جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017
کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر 80۔149 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ آنے والے تجارتی گھنٹوں میں اس کا 95۔148 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے اس صورت میں جب تک 80۔149 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک 95۔148 کے لیول کی بریک کے امکانات واضح ہیں نیچے کی جانب ہدف 45۔148 کا لیول ہے متبادل صورت میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 80۔149 کے لیول سے اوپر 25۔150 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 80۔149 اور ٹیک پرافٹ لیول 95۔148 پر ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ریزسٹنس لیولز 150.25, 150.55،151.00
سپورٹ لیولز 148.95, 148.45, 147.75

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим