تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #751 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 مارچ 2018







    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 2418۔1

    مضبوط ریزسٹنس 2410۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 2397۔1

    انر سیل ایریا : 2384۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 2352۔1

    انر بائے ایریا : 2321۔1

    اوریجنل سپورٹ : 2308۔1

    مضبوط سپورٹ : 2295۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 2287۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے-

    آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #752 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 مارچ 2018




      ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں -

      ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا


      اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی جیساء کہ توقع تھی 7320۔0 - 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ہے اس کے حالیہ بئیرش تنزلی 7230۔0 - 7165۔0 کے پرائس زون {ریورسل انداز کی نییک لائن} تک بنی ہے یہ کہ 7300۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری ہے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #753 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2018

        یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور یہ مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ اس لیول سے اوپر بُلش صورتحال جاری رکھ سکے -

        بہرحال پُل بیک ہوسکتا ہے تاکہ یہ قریب مدتی تناظر میں 36۔89 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکے اور یہ بریک اّوٹ کرسکتا ہے تاکہ یہ 88۔87 کے لیول تک اپنی رہ لے سکے - اوپر کی جانب قریبی ہدف 63۔90 کا لیول ہے






        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

        آج کی تجارتی تجاویز :

        ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #754 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 مارچ 2018

          پئیر نے گزشتہ چند روز سے ہونے والی تنزلی کے بعد 3753۔1 کا سپورٹ لیول ایک اچھے انداز میں قائم رکھا ہوا ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

          اور یہ کیبل میں ہونے والے کسی بھی اضآفہ کو مزید روکے گا - اگر ایساء ہوتا ہے تو پُل بیک کا ہونا متوقع ہے تاکہ 3608۔1 کے لیول تک بئیرش رجحان دوبارہ بن سکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں موجود ہے




          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608

          آج کی تجارتی تجاویز :

          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #755 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2018




            فی الوقت سونا 00۔1312 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق پیوٹ لیول 00۔1321 سے کامیاب واپسی کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 2 گھنٹوں وا لے بیلنس کا بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے صورتحال کو قابو کئے ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 18۔1326 اور 95۔1331 پر ہے

            ریزسٹنس لیولز

            آر 1: $1,326.18

            آر 2: $1.331.95

            آر 3: $1.336.40

            سپورٹ لیولز

            ایس 1: $1,315.97

            ایس 2: $1,311.65

            ایس 3: $1,305.75

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #756 Collapse

              یو ایس ڈی انڈیکس کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2018

              ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے نیچے دباو کا شکار ہے جس کی وجہ منگل کے سیشن میں سیلر کرنے والوں کا مضبوط ہونا ہے - چونکہ گرین بیک کمزور ہورہا ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ 36۔89 کا سپورٹ زون ٹیسٹ ہوگا جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 88۔87 کے لیول تک جائے گی - اوپر کی جانب اضافہ عمل 63۔90 کے لیول تک محدود ہوگا




              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

              آج کی تجارتی تجاویز :

              ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #757 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 مارچ 2018




                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لینڈنگ انڈیکیٹرز اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ،بیج بُک ، کروڈ ائل انونٹریز ، ٹریڈ بیلنس ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                ریزسٹنس 3 : 106.31.

                ریزسٹنس 2 : 106.10.

                ریزسٹنس 1 : 105.89.

                سپورٹ 1 : 105.64.

                سپورٹ 2 : 105.43.

                سپورٹ 3 : 105.22.

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #758 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2018


                  جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہر اعتبار سے 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کے بعد بُلش مضبوطی قائم ہے اس موو سے قیمت 4078۔1 کے ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - بہرحال جب تک 4078۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش صورتحال قآئم ہے تب تک پئیر کا 3753۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے





                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608

                  آج کی تجارتی تجاویز :

                  ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #759 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 7 مارچ 2018




                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 42۔1340 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ لیول 84 ۔1330 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خظر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1342 اور 75۔1349 کے لیول پر ہے موجود ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    آر 1: $1,342.00

                    آر 2: $1.349.75

                    آر 3: $1,361.32

                    سپورٹ لیولز

                    ایس 1: $1,323.20

                    ایس 2: $1,311.78

                    ایس 3: $1,304.15

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #760 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018





                      آج جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      ریزسٹنس 3: 106.66

                      ریزسٹنس 2: 106.45

                      ریزسٹنس 1: 106.24

                      سپورٹ 1: 105.99

                      سپورٹ 2: 105.78

                      سپورٹ 3: 105.57

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #761 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018




                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے گزشتہ رات پئیر اوپر کی جانب گیا تھا - فی الوقت یہ دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہیں - آر ایس ائی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے

                        اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے امریکی ڈالر میں قدرے تبدیلی نوٹ کی گئی ہے کیونکہ سرمایہ کار اس انتظار میں ہیں سٹیل اور ایلومینیم پر لگنے والے نئے امریکی امپورٹ ریٹ کی تفصیلات سامنے آسکیں لہذا

                        جب تک 9400۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9445۔0 اور 9475۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                        سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9400۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9445۔0

                        ریزسٹنس لیولز 0.9475, 0.9500, 0.9540

                        سپورٹ لیولز 0.9375, 0.9355, 0.9300.


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #762 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018



                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 7250۔0 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے اور مزید آضافہ کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 7250۔0 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک مزید اضافہ 7310۔0 اور حتی کہ 7325۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے

                          اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                          ریزسٹنس لیولز 0.7310, 0.7325, 0.7365.

                          سپورٹ لیولز 0.7245, 0.7215,0.7175.


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #763 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018




                            جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے واپسی کی ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان گولڈن کراس کی شناخت ہوئی ہے

                            آر ایس ائی انڈیکس کو اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے لہذا جب تک 70۔146 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 148 اور 50۔148 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 50۔146 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 45۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔146 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔148 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

                            قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                            ریزسٹنس لیولز 148.00, 148.50, 149.10

                            سپورٹ لیولز 146.20, 145.95,144.00



                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #764 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 مارچ 2018




                              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا

                              یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

                              اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک 7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی - مزید یہ کہ 7320۔0 - 7390۔0 کے پراِئس لیولز پر ڈبل ٹاپ ریورسل انداز عمل میں آیا ہے یہ کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے

                              اس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 7300۔0 کے لیول {نییک لائن} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز تک جاسکے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #765 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مارچ 2018



                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے بُلش چینل میں تجارت کی ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے آضافہ کی موو کو مضبوط کرنے میں دوںوں اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس ایک اور اضآفہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 7280۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7345۔0 اور 7360۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

                                قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 0.7345, 0.7360,0.7400.

                                سپورٹ لیولز 0.7260, 0.7245, 0.7215.


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                Last edited by ; 12-03-2018, 07:18 PM. وجہ: added image link

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X