جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 دسمبر 2018
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2686۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 4 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ڈبل باٹم انداز موجود ہے اور 2477۔1 کے سپورٹ لیول کا مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کرنے والے تھک سے گئے ہیں اس کے علاوہ میں نے 12 ایچ بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2743۔1 کے لیول {بالائی کیلنٹر بینڈ} پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим