سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 اگست 2018
سونے میں آج کچھ نیاء نہیں ہے - سونا تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز کے اندر بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - یہاں بُلش ڈائیورجنس کے انتباہی اشارے ملے ہیں لیکن جب تک قیمت 1225 کے لیول سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے

کالی لکیریں - ویج انداز
نیلی لکیر - آر ایس ائی ریزسٹنس
سرخ لکیر - بُلش ڈائیورجنس
سونے کی قلیل مدتی ریزسٹنس اور رجحان میں تبدیلی کا لیول 1225 ڈالر کی سطح پر ہے - بہرحال 1217 ڈآلر کے لیول سے اوپر کی بریک بھی ایک بُلش اشارہ ہوگی جس سے قیمت 1225 ڈآلر کی سطح تک ڈرامائی انداز میں جائے گی - سپورٹ 1185 ڈالر کی سطح پر ہے جہاں ہم لوئیر ویج انداز کی حد یعنی باونڈری دیکھ سکتے ہیں - آر ایس ائی کی جانب سے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے ملے ہیں اور یہ حقیقت کہ آر ایس آئی قیمت سرخ سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے لہذا ہم بئیرش رجحان میں کوئی تجارت نہیں دیکھ رہے ہیں جبکہ بُلش تبدیلی کے لئے انتظار کریں گے اور 1265 - 1275 کے لیولز تک کم از کم اضآفہ کو دیکھیں گے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим