتی لیول پر موجود ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپوٹ 00۔93 کے لیول پر موجود ہے





                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58

                                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67

                                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 35۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 66۔92 پر ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X