یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 مئی 2018
یورو / جے پی وائے - ہفتہ وار صورتحال
فی الوقت کہ صورتحال کو طویل مدتی تناظر میں دیکھا جائے کیونکہ ویوو {ای} میں آخری تنزلی کی موو شروع ہوگئی ہے - ہمارا طویل مدتی قابل ترجیح تجزیہ یہ ظآہر کررہا ہے کہ ویوو بی میں ایک بڑی تکون بن رہی ہے - تکون کے بننے کا یہ عمل جولائی 2008 میں شروع ہوا تھا کہ جب ویوو {اے} نے 97۔169 کے لیول تک اضافہ کیا تھا اور تب سے تکون میں پرائس ایکشن مختصر ہوا ہے / سکٹرا ہے - ویوو ای 50۔137 کے لیول پر بنی تھی اور یہ کم از کم 32۔125 کے لیول تک جائے گی لیکن یہ ویوو ای کے مکمل ہونے سے قبل قیمت 33۔123 کے لیول تک جاسکتی ہے اور یہ ویوو سی میں اپنا سفر 97۔169 کے لیول سے اوپر تک شروع کرنے کے لئے تیار ہے قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 91۔128 - 06۔129 کے لیول پر موجود ریزسٹنس زون اضآفہ کا عمل محدود کرے گا اور تنزلی کا نیاء دباو 32۔125 کے لیول تک بنائے گا
آر 3 : 129.88
آر 2 : 129.49
آر 1: 128.91
پیوٹ : 128.33
ایس 1: 127.94
ایس 2: 127.52
ایس 3: 127.10
تجارتی تجاویز
ہم یورو میں سیل 85۔128 کے لیول پر یا 94۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим