تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #781 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

    انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کا بئیرش انداز بنایا ہے اور یہ 36۔89 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے ہم اس رینج کا بریک آوٹ نہیں دیکھ رہے ہیں کہ جس میں یہ گزشتہ چند ہفتوں سے موجود ہے -

    لہذا 36۔89 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ خارج از امکان نہیں ہے اور یہ اگر ہوتا ہے
    تو انڈیکس 88۔87 کے لیول تک نیچے جاسکتا ہے






    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

    آج کی تجارتی تجاویز :

    ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #782 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مارچ 2018




      اجمالی جائزہ

      جیساء کہ توقع تھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9496۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9496۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 9459۔0 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - لیکن آج صبح پئیر نے 9459۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی نہیں کی تھی - لہذا پہلا سپورٹ لیول 9459۔0 کے لیول پر موجود ہے قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 9496۔0 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے نیچے موجود ہے

      جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس ریزسٹنس سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی انڈیکس نے تنزلی کی موو کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - بطور نتیجہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9459۔0 کے لیول پر پہلا سپورٹ توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9426۔0 کے لیول تک جائے گی

      تاکہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - لہذا یہ بہتر ہے کہ 9497۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9460۔0 ، 9426۔0 اور مزید 9385۔0 کا لیول ہوگا ۰ بہرحال سٹاپ لاس لیول لگایا جانا ضروری ہے اور یہ 9537۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے



      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #783 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 مارچ 2018



        جی بی پی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے اور مزید اضافہ اس نے کیا ہے - پئیر کچھ ٹیکنیکل ری باونڈ کررہا ہے اور یہ کہ اس کا 95۔149 کے لیول پر ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - مضبوط سپورٹ 35۔148 کے لیول پر بنی ہے اور اس کا مزید تنزلی کی موو محدود کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے -

        لہذا جب تک 35۔148 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید اضافہ 35۔149 اور 30۔150 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 149.95, 150.30, 151.00.

        سپورٹ لیولز 147.65, 147.30, 148.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #784 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2018



          فی الوقت پئیر 10۔105 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے ۰ 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کے گرد تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا باعث ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 63۔104 کے لیول پر ہے

          ریزسٹنس لیولز

          آر 1 : 105.20

          آر 2 : 105.68

          آر 3 : 105.96

          سپورٹ لیولز

          ایس 1 : 104.43

          ایس 2: 104.15

          ایس 3 : 103.66

          آج کی تجارتی تجاویز :

          ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #785 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2018




            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 4230۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سمیش ڈے یعنی خریداروں کے لئے جال نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ صورتحال ہے - جو کہ اشارہ ہے سیل کے پُر خطر ہونے کا ۰ اس کے علاوہ میں نے ان سائیڈ ڈیلی فارمیشن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو
            کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4277۔1 اور 4340۔1 پر ہے

            ریزسٹنس لیولز

            آر 1: 1.4175

            آر 2: 1.4217

            آر 3: 1.4262

            سپورٹ لیولز

            ایس 1: 1.4089

            ایس 2: 1.4045

            ایس 3: 1.4000

            آج کی تجارتی تجاویز :

            ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں




            .
               
            • #786 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 مارچ 2018




              کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ابھی بھی بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 7225۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ سے واپسی کی ہے اور یہ کہ اس کی نئی واپسی کرنا متوقع ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج ابھی بھی اوپر کی جانب ہیں جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے - لہذا جب تک 7230۔0 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 7325۔0 اور 7455۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 0.7325, 0.7345,0.7370.

              سپورٹ لیولز 0.7205, 0.7185, and 0.7140.



              [B]*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #787 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 مارچ 2018




                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 4145۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ہفتہ کے بلند ترین لیول 4218۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور اضآفہ کے چینل کی اپر ڈائیوگنل سے واپسی ملی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4090۔1 اور 4000۔1 کے لیولز ہیں

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1 : 1.4275

                آر 2 : 1.4317

                آر 3 : 1.4390

                سپورٹ لیولز

                ایس 1 : 1.4160

                ایس 2 : 1.4087

                ایس 3 : 1.4045

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #788 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 27 مارچ 2018




                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، شپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور سی پی کنزیومر کانفڈنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کم کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 2516۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 2509۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 2497۔1

                  انر سیل ایریا : 2485۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 2456۔1

                  انر بائے ایریا : 2427۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 2415۔1

                  مضبوط سپورٹ : 2403۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 2396۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے-

                  اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #789 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 مارچ 2018




                    آج بنک آف جاپان کی جانب سے کوور سی پی ائی کی سالانہ اور ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور سی پی کنزیومر کانفڈنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کم کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3: 106.20.

                    ریزسٹنس 2: 105.99.

                    ریزسٹنس 1: 105.79.

                    سپورٹ 1: 105.53.

                    سپورٹ 2: 105.33.

                    سپورٹ 3: 105.12.

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے

                    لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #790 Collapse

                      سونے کا تجزیہ 27 مارچ 2018




                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 38۔1356 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط منسوحی سپلائی ٹرینڈ لائن {ریزسٹنس} سے پس پردہ نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1343 اور 55۔1337 کے لیولز پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز

                      آر 1: $1,358.44

                      آر 2: $1,363.40

                      آر 3: $1,370.87

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: $1,346.00

                      ایس 2: $1,338.55

                      ایس 3: $1,333.60

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #791 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 مارچ 2018

                        منگل کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 4225۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد کمزوری کی موو کی تھی - فی الوقت پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر واپسی کررہا ہے اور اس کا بُلش رجحان دوبارہ بنانا متوقع ہے تاکہ یہ 4269۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب اہم سپورٹ 4061۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہے




                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4225 / 1.4269

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4136 / 1.4061

                        آج کی تجارتی تجاویز:

                        ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4225۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4269۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4185۔1 پر ہے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #792 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 مارچ 2018

                          یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے کم ترین لیول سے واپسی کی ہے اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں یہ ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے تا کہ یہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان دوبارہ بنا سکے - اگر ایساء ہوتا ہے تو قیمت ممکنہ طور پر 88۔87 کے سپورٹ زون تک نیچے جاسکتی ہے - جب کہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک سے قیمت 63۔90 کے ریزسٹنس لیول جاسکے گی



                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                          آج کی تجارتی تجاویز :

                          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #793 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 مارچ 2018




                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا ایک مختصر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور یہ کہ اس کا 7230۔0 کے لیول تک واپسی کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے -

                            دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہیں اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہی ہیں - مختصر یہ کہ جب تک 7295۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 7230۔0 اور 7200۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے

                            جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ریزسٹنس لیولز 0.7325, 0.7345،0.7370.

                            سپورٹ لیولز 0.7230, 0.7200, 0.7160.

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے،

                            لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                               
                            • #794 Collapse

                              han g bilkul instaforex daily signal ki update detey rehty ha lekin ham is pa pakka yaqeen nhi kar sakty ha kio ka kisi be waqat market kahi be ja sakty ha is liye khub be karna chahiye
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #795 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 مارچ 2018





                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا 9510۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے رہنا متوقع ہے - پئیر 9440۔0 کے لیول تک نیچے جارہا ہے اور یہ انٹرا ڈے سپورٹ ہے - آر ایس ائی انڈیکس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ تنزلی کا مضبوط اشارہ دے رہا ہے - لہذا جب تک 9510۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تو مزید تنزلی 9440۔0 اور 9410۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے

                                جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9510۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9440۔0

                                ریزسٹنس لیولز 0.9515, 0.9540,0.9575

                                سپورٹ لیولز 0.9420, 0.9400,0.9350.

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X