انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #616 Collapse

    بٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 دسمبر 2018

    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی نے 3765 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے مزید یہ کہ انٹرا ڈے تنزلی کے چینل کا بریک اوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4045 کے لیول پر ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس 3735 - انٹرا ڈے ریزسٹنس 3640 - انٹر ڈے سپورٹ 4045 - متوقع ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا اغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #617 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 دسمبر 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس دی 2630۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اضآفہ کا چینل توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے 2684۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا مصنوعی بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مشکل صورتحال کا شکا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2530۔1 کے لیول پر ہے



         
      • #618 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 دسمبر 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1408۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے یورو / یو ایسڈی ڈیلی پیوٹ پوائنٹ {1366۔1} سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور یہ اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے ساتھ ساتھ میں نے ڈبل ٹاپ کا بننا اور پوائنٹ اور فیگر چارٹ میں رائزنگ لوو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1430۔1 اور 1460۔1 کے لیول پر موجود ہے



           
        • #619 Collapse

          اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

          اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7118۔0 کو {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ اپنی ریزسٹنس 713۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک اوپر جا سکتا ہے

          سٹآک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 8۔2 فیصد سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ مل سکتا ہے

          اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ مل سکتا ہے

          یہ کہ 9909۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9887۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9946۔0 پر ہے


             
          • #620 Collapse

            یورو / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہ

            یورو / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس 5876۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 5750۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے

            سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 96 فیصد پر موجود ریزسٹنس تک بڑھ رہی ہے جہاں سے متوقع واپسی کی توقع ہے

            یورو / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم واپسی دیکھ سکتے ہیں

            یہ کہ 5876۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 5977۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 5750۔1 پر ہے


               
            • #621 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#158

              یورو / جے پی وائے نے کنسولیڈیشن کا عمل جاری رکھا ہوا ہے صرف 70۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کے لئے وقت ہی درکار ہے تاکہ قیمت نیچے کی جانب 66۔123 کے لیول تک ویوو سی کے ہدف جا سکے

              قلیل مدتی ریزسٹنس ابھی 38۔128 ۰ 56۔128 کے ایریا میں ہے جو کہ نیچے کی جانب کی متوقع بریک کے لئے اضآفہ کا عمل محدود کرے گی

              آر 3 : 129.26 آر 2 : 128.56 آر 1 : 128.22 پیوٹ : 128.00 ایس 1 : 127.70 ایس 2 : 127.20 ایس 3 : 126.63

              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے جب کہ سٹآپ لاس لیول 65۔128 کے لیول پر ہے

                 
              • #622 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#158

                یہ کہ 6728۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی اہم قلیل مدتی سپورٹ 6532۔1 سے نیچے کی بریک میں ناکام رہی ہے اور 6728۔1 کے لیول سے اوپر کی ریلی کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 4 میں ذیادہ پیچیدہ تصحیح بن رہی ہے اور 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف 6921۔1 تک بھی ہو سکتی ہے - تصحیحی ہدف ابھی بھی ٹیسٹ ہو رہا ہے اور ویوو بی کسی بھی وقت مکمل ہو سکتی ہے تاکہ نیاء تنزلی کا دباو بن سکے - اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے ہمیں 6777۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اور ذیادہ یہ کہ 6532۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ ویوو 4 مکمل ہوئی اوت ویوو 5 نیچے کی جانب بن رہی ہے

                آر 3: 1.7066 آر 2: 1.6975 آر 1: 1.6921 پیوٹ : 1.6878 ایس 1: 1.6818 ایس 2: 1.6777 ایس 3: 1.6725

                تجارتی تجاویز: مختصر نقصان کے لئے 6705۔1 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول لگا تھا ہم 6777۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں گے


                   
                • #623 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 20 دسمبر 2018

                  فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3446۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت زیریں کیلٹنر بینڈ {سپورٹ 5۔2 سٹینڈر ڈیوایشن} سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوور سولڈ زون میں گیا ہے اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت بلکل 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول پر ہے جو کہ 3446۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ انٹرا ڈے اوور سولڈ زون میں گئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3500۔1 کے لیول پر ہے


                     
                  • #624 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 دسمبر 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2706۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2 روزہ بلند ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ اور 2 ایچ بیلنس کا بئیرش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشاہ ہے کہ خرید کا عمل محدود معلوم ہوتا ہے - اس کے علاوہ میں نے بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2639۔1 اور 2610۔1 کے لیول پر ہے


                       
                    • #625 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 دسمبر 2018



                         
                      • #626 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018

                        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 00۔1261 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اضآفہ کے چینل کی بالائی ڈائیوگنل کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ قیمت ممکنہ طور پر اوور باٹ زون میں ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 75۔1244 {میڈین لائن} پر ہے



                           
                        • #627 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018



                             
                          • #628 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1395۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور رجحان ممکنہ طور پر بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوا ہے - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کےم واقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1355۔1 اور 1270۔1 کے لیولز پر موجود ہے

                               
                            • #629 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

                              ویوو 4 مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے جس میں پیک 6986۔1 کے لیول پر بنی ہے ہم اوپر کی جانب آخری اضآفہ 7015۔1 کے لیول تک دیکھ سکتے ہیں تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے البتہ تمام شرائط مکمل ہو گئی ہیں اور ہمارے نظر 6850۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر ہے تاکہ ویوو 4 کے مکمل ہونے کی تصدیق ہو سکے اور اس سے ساتھ ساتھ ویوو 5 کو 6185۔1 کے لیول اور حتی کہ 6000۔1 کے لیول بنا سکے جو کہ 7929۔1 کے لیول حتمی تنزلی کے عمل مکمل ہونے سے قبل ہوگا

                              آر 3: 1.7071 آر 2 : 1.7015 آر 1 : 1.6965 پیوٹ : 1.6921 ایس 1 : 1.6850 ایس 2 : 1.6777 ایس 3 : 1.6725

                              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 7010۔1 کے لیول پر یا 6850۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #630 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

                                یہ کہ 70۔127 کے لیول پر تکونی سپورٹ لائن کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد یورو / جے پی وائے نے تنزلی کی ہے اور ابھی اس کو 66۔123 کے طویل مدتی ہدف تک نیچے جانا چاھیے اس تنزلی کے عمل سے ویوو سی برائے ای مکمل ہو جائے اور اس کے بعد 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈشن بھی مکمل ہو جائے گی

                                قلیل مدتی ریزسٹنس 68۔126 کے لیول پر ہے اور اہم ریزسٹنس ابھی 69۔127 کے لیول پر ہے جو کہ اضآفہ کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ مزید تنزلی 89۔124 اور 66۔123 کے لیولز تک بن سکے

                                آر 3 : 127.69 آر 2 : 127.15 آر 1 : 126.68 پیوٹ : 126.27 ایس 1 : 125.85 ایس 2 : 125.51 ایس 3 : 124.89

                                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم سٹآپ لاس لیول 85۔127 کے لیول تک نیچے کریں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X