روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1891 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک طویل مدتی ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا رہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے گزشتہ ہفتہ 1520۔1 {ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کی بالانی حد} سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی بہرحال ڈیلی اور ایچ 4 چارٹ میں بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے ملے تھے یہ کہ 1520۔1 کے لیول سے اوپر کی بلش موجودگی قیمت کو اس قابل کرے گی کہ وہ 1600۔1 کے لیول {اکتوبر کے بلند ترین لیول} اور مزید اوپر 1720۔1 کے لیول تک جاسکے کہ اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف اہم لیول 152۔1 - 1420۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی دوبارہ 1260۔1 کے لیول تک سائیڈ وے کنسولیڈیشن کو عمل میں لائے گی

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1892 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

      نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کہ جس میں نییک لائن 2650۔1 - 2680۔1 کے ایریا میں ہے ظآہر کیا گیا ہے لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے اسی وجہ سے 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں واضح بُلش بہتری گزشتہ جمعرات کی کنسولیڈیشن میں عمل میں آئی تھی گزشتہ ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - بصورت دیگر قیمت سابقہ کنسولیڈشین رینج 2500۔1 - 2720۔1 کے درمیان رُکا رہے گا خریداروں کے لئے 2720۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجود ضروری ہے ۰ 2600۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئریش تنزلی بُش صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور مزید بئیرش تنزلی 2440۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی یہ کہ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {درمیانی رینج} خریداروں کے لئے ضروری ہے 2800۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی بُلش صورتحال کی منسوخ کرے گی اور جی بی پی / یو ایس ڈی کو دوبارہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں لائے گی جو کہ ممکنہ طور پر 2720۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جو کہ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد ہے جب کہ دوسری طرف 2800۔1 کا پرائس لیول{درمیانی رینج} ایک اہم انٹرا ڈے لیول کے طور پر موجود ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون {2720۔1 - 2870۔1 } کی درمیانی رینج ہے جس کا مزید بُلش موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے یہ کہ 2880۔1 کے لیول سے اوپرر کا ایک مضبوط بُلش بریک آوٹ خریداروں کے لئے ضروری ہے کہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے اور ابتدائی طور پر مزید بُلش موو 3000۔1 کے لیول تک بن سکے

         
      • #1893 Collapse

        سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جنوری 2019

        سونے کی قیمت نے درمیانی مدت کے بُلش چینل میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جب کہ قلیل مدتی تناظر میں ایساء معلوم ہوتا ہے کہ قیمت حتمی تنزلی کے عمل سے قبل تکونی انداز بنا رہی ہے - رجحان بُلش ہے اور اگلا ہدف 20۔1310 پر ہے کہ جب تک قیمت 1270 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے

        سبز مستطیل - سپورٹ ایریا سرخ مستطعیل - بُلش چینل - جامنی لکیر - بُلش چینل کالی لکیریں - تکونی انداز ریزسٹنس ابھی 1296 کے لیول پر ہے اس سے اوپر کی بریک سے قیمت 1310 کے لیول تک جائے گی البتہ یہ 1320 کے لیول تک بھی جاسکتی ہے - جب تک قیمت سبز مسطتعیل سے اوپر ہے اور بُلش چینل میں ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے ۰ سپورٹ 1284 کے لیول پر ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے قیمت 1275 کے لیول تک جا سکتی ہے جو کہ زیریں چینل باونڈری ہے - بہرحال اس لیول سے نیچے کی موو سے 1196 کا لیول عمل میں آئے گا کہ اس سے بننے والی اضافہ کی موو کا عمل ختم ہوگیا ہے اور ہم ابھی تصحیحی مرحلہ میں ہیں - صرف 1250 -1240 کے لیول سے نیچے ہی موو سے 1350 کے لیول تک آضآفہ کے امکانات ختم ہوجائیں گے

           
        • #1894 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

          اہم سپورٹ 59۔137 کے لیول پر قائم پر ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے پئیر ابھی اضآفہ کی موو کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے اور ابھی ویوو 2 میں تصحیح بن رہی ہے - اس تجزیہ کے تحت ہماری نظر 59۔137 کے اہم سپورٹ لیول پر جلد بریک آوٹ پر ہے تاکہ تصحیحی تنزلی 04۔134 - 17۔135 کے ایریا تک بن سکے جس کے بعد ایک مضبوط ریلی عمل میں آئے گی منگل کے روز برایگزٹ پر ہونے والی ووٹنگ سے غیر یقینی صورتحال بنے گی لہذا اس کے مطابق ہی تجارت کریں آر 3: 139.57 آر 2: 139.16 آر 1: 138.95 پیوٹ : 138.60 ایس 1: 138.35 ایس 2: 137.94 ایس 3: 137.46 تجارت تجاویز ہم 04۔134 - 17۔135 کے ایریا میں ممکنہ خرید کے مواقع پر نظر رکھے ہوئے ہیں

             
          • #1895 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جنوری 2019

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1418۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے فلیٹ بُلش تصحیحی مرحلہ کا اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو دوبارہ بن سکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1315۔1 کے لیول پر ہے - یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی ایک بڑے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے

               
            • #1896 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 15 جنوری 2019

              سونا فی الوقت 00۔1289 کے لیول پر سائیڈ سے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ انٹرا ڈے بئیرش فلیگ توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس کو بھی نوٹ کیا ہے اور 00۔1285 کے لیول پر موجود سپورٹ مزید سمت کا تعین کرے گی - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت اہم سپورٹ لیول تک جاتی ہے اور بریک ایون پر اپنی پوزیشن کی حفاظت کریں - سپورٹ کے بریک آوٹ کے 00۔1275 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹ کا اشارہ ملے گا آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #1897 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کہ جس میں نییک لائن 2650۔1 - 2680۔1 کے ایریا میں ہے ظآہر کیا گیا ہے لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے اسی وجہ سے 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں واضح بُلش بہتری دو ہفتہ قبل عمل میں آئی تھی گزشتہ ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - یہ کہ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {درمیانی رینج} خریداروں کے لئے ضروری ہے 2800۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی بُلش صورتحال کی منسوخ کرے گی اور جی بی پی / یو ایس ڈی کو دوبارہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں لائے گی جو کہ ممکنہ طور پر 2720۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جو کہ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد ہے جب کہ دوسری طرف 2880۔1 کا پرائس لیول{درمیانی رینج} ایک اہم انٹرا ڈے لیول کے طور پر موجود ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون {2720۔1 - 2870۔1 } کی درمیانی رینج ہے جس کا مزید بُلش موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے یہ کہ 2880۔1 کے لیول سے اوپرر کا ایک مضبوط بُلش بریک آوٹ خریداروں کے لئے ضروری ہے کہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے اور ابتدائی طور پر مزید بُلش موو 3000۔1 کے لیول تک بن سکے

                   
                • #1898 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                  ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک طویل مدتی ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا رہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے گزشتہ ہفتہ 1520۔1 {ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کی بالانی حد} سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی بہرحال ڈیلی اور ایچ 4 چارٹ میں بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے ملے تھے یہ کہ 1520۔1 کے لیول سے اوپر کی بلش موجودگی قیمت کو اس قابل کرے گی کہ وہ 1600۔1 کے لیول {اکتوبر کے بلند ترین لیول} اور مزید اوپر 1720۔1 کے لیول تک جاسکے کہ اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف اہم لیول 152۔1 - 1420۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی دوبارہ 1260۔1 کے لیول تک سائیڈ وے کنسولیڈیشن کو عمل میں لائے گی

                     
                  • #1899 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے گزشتہ ہفتہ 1520۔1 {ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کی بالانی حد} سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی بہرحال ڈیلی چارٹ میں بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے 1420۔1 اور 1520۔1 کے لیولز سے نیچے ملے تھے اس سے 1420۔1 اور 1520۔1 کے لیولز سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ بطور مصنوعی بریک آوٹ سامنے آیا ہے - لہذا 1420۔1 کے لیول کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک انٹرا ڈے تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے یہ کہ 1400۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش تنزلی دوبارہ 1250۔1 کے لیول تک مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن بنائے گا جہاں سے ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش منسوخی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1520۔1 کے لیول سے اوپر کامیاب بُلش بریک آوٹ اگر دوبارہ بنتا ہے تو اس سے مزید بُلش موو 1600۔1 کے لیول {اکتوبر کے بلند ترین لیول} تک اور ممکنہ طور پر 1720۔1 کے لیول تک بنے گی کہ اگر واضح مضبوطی قائم رہتی ہے

                       
                    • #1900 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                      نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے گزشتہ ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - یہ کہ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {درمیانی رینج} خریداروں کے لئے ضروری ہے 2800۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی بُلش صورتحال کی منسوخ کرے گی اور جی بی پی / یو ایس ڈی کو دوبارہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں لائے گی جو کہ ممکنہ طور پر 2720۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جو کہ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد ہے جب کہ دوسری طرف 2880۔1 کا پرائس لیول{درمیانی رینج} ایک اہم انٹرا ڈے لیول کے طور پر موجود ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون {2720۔1 - 2880۔1 } کی درمیانی رینج ہے جس کا مزید بُلش موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے یہ کہ 2880۔1 کے لیول سے اوپرر کا ایک مضبوط بُلش بریک آوٹ خریداروں کے لئے ضروری ہے کہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے اور ابتدائی طور پر مزید بُلش موو 3020۔1 کے لیول تک بن سکے جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک ظاہر کیا گیا {نیلے رنگ} تنزلی کا رجحان عمل میں آئے گا

                         
                      • #1901 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1468۔1 مضبوط ریزسٹنس 1461۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1450۔ انر سیل ایریا : 1439۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1412۔1 انر بائے ایریا : 1385۔1 اوریجنل سپورٹ : 1374۔1 مضبوط سپورٹ : 1363۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1356۔1

                           
                        • #1902 Collapse

                          اے یو ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا &#1580

                          اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس 79۔78 {6۔23 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 75۔75 {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے - سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 98 فیصد پر موجود ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم واپسی دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 79۔78 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 88۔80 اور ٹیک پرافٹ لیول 75۔75 پر ہے

                             
                          • #1903 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                            دسمبر کی 12 کو سابقہ غلبہ والی بئیرش موو اختتام کو پہنچی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 25001 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی بیک سائیڈ موجود ہے تب سے ابتک حالیہ بُلش سوئنگ بن رہی ہے - حالیہ بُلش اضآفہ 2999۔1 کے لیول تک ہوا ہے جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی {تنزلی کے ٹرینڈ لائن کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل} سٹک ہے اس کے ممکنہ طور پر کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُکی ہے اور بئیرش تصحیح کو 2800۔1 کے لیول تک بنا رہی ہے جہاں پئیر کو ڈیمانڈ لیولز اور ایچ 4 چارٹ کی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن حاصل ہوئی ہے بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر 2800۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ضروری ہے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک قیمت کو مزید اوپر 3130۔1 اور 3180۔1 کے لیولز تک لے جائے گا بصورت دیگر 2800۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش تنزلی بلش صورتحال کو منسوخ کرے گی اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو سآئیڈ وے کنسولیڈیشن میں لائے گی جو کہ 2710۔1 کے لیول تک بڑھ سکتی ہے {پئیر میں حاصل ہونے والا اگلا ڈیمانڈ} لیول ہے

                               
                            • #1904 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 21 جنوری 2019

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1278 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے {پہلا لیول حاصل ہوا} ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور اہم سپورٹ لیول 90۔1275 کے لیول پر ہے - سپورٹ کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے آج کی تجارتی تجاویز : ابھی بھی 00۔1282 کے لیول سے شارٹ پوزیش کو قائم رکھے ہوئے ہیں - اگر سونا 1275 کا لیول توڑ لیتا ہے ہم سونے میں نئی شارٹ پوزیشن لیں گے جس میں حصول نفع کا لیول 20۔1266 پر ہوگا

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1905 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 21 جنوری 2019

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا اوپر کی جانب 0050۔1 کے لیول تک تجارت کرنا متوقع ہے کہ جب تک یہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - متوقع طور پر 9930۔0 کا سپورٹ لیول تنزلی کی عمل کو محدود کرے گا تاکہ 9984۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ اگلی موو 0070۔1 اور 0150۔1 کے لیولز تک بن رہی ہے - صرف 9930۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک 9975۔0 کے ریلی کے دوبارہ تجزیہ پر مجبور کرے گی آج کی تجارتی تجاویز : ہم نے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں 9975۔0 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں نفع کے حصول کا لیول 0007۔0 اور 0050۔1 پر ہے جب کہ سٹاپ لاس لیول 9940۔0 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X