انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #631 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 &#158

    یورو / جے پی وائے پئیر نیچے کی جانب آ رہا ہے اور اس کو 75۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے نیچے رہنا چاھیے کہ یہ اپنی موو طویل مدتی ہدف 66۔123 تک جاری رکھ سکے

    قلیل مدتی تناظر میں ہمیں سپورٹ 88۔125 کے لیول کے قریب مل رہی ہے جس کی وجہ سے تصحیحی ریلی کا پہلا ٹیسٹ 75۔126 کے لیول کے قریب ہو سکتا ہے اور اس ریلی کے ساتھ ممکنہ طور پر ایک اور تنزلی کم از کم 20۔125 کے لیول تک بنے گی اور اس کے بعد یہ اپنے بہترین ہدف 66۔123 تک جائے گی

    آر 3: 126.75 آر 2: 126.25 آر 1: 125.92 پیوٹ : 125.62 ایس 1: 125.31 ایس 2: 125.20 ایس 3: 124.89

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 05۔127 کے لیول تک نیچے کریں گے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #632 Collapse

      EUR/USD analysis for December 26, 2018

      حال ہی میں، eur / usd جوڑی نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.1381 کی سطح کا تجربہ کیا. M15 وقت کے فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ قیمت آئیچیموکو بادل کے نیچے تجارت ہے، جو بیچنے والوں کے کنٹرول میں ہے. میں نے یہ بھی کہا کہ ایک ٹرپل نیچے ہے، جس میں کمزوری کا ایک اور نشان ہے. مواقع فروخت کرنے کے لئے دیکھیں. نیچے کا ہدف 1.1356 کی قیمت پر مقرر ہے.


         
      • #633 Collapse

        USD/JPY analysis for December 26, 2018

        حال ہی میں، usd / jpy جوڑی 110.46 کی قیمت پر تھوڑی دیر سے تجارت کر رہی ہے. H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا ہے کہ ایک مضبوط نیچے رجحان ہے اور بیچنے والے کنٹرول میں ہیں. اس کے علاوہ، میں نے سپورٹ رجحان کا ایک بریک آؤٹ پایا ہے، جس میں کمزوری کا ایک اور نشان ہے. مواقع فروخت کرنے کے لئے دیکھیں. نیچے کے مقاصد 110.15 اور 109.15 کی قیمت پر قائم ہیں.


           
        • #634 Collapse

          Bitcoin analysis for November 26, 2018

          ٹریڈنگ کی سفارشات:

          H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ اس پس منظر میں ایک ٹوٹا ہوا اپیل چینل موجود ہے، جس کا یہ اشارہ ہے کہ بیچنے والے کنٹرول میں ہیں. میں بھی پس منظر میں مضبوط فراہمی پایا، جو برداشت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ فروخت کرنے کے مواقع ہے. نیچے کے اہداف $ 3،410 اور $ 3،154 کی قیمت پر قائم ہیں.

          سپورٹ / مزاحمت $ 3،937 - انٹرایکی مزاحمت $ 3،613 - انٹراےٹ کی حمایت $ 3،410 - مقصد کا ہدف 1 $ 3،154 - مقصد ہدف 2

          InstaForex کے ساتھ، آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی تحریکوں پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


             
          • #635 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ 27 دسمبر 2018

            تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی نے پس پردہ اضآفہ کا چینل توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوا ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ مضبوط سپلائی کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ کہ پس پردہ مضبوط سپلائی ملی ہے اور مضبوط سپلائی کا مقابلہ کرنے کے لئے کوئی خرید کا دباو نہیں ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3392 اور 3110 کے لیول پر ہے

            سپورٹ / ریزسٹنس $3,927– انٹرا ڈے ریزسٹنس $3,642– انٹرا ڈے سپورٹ $3,392 – متوقع ہدف 1 $3,110 – متوقع ہدف 2

            انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے تجارت کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر کی مدد سے ڈیل کھولیں


               
            • #636 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 25۔1276 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سونے میں اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے چونکہ قیمت اضآفہ کے چینل کی بالائی حد تک گئی ہے لہذا یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار تھک گئے ہیں اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور ممکنہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1253 پر ہے اور مجھے یہ امید ہے کہ سونے کی قیمت دوبارہ میڈین لائن میں جائے گی



                 
              • #637 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے {تنزلی کے چینل کا بالائی ڈائیوگنل} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپورٹ ٹڑینڈ لائن کا بریک آوٹ ملتا ہے نیچے کی جانب کا ہدف 1343۔1 کا لیول ہے


                   
                • #638 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

                  یورو / جے پی وائے نے 31۔125 کے لیول تک تنزلی کی تھی جس کے بعد یہ اوپر کی جانب 75۔126 کے لیول تک ریلی بنانے کے لئے گیا تھا ہمیں یہ توقع ہے کہ ویوو 4 75۔126 کے لیول تک مکمل ہوگی جس کے بعد ایک نیاء تنزلی کا دباو کم از کم 89۔124 کے لیول تک بنے گا اور ذیادہ متوقع طور پر یہ 66۔123 کے طویل مدتی ہدف تک نیچے جائے گا تاکہ یہ ویوو ای کو مکمل کر سکے اور 10 سالہ تکونی کنسولیڈیشن مکمل ہو سکے

                  قلیل مدتی تناظر میں 81۔125 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 4 مکمل ہوئی ہے اور نیچے کی جانب 89۔124 کے لیول کی جانب ویوو 5 بن رہی ہے جس کہ 66۔123 کے لیول تک جانے کے لئے پہلا کمزور ہدف ہے

                  آر 3: 127.15 آر 2: 126.75 آر 1: 126.58 پیوٹ : 126.21 ایس 1: 125.81 ایس 2: 125.48 ایس 3: 124.89

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 05۔127 کے لیول پر ہے


                     
                  • #639 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

                    ہم ابھی بھی 6845۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو 4 مکمل ہوئی ہے اور نیچے کی جانب ویوو 5 بن رہی ہے - جب کہ 6845۔1 کا سپورٹ لیول تنزلی کا عمل محدود کئے رکھے گا تب تک ہمیں 7015۔1 کے لیول تک اضآفہ کی توقع ہے کہ تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے لیکن 6845۔1 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جانے کے لئے وقت ہی کی ضرورت ہے جس کے بعد ویوو 5 بننا شروع ہوگی جو کہ کم از کم 6219۔1 کے لیول اور ممکنہ طور پر 6166۔1 کے لیول تک ہو گی

                    آر 3: 1.7118 آر 2: 1.7079 آر 1: 1.7015 پیوٹ : 1.6845 ایس 1: 1.6783 ایس 2: 1.6745 ایس 3: 1.6662

                    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 6965۔1 کے لیول پر یا 6845۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے


                       
                    • #640 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018


                      یہ کہ 33۔125 کے لیول سے جاری تصحیح نے 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف سے اوپر کی موو کی ہے جو کہ 85۔126 پر ہے تاکہ 09۔127 کے لیول پر ہائی لے سکے - ہمیں یہ تصیح اختتام پر معلوم ہوتی ہے تاکہ حتمی تنزلی کم از کم 89۔124 کے لیول تک ہو سکے اور اس کے بعد یہ یہ طویل مدتی تنزلی کے ہدف برائے ویوو ای میں 66۔123 کے لیول تک بن سکتی ہے

                      قلیل مدتی تناظر میں 23۔126 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 98۔125 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 5 نیچے کی جانب 89۔124 اور اس سے نیچے کے لیول تک بن رہی ہے

                      آر 3: 127.52 آر 2: 127.27 آر 1: 127.09 پیّوٹ : 126.65 ایس 1: 126.23 ایس 2: 125.98 ایس 3: 125.75

                      تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ 05۔127 کے لیول پر 100 پپس نفع کے ساتھ لگا تھا ہم 23۔126 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کریں گے


                         
                      • #641 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018

                        ویوو 4 بڑھ رہی ہے اور اس نے 7105۔1 کے لیول پر موجود 50 فیصد تصحیحی ہدف کو ٹیسٹ کیا ہے - 50 فیصد تصحیحی لیول تک کی غیر متوقع ریلی کے بعد آر ایس ائی پر ڈائیورجنس بنی ہے جو کہ ویوو 4 میں قلیل مدتی ریلی کے کمزور ہونے کا اشارہ ہے قلیل مدتی تناظر میں 7000۔1 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک وہ پہلا اچھا اشارہ ہوگا کہ ویوو 4 مکمل ہوئی ہے اور 6950۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور کم از کم 1615۔1 کے لیول تک نیچے کی جانب ویوو 5 بن رہی ہے

                        آر 3: 1.7288 آر 2: 1.7247 آر 1: 1.7165 پیوٹ : 1.7105 ایس 1: 1.7043 ایس 2: 1.7000 ایس 3: 1.6950

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6975۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7185۔1 کے لیول پر لگایا ہے


                           
                        • #642 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018

                          ٹیکنیکل تجزیہ: یہاں پیش کیا گیا آوورلی چارٹ یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی تجارتی سیٹ آپ ظآہر کر رہا ہے جیساء کہ کل بیان کیا گیا تھا یورو ۔ یو ایس ڈی نے 618۔0 فیبوناسی لیول 1342۔1 سے اضآفہ کیا ہے مزید یہ کہ پئیر 1450۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے اور ابھی اس لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے - 1460۔1 / 1470۔1 کے لیول سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 1342۔1 کے لیول پر اہم باٹم موجود ہے فوری ریزسٹنس 1485۔1 کے لیول پر ہے جب کہ سپورٹ 1343۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 1270۔1 کے لیول تک جائے گی متوقع طور پر قیمت 1342۔1 کے لیول سے اوپر ہی رہے گی اور 1700۔1 کے لیول کی جانب ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنائے گی جب کہ دوسری طرف ریلی کے دوبارہ بننے سے قبل 786۔0 فیبوناسی سپورٹ تک قیمت کے نیچے آنے کے امکانات بھی موجود ہیں

                          تجارتی منصوبہ عمل: لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 1270۔1 پر اور ہدف 1700۔1 پر ہے


                             
                          • #643 Collapse

                            سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018


                            ٹیکنیکل تجزیہ: یہاں پیش کیا گیا اوورلی چارٹ سپورٹ کا قلیل مدتی اور درمیانی مدتی تجزیہ پیش کر رہا ہے - دھات نے پہلے 1280 کے لیول تک ریلی کی تھی اور متوقع ہدف سے اوپر ہے اور اس کے بعد کل اس نے تیزی کے ساتھ 1265 کے لیول تک کمی کی تھی اسی عمل کے دوران اس نے چارٹ میں ظآہر کی گئی فوری سپورٹ ٹرینڈ لائن کو بھی توڑا ہے جیساء کہ چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے - جب تک قیمت 1280 کے لیول سے نیچے تب تک بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے - فی الوقت سونا 786۔0 فیصد فیبوناسی ریزیسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے جو کہ 1276 / 1277 کے لیول پر ہے اور بئیرز کے لئے بئیرش تبدیلی حوصلہ افزاء ہو گی - اگر اوپر بیان کی گئی صورتحال قائم رہتی ہے تو ہم نیچے کی جانب ہدف 1255 کے لیول تک دیکھ سکتے ہیں جو کہ یہاں ظآہر کیا گیا فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے 1280 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس کا قائم رہنا ضروری ہے تاکہ بئیرش اپنی سفر یہاں سے جاری رکھ سکیں

                            تجارتی منصوبہ عمل: شارٹ پوزیشن لیں اور سٹاپ لاس 1280 کے لیول سے اوپر ہو ہدف کم از کم 1255 کے لیول پر ہے



                               
                            • #644 Collapse

                              ڈآو جونز کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018

                              ٹیکنیکل تجزیہ: ایچ 4 چارٹ جو کہ یہاں پیش کیا گیا ہے ڈاو جونز انڈسٹریل ایوریج کا ایک درمیانہ مدت کے لئے تجزیہ پیش کر رہا ہے - جیساء کہ کل ذکر کیا گیا تھا ڈآو جونز نے 23200 کے قریب ریلی کی تھی جیساء کہ چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ انڈیکس ریزسٹنس ٹرینڈ لائن اور فیبوناسی ریزسٹنس کے قریب تجارت کر رہا ہے جو کہ 23200 / 23300 کے لیول پر ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 21300 کا لیول فیبوناسی ہدف ہے جیساء کہ یہاں بیان کیا گیا ہے - فوری ریزسٹنس 24000 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 21800 کے لیول پر بلترتیب موجود ہے - متوقع طور پر قیمت 24000 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رہے گی اور اپنا تنزلی کا سفر 21300 کے لیول تک جاری رکھے گی - براہ کرم 23200 / 23300 کے لیول کے گرد بئیرش رد عمل پر نظر رکھیں تاکہ آپ شارٹ پوزیشن دوبارہ لے سکیں

                              تجارتی منصوبہ عمل: یہ کہ 23200 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 24000 اور ہدف 21300 پر ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #645 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 جنوری 2018

                                یورو / این زیڈ ڈی کے چارٹ پر یکم جنوری کا بہت کمزور سیشن اثر انداز ہوا ہے - ہمارے علم کے مطابق بلند ترین لیول 7125۔0 کے لیول پر ہے یا یہ 7105۔1 کے لیول پر موجود 50 فیصد تصحیحی ہدف سے کچھ اوپر ہے - ابھی ہماری نظر 7000۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک پر ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ٹاپ موجود ہے اور 6115۔1 کے لیول تک تنزلی کے دباو کی توقع ہے

                                اسی وجہ سے ہمیں 7289۔1 کے 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف تک ایک حتمی اضآفہ کی امید ہے کہ جب تک 7000۔1 کا سپورٹ لیول تنزلی کا عمل روکے رکھتا ہے

                                آر 3: 1.7289 آر 2: 1.7179 آر 1: 1.7125 پیوٹ : 1.7085 ایس 1: 1.7042 ایس 2: 1.7000 ایس 3: 1.6951

                                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6975۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7175۔1 کے لیول پر موجود ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X