تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #736 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 28 فروری 2018



    -یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے کے گرد ایک رینج میں تجارت کی ہے اور یہ ہر اعتبار سے ایک ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے - 22 فروری کا بلند ترین لیول ابھی بھی قائم ہے اور یہ کی 63۔90 کے لیول تک جانے کے لئے اس لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے - بہرحال اگر یہ 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو بئریش صورتحال مضبوط ہوسکتی ہے




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #737 Collapse

      فروری 28، 2018 کے لئے یو ایس ڈی /یورو کا تکنیکی تجزیہ




      جب یورپی مارکیٹ کھولتا ہے تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسےجرمن 10 ملی بینڈ نیلامی، اطالوی پریمیم سی پی آئی ایم / ایم، سی پی آئی فلیش کی تخمینہ y / y، جرمن بے روزگاری کی تبدیلی، فرانسیسی شروعاتی جی ڈی پی کیو /کیو ، فرانسیسی شروعاتی سی پی آئ میٹر جاری کیا جائے گا. فرانسیسی صارفین کا خرچ ایم/ ایم ، اور جرمن جی ایف کے صارفین کا آب و ہوا. امریکہ اقتصادی اعداد و شمار بھی جاری کرے گا جیسے خام تیل کی فہرست، معلق گھر کی خریداری ایم / ایم، شکاگو پی ایم آئی، پرائمری جی ڈی ڈی قیمت انڈیکس کیو /کیو ، اور پرائمیم جی ڈی پی کی ق / ق، رپورٹیں کے مطابق، یو ایس ڈی / یورو. اس دوران نیچے سے درمیانی کے طرف اتار چڑھاو ہوتا رہیگا.

      آج کی ٹیکنیکل سطح

      بریکآؤٹ BUY سطح: 1.2291.

      مضبوط مزاحمت: 1.2284.

      حقیقی مزاحمت: 1.2272.

      اندرونی فروخت علاقہ : 1.2260.

      ہدف اندرونی علاقہ : 1.2231.

      اندرونی خرید علاقہ : 1.2202.

      حقیقی حمایت : 1.2190.

      مضبوط حمایت : 1.2178.

      بریکآؤٹ فروخت سطح: 1.2171.

      ڈس کلیمر:

      ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی درجے کے خطرے کا سامنا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے. اعلی درجہ بندی آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے خلاف کام کر سکتا ہے. غیر ملکی کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کے سطح، اور خطرے کی ممکنات پر غور کرنا چاہئے. ممکن ہے کہ آپ کا کچھ یا آپ کے سبھی ابتدائی سرمایہ کاری کو نقصانہو سکتا ہو ، اور اس وجہ سے آپ کو پیسہ نہیں لگانا چاہئے

      جسے آپ نقصان کے استطاعت نہیں ہوسکتے. آپ غیر ملکی تبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کسی بھی طرح کا شک ہو تو مستقل مالیاتی مشیر سے مشورہ لے سکتے ہیں.


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #738 Collapse

        مارچ 01، 2018 کے لئے یو ایس ڈی / جی بی پی کا روزانہ تجزیہ

        یو ایس ڈی / جی بی پی بورڈ کے پار نئے لوازمات تک پہنچنے کا راستہ ہے، کیونکہ جی بی ایل مختصر مدت میں دباؤ میں رہتا ہے.قریبی تعاون 1.3753 پر واقع ہے، جس میں ایک منافع بخش زون کے طور پر سمجھا جاتا ہے. اگر جوڑی ایسے علاقے کو توڑنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو، یہ 1.3700 کے نفسیاتی علاقے کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے. ایم اے سی ڈی اشارے منفی علاقے میں رہتا ہے، اور اس کے علاوہ مزید نیچے کی طرف بلایا جاتا ہے.

        ایچ 1 چارٹ مزاحمت کی سطح: 1.4078 / 1.4209

        ایچ 1 چارٹ کی حمایت کی سطح: 1.3939 / 1.3753

        آج کے لئے تجارت کی سفارشات:ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر، صرف (مختصر) آرڈر فروخت کرتے ہیں اگر یو ایس ڈی / جی بی پی جوڑی کیندل سٹک کو ٹور تا ا ہے؛ مزاحمت کی سطح 1.3939 پرہو گا ، 1.3753 پر منافع لے لو1.4130 پر اور نقصان کو روک لو.




        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #739 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018




          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 2179۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل کے اندر تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کا تسلسل نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 2163۔1 اور 2050۔1 کے لیولز ہیں

          ریزسٹنس لیولز

          آر 1: 1.2228

          آر 2: 1.2262

          آر 3: 1.2282

          سپورٹ لیولز

          ایس 1: 1.2175

          ایس 2: 1.2154

          ایس 3: 1.2120

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #740 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مارچ 2018



            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مجوعی وہیکل / گاڑیوں کی سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی سی ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 2249۔1

            مضبوط ریزسٹنس 2242۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 2230۔1

            انر سیل ایریا : 2218۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 2190۔1

            انر بائے ایریا : 2162۔1

            اوریجنل سپورٹ : 2150۔1

            مضبوط سپورٹ : 2139۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 2132۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے-

            اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #741 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018




              آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور کیپیٹل سپینڈنگ / اخراجات کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مجوعی وہیکل / گاڑیوں کی سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی سی ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3: 107.25.

              ریزسٹنس 2: 107.04.

              ریزسٹنس 1: 106.83.

              سپورٹ 1: 106.57.

              سپورٹ 2: 106.36.

              سپورٹ 3: 106.16.

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے

              فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے

              لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #742 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018



                آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری بیس کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ہاوس ہولڈ اخراجات کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز ، ریوائِزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                ریزسٹنس . 3: 106.78.

                ریزسٹنس . 2: 106.57.

                ریزسٹنس . 1: 106.36.

                سپورٹ . 1: 106.11.

                سپورٹ . 2: 105.90.

                سپورٹ . 3: 105.69.

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
                   
                • #743 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018



                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے - پئیر نے انٹرا ڈے بُلش چینل سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ کہ اس کا مزید کمزوری کی موو کرنا متوقع ہے - بئیرش کراس کی شناخت 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس نیچے کی جانب ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے

                  اس صورت میں جب تک 9425۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9325۔0 اور 9280۔0 کے لیولز تک خارج از امکان قرار نہیں دی جاسکتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

                  قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                  سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9425۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9450۔0

                  ریزسٹنس لیولز 0.9450, 0.9485,0.9540

                  سپورٹ لیولز 0.9325, 0.9280, 0.9255.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #744 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018



                    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے -

                    پئیر نے اہم سپورٹ 30۔106 سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ 28 فروری کا کم ترین لیول ہے اور ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوا ہے - نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گئیں - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو مضبوط ہے

                    مختصر یہ کہ جب تک 30۔106 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 10۔105 اور 70۔104 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 30۔106 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 55۔106 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                    سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔106 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔105

                    ریزسٹنس لیولز 106.55, 106.85,107.25

                    سپورٹ لیولز 105.10, 104.70, 104.30.

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #745 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018



                      گزشتہ تجزیہ میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر نے بلکل دوسرے ہدف سے ہی واپسی کی ہے اور اس کا ابھی اوپر کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ ابھی 7270۔0 کا اہم ریزسٹنس لیول چیلنج کررہا ہے - 20

                      پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب واپس ہوئی ہے اور یہ 50 پریڈ کو اوپر کی جانب توڑا ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے

                      مختصر یہ کہ جب تک 7230۔0 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 7295۔0 اور 7320۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز 0.7295, 0.7320, 0.73650.

                      سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7190,0.7150.


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #746 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018





                        نیچے کی جانب تمام اہداف ہمارے تجزیہ کے مطابق حاصل ہوئے تھے - پئیر اپنی نیچے آتی ٹرینڈ لائن سے نیچے دباو کا شکار ہے - 3790۔0 کے لیول پر موجود قریبی ریزسٹنس اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے لہذا جب تک 50۔146 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک واپسی 145 اور 25۔144 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے

                        تو لانگ پوزیشن 50۔146 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 45۔147 ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 50۔146 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔145 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                        سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 150.00, 150.50, 151.00

                        148.50, 147.95, 147.50

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #747 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2018




                          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1327 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش پی ننٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 70۔1317 اور 00۔1303 کے لیولز ہیں

                          ریزسٹنس لیولز

                          آر 1: $1,326.68

                          آر 2: $1,331.20

                          آر 3: $1,336.90

                          سپورٹ لیولز

                          ایس 1: $1,316.45

                          ایس 2: $1,310.75

                          ایس 3: $1,306.25

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #748 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 05 مارچ 2018


                            انڈیکس فروری 28 کے بلند ترین لیول واپس ہوا ہے اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے فی الوقت تجارت کررہا ہے اور یہ کہ 36۔89 کا سپورٹ زون جلد ہی کسی بھی وقت چیلنج ہوسکتا ہے - بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 88۔87 کے لیول کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

                            جس سے بئیرش رجحان قلیل مدتی تناظر میں مضبوط ہو گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے



                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75


                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                            آج کی تجارتی تجاویز :

                            ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #749 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 مارچ 2018




                              اجمالی جائزہ

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 3813۔1 سے نیچے سے آغاذ لیا ہے اور یہ 3813۔1 کے لیول سے اپنا تنزلی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ یہ 3765۔1 کے لیول پر باٹم بنا سکے - آج پہلی ریزسٹنس 3813۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3876۔1 کے لیول تک جائَے گی - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 3711۔1 کا پرائس لیول ہے - مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینے شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 3813۔1 / 3760۔1 کے لیولز سےنیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 3813۔1 کے لیول پر یا 3760۔1 کے لیول پر سیل کی جائے کہ جس کا پہلا ہدف 3711۔1 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کی موو کو جاری رکھتے ہوئے 3650۔1 کے لیول تک جائے گا -

                              مضبوط ڈیلی سپورٹ 3650۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3650۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا آنے والے دنوں میں 3813۔1 اور 3650۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرنا متوقع ہے 3813۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس ہے -

                              جب تک قیمت 3813۔1 کا لیول توڑ نہیں لیتی تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا - جب کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3776۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لیول 3803۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #750 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 مارچ 2018



                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                ریزسٹنس 3 : 106.05.

                                ریزسٹنس 2 : 106.85.

                                ریزسٹنس 1 : 105.64.

                                سپورٹ 1 : 105.38.

                                سپورٹ 2 : 105.17.

                                سپورٹ 3 : 104.96.

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X