روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1741 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#160

    یورو / جے پی وائے نے براہ راست 57۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ویوو بی 15۔130 کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے اور ابھی 66۔123 کے لیول کی جانب ویوو سی بن رہی ہے قلیل مدتی سپورٹ ابھی 84۔128 - 14۔129 کے ایریا میں ہے جو کہ ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 62۔126 کے لیول تک تنزلی کا نیاء دباو بن سکے اور اس کے بعد قیمت 66۔123 کے لیول تک نیچے جا سکے آر 3: 129.14 آر 2: 128.84 آر 1: 128.51 پیوٹ : 128.12 ایس 1: 127.98 ایس 2: 127.82 ایس 3: 127.47 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں سیل 56۔128 کے لیول سے کی تھی اور سٹاپ لاس لیول کو بریک ایون پر کر دیا تھا - اگر ہمارا سٹآپ لاس لیول لگتا ہے تو ہم یورو میں دوبارہ سیل 75۔128 کے لیول پر کریں گے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1742 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

      ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے - جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے فی الوقت 1300۔1 کے لیول کے گرد عارضی بُلش بہتری عمل میں آئی ہے لہذا ایک اور بُلش پُل بیک 1499۔1 کے لیول {سپلائی زون کی بالائی حد} تک بنا ہے جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کے غالب رہنے کے لئے ضروری ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1300۔1 - 1275۔1 کے لیولز سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے - ابتدائی بئریش ہدف 1100۔1 کے لیول پر موجود ہے یہ کہ 1275۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 1100۔1 کے لیول تک جا سکے بہرحال 1275۔1 کے لیول سے نیچے کی مضبوطی میں ناکامی سے مارکیٹ کی بُلش صورتحال میں 1400۔1 کے لیول تک دوبارہ اضآفہ ہوگا - پس یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک مختصر رینج 1275۔1 ۰ 1400۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے یہاں تک کہ کسی بھی سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے

         
      • #1743 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#160

        یہ کہ 6732۔1 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس اضافہ کے عمل کو محدود کرنے میں کامیاب رہی تھی لیکن بہت ذیادہ اوور سولڈ صورتحال جلد ہی قیمت کو دوبارہ قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر بھیجے گی جو کہ اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو آئی یا اے مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 2 یا بن رہی ہے کہ تاکہ 7143۔1 کے لیول کی جانب ریلی بن سکے اسی وجہ سے ہمیں یہ بات قبول کرنی ہوگی کہ 7929۔1 کے لیول سے بننے والی مضبوط تنزلی قیمت کو نیچے کی مضبوط سپورٹ لیول 6563۔1 تک بھیجے گی تاکہ ویوو 1 یا اے مکمل ہو سکے آر 3: 1.6911 آر 2: 1.6832 آر 1: 1.6732 پیوٹ : 1.6675 ایس 1 : 1.6660 ایس 2 : 1.6563 ایس 3 : 1.6518 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 6526۔1 کے لیول پر یا 6732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

           
        • #1744 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#160

          یورو / جے پی وائے 84۔128 - 14۔129 کے ریزسٹنس زون میں گیا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ یہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا تاکہ یہ کمزور سپورٹ لیول 16۔128 سے نیچے کی بریک ہو سکے جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ نیچے کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے جو کہ 91۔124 کے لیول تک جائے گی یہاں ویوو 3 لمبائی میں ویوو 1 کا 618۔1 گُنا ہوگی آر 3: 129.52 آر 2: 129.14 آر 1: 128.84 پیوٹ : 128.16 ایس 1: 128.00 ایس 2: 127.82 ایس 3: 127.47 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لیول 56۔128 کے لیول پر لگا تھا ہم نے یورو مین دوبارہ سیل 75۔128 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 75۔129 پر لگایا ہے

             
          • #1745 Collapse

            سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب جا رہ&#1575

            سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7606۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔78 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک جا رہا ہے جہاں سے اس کا 7625۔0 کے لیول ریزسٹنس لیول تک آضآفہ کرنا متوقع ہے {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} 7۔3 فیصد پر موجود اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے ہمیں اضافہ کی توقع ہے یہ کہ 7606۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7587۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7625۔0 پر ہے

               
            • #1746 Collapse

              سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا

              سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 66۔85 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا اوپر کی جانب اپنے ریزسٹنس لیول 23۔86 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جانا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی 5۔4 فیصد پر موجود سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے اس کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے ہمیں اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 66۔85 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 33۔85 ، ٹیک پرافٹ لیول 23۔86 پر ہے

                 
              • #1747 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#160

                ہم کمزور سپورٹ 16۔128 سے نیچے کی بریک کے انتظار میں ہیں جو کہ اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور نیچے کی جانب 98۔124 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے ریزسٹنس ابھی 68۔128 کے لیول پر اور اہم ریزسٹنس 23۔۱29 کے لیول پر ہے اس ریزسٹنس کو اضآفہ کی موو کو محدود کرنا ہوگا کہ 16۔128 کے لیول سے نیچے متوقع بریک ہو سکے اور نیاء تنزلی کا دباو بن سکے آر 3: 129.23 آر 2: 128.64 آر 1: 128.42 پیوٹ : 128.16 ایس 1: 128.03 ایس 2 : 127.82 ایس 3 : 127.56 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں سیل 75۔128 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 75۔129 کے لیول پر لگایا تھا - اگر آپ نے یورو میں ابھی شارٹ پوزیشن نہیں لی ہے تو 16128 کے لیول سے نیچے کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 00۔129 پر لگائیں

                   
                • #1748 Collapse

                  2018 یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز ا&#1

                  ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے - جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے فی الوقت 1300۔1 کے لیول کے گرد عارضی بُلش بہتری عمل میں آئی ہے لہذا ایک اور بُلش پُل بیک 1499۔1 کے لیول {سپلائی زون کی بالائی حد} تک بنا ہے جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کے غالب رہنے کے لئے ضروری ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1300۔1 - 1275۔1 کے لیولز سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے - ابتدائی بئریش ہدف 1100۔1 کے لیول پر موجود ہے یہ کہ 1275۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 1100۔1 کے لیول تک جا سکے بہرحال 1275۔1 کے لیول سے نیچے کی مضبوطی میں ناکامی سے مارکیٹ کی بُلش صورتحال میں 1400۔1 کے لیول تک دوبارہ اضآفہ ہوگا - پس یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک مختصر رینج 1275۔1 ۰ 1400۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے یہاں تک کہ کسی بھی سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے

                     
                  • #1749 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑ

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس 6824۔0 تک بڑھ رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی سپورٹ} جہاں سے اسکا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 6759۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول افقی اوور لیپ سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی ریزسٹنس 96 تک جا رہا ہے جہاں سے اس کا واپس انا متوقع ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے واپسی ہو سکتی ہے یہ کہ 6824۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 6861۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 6769۔0 پر ہے

                       
                    • #1750 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے اپنی سپورٹ سے واپسی کی &#172

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2705۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ سے عمدہ انداز میں واپسی کی ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 2839۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک اوپر جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} نے 7۔2 فیصد پر موجود اپنی سپورٹ سے واپسی کی ہے جہاں مزید اضافہ کی توقع ہے جی بی پی / یو ایس ڈی نے اپنی سپورٹ سے واپسی کی جہاں سے مزید اضافہ کی توقع ہے یہ کہ 2705۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 2650۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2839۔1 پر ہے

                         
                      • #1751 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#160

                        ہم نے 16۔126 کے قلیل مدتی سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک دیکھی تھی تاکہ 74۔127 کے لیول تک تنزلی بن سکے جہاں یورو / جے پی وائے نے دوبارہ مضبوطی حاصل کی تھی کہ 06۔129 کے لیول سے اوپر کی نئی ریلی کر سکے - ہم ابھی بھی ویوو سی میں 66۔123 کے لیول کے قریب ایک تنزلی کا دباو دیکھ رہے ہیں جس کے بعد ویوو {ای} کی ایک بڑی تکون آخر کار مکمل ہو جائے گی اور ایک نئی ریلی کی توقع کی جانی چاھیے قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 20۔128 کے کمزور سپورٹ لیول کی بریک کی ضرورت ہے اور مزید اہم یہ کہ 74۔127 کے سپورٹ لیول کی بریک ملے گی تاکہ اگلی تنزلی 62۔126 کے لیول تک اور 66۔123 کے لیول تک بن سکے آر 3: 129.52 آر 2: 129.23 آر 1: 128.74 پیوٹ : 128.61 ایس 1: 128.20 ایس 2: 127.74 ایس 3: 127.49 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 75۔129 پر لگایا ہے

                           
                        • #1752 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#160

                          یورو / این ذیڈ ڈی ابھی 6468۔1 - 6563۔1 کے زون کے درمیان داخل ہوا ہے - ہمیں اس ایریا میں کم ترین لیول کے ملنے کی توقع ہے کہ تاکہ ایک تصحیحی ریلی 6915۔1 کے لیول تک اور متوقع طور پر 7023۔1 کے لیول تک بن سکے جس کے بعد ایک نیاء تنزلی کا دباو بننا متوقع ہے ہم نے 7929۔1 کے بلند ترین لیول سے اپنے تجزیہ پر نظر ثانی کی ہے اور موجودہ تجزیہ کو بہترین خیال کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ویوو 3 کے کم ترین لیول پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ویوو 4 جلد ایک تصحیحی ریلی کے لئے جگہ بنائے گی - 6706۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 3 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 4 بن رہی ہے آر 3: 1.6793 آر 2: 1.6731 آر 1: 1.6706 پیوٹ : 1.6660 ایس 1: 1.6570 ایس 2: 1.6539 ایس 3: 1.6523 تجارتی تجاویز ہم یورو میں دوبارہ خرید 6525۔1 کے لیول پر یا 6706۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                             
                          • #1753 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 16 نومبر 2018

                               
                            • #1754 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نوم&#1576

                              اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1467۔1 کے لیول سے 1215۔1 کے لیول کے گرد باٹم کرنے کے لئے نیچے آیا تھا - لیکن اس نے 1215۔1 کے لیول سے واپسی کی تھی اور 1347۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا ممکنہ طور پر صورتحال اپنے آپ کو دہرائے گی - آج پہلا سپورٹ لیول 1215۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 1312۔1 سے نیچے ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت ریزسٹنس سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کا اشارہ دینا شروع کیا ہے - بطور نتیجہ اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1215۔1 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1314۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - ایچ 4 ٹائم فریم میں قیمت ممکنہ طور پر نیچے جائے گی کیونکہ تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے - اسی تناظر میں مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی لہذا یہ بہتر رہے گا 1215۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1170۔1 کا لیول اور مزید 1134۔1 کا لیول ہوگا - اسی دوران 1312۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید اوپر جائے گی تاکہ اہم ریزسٹنس لیول 1467۔1 کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1755 Collapse

                                یو ایس ڈالر انڈیکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 &

                                ٹیکنیکل صورتحال یو ایس ڈی انڈیکس کا 4 ایچ چارٹ یہاں پیشں کیا جا رہا ہے جس میں فوری سپورٹ ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ ہوتے دیکھایا گیا ہے - یہ 20۔96 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اور اس کا نیچے کی جانب 65۔95 کے لیول تک جانا متوقع ہے جس کے بعد یہ ایک واضح پُل بیک کرے گا - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ سپورٹ 65۔95 کے لیول پر ہے جو کہ اس بات کی تصدیق کرے گی کہ اہم ٹآپ 70۔97 کے لیول پر موجود ہے اور بُلز قیمت کا اپنے قابو میں رکھنے کا عمل قائم رکھیں گے - جب کہ دوسری طرف سپورٹ ٹرینڈ لائن سے بُلش تبدیلی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 70۔97 کے لیول سے اوپر تازہ بلند ترین لیول کا ملنا متوقع ہے - اگر بئیرز صورتحال اپنے قابو میں کرنا چاھتے ہیں تو 65۔95 کے لیول تک تنزلی لازمی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 65۔95 کے لیول کی بریک کے بعد ایک واضح پل بیک کے امکانات 50۔96 / 00۔97 کے لیول تک موجود ہیں جس کے بعد نیچے کی جانب دوبارہ واپسی کا عمل بنے گا تجارتی منصوبہ عمل محتاط تاجران کو 70۔97 کے لیول کے برخلاف شارٹ پوزیشن لینی چاھیے ہدف 65۔95 کا لیول ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X