روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #841 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 نوم&#1576

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی پی کی سہہ ماہی ،اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1726۔1 مضبوط ریزسٹنس 1719۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1708۔1 انر سیل ایریا : 1697۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 164769۔1 انر بائے ایریا : 1641۔1 اوریجنل سپورٹ : 1630۔1 مضبوط سپورٹ : 15619۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1612۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #842 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کے گورنر کرودا کی تقریر اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.24. ریزسٹنس 2 : 114.02. ریزسٹنس 1 : 113.79. سپورٹ 1 : 113.52. سپورٹ 2 : 113.30. سپورٹ 3 : 113.08.


         
      • #843 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انوٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.90. ریزسٹنس 2 : 113.68. ریزسٹنس 1 : 113.46. سپورٹ 1 : 113.18. سپورٹ 2 : 112.96. سپورٹ 3 : 112.74

           
        • #844 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 نومب&#15

          پئیر نے حالیہ صورتحال میں کوئی واضح موو نہیں کی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگلا سپورٹ لیول 3037۔1 پر ہے جہاں بئیرز مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ یہ تنزلی کی موو جاری رکھ سکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لیول 3193۔1 پر ہے

             
          • #845 Collapse

            bht bht acha maza aa gya aapk signal say aaapk signal say main ne merket ko kafi samjh lia
             
            • #846 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 نومب&#15

              جی بی پی / یو ایس ڈی 3201۔1 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں یا دنوں میں کسی واضح موو کے لئے کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے لیکن بئیرش پرائس ایکشن کی وجہ سے ہم اس موونگ ایوریج سے نیچے ایک اور تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں جو کہ 3037۔1 کے سپورٹ زون تک ہوسکتی ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880


                 
              • #847 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

                یو ایس ڈی ایکس دباو کا شکار ہے کیونکہ بئیرز قلیل مدتی تناظر میں انڈیکس کو نیچے کی جانب لے جانے کی کوشش میں ہیں - فی الوقت یہ 55۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید تنزلی 12۔93 کے لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ریزسٹنس 98۔93 کے لیول پر ہے جس کا منسوح ہونا ضروری ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12


                   
                • #848 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 نوم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ کے شرورع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ اور سپین 10 سال بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزشن ریٹ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بے روزگاری کلیمز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1838۔1 مضبوط ریزسٹنس 1831۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1819۔1 انر سیل ایریا : 1809۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1781۔1 انر بائے ایریا : 1753۔1 اوریجنل سپورٹ : 1742۔1 مضبوط سپورٹ : 1731۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1724۔1


                     
                  • #849 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزشن ریٹ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بے روزگاری کلیمز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.51. ریزسٹنس 2 : 113.29. ریزسٹنس 1 : 113.07. سپورٹ 1 : 112.83. سپورٹ 2 : 112.61. سپورٹ 3 : 112.35.


                       
                    • #850 Collapse

                      Plz mujhy thori c info leni hain kia insta forex signal deta hain or kiya us say koi profit mil jata hain k nhe koi idea please agar profit mil jata hain tu main insta k signal follw karti ho
                       
                      • #851 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 نومبر 2017

                        انڈیکس اپنی ریزسٹنس اور 00۔94 کے نفسیاتی لیول سے کیپ ہے اور یہ کہ اضافہ کی کوشش میں کمزوری عمل میں آرہی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ فراہم کررہی ہے اور ریلی کی صورت میں سیل کی توقع کی جاسکتی ہے لیکن یہ اگر موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو 60۔94 کے لیول تک جاسکتا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

                           
                        • #852 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 نومب&#15

                          ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ایک ڈائنیمک سپورٹ ہے لیکن بُلز اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ پئیر کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھ سکیں مزید یہ کہ اگر یہ بریک میں کامیاب رہتے ہیں تو اضافہ کی موو 3309۔1 کے زون کی جانب بن سکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                             
                          • #853 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 نوم&#1576

                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ٹریڈ بیلنس اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1846۔1 مضبوط ریزسٹنس 1839۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1828۔1 انر سیل ایریا : 1817۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1789۔1 انر بائے ایریا : 1761۔1 اوریجنل سپورٹ : 1750۔1 مضبوط سپورٹ : 1739۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1732۔1

                               
                            • #854 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 113.07. ریزسٹنس 2: 112.85. ریزسٹنس . 1: 112.63. سپورٹ 1: 112.35. سپورٹ 2: 112.13. سپورٹ 3: 111.91.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #855 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نوم&#1576

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ ، جرمن پی ہی ائی کی ماہانہ اور ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1801۔1 مضبوط ریزسٹنس 1794۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1783۔1 انر سیل ایریا : 1772۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1744۔1 انر بائے ایریا : 1716۔1 اوریجنل سپورٹ : 1705۔1 مضبوط سپورٹ : 1694۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1687۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X