تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #61 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 27 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز










    یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا
    جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی حالیہ بُلش
    بریک آوٹ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #62 Collapse

      یورو/ یو ایس ڈی کا 27 دسمبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز






      نوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی

      - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا

      اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے







      طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے ستمبر 2016 میں عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ بنا تھا لیکن ستمبر کی 16 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا

      یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی بہرحال نومبر کی 9 تاریخ کو 1000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا {شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک} مزید یہ کہ مزید بئیرش تنزلی 0825۔1 کے لیول سے نیچے {100 فیصد فیبوناسی لیول} بنی تھی یہ کہ 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں بُلش واپسی اور 24 نومبر کو ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آئی تھی

      یہ کہ 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی - سٹاپ لاس لیول کو 0600۔1 کے لیول تک نیچے لے ائی تاکہ نفع کا کچھ تحفظ ہوسکے یہ کہ 0570۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی مزید بئیرش تنزلی کا سبب بن رہی ہے- پہلا بئیرش ہدف 0220۔1 کے لیول پر موجود ہے جب کہ دوسری طرف 0570۔1 کا پرائس ایک حالیہ سپلائی لیول بنایا ہے تاکہ سیل کی انٹری بن سکتے کہ اگر بُلش پُل بیک 0500۔1 کے لیول سے اوپر ہوتا ہے
         
      • #63 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2016






        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 45۔1150 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوآئنٹ اف کنٹرول 35۔1137 کے لیول پر حاصل کیا ہے جو کہ 30 ایم ٹائم فریم میں ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے خرید کی انتہاء اور ٹریپ اپ ورڈ موو نوٹ کی ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں قطع نظر اس بات کے کہ قیمت 21 ایس ایم اے سے اوپر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بیک گراونڈ میں بہت ذیادہ خرید کی وجہ سے ممکنہ بئریش مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 22۔1140 اور 35۔1137 کے لیولز ہیں - بہرحال اگر قیمت اوپر کی جانب جاتی ہے تو سونا ممکنہ طور پر 00۔1150 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے



        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,135.65 آر 2: 1,136.15 آر 3:
        1,136.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,134.25 ایس 2: 1,133.20 ایس 3: 1,132.80
        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کہ وجہ بیک گروانڈ میں خرید کا شدید دباو ہے
           
        • #64 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2016






          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 6890۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 6890۔0 کے لیول پر موجود افقی سپورٹ سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن کا مرحلہ خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی - لہذا جب تک 6890۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 6935۔0 اور 6945۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

          پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6935۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت نیچے کی جانب اپنے دوسرے ہدف 6945۔0 تک جائے گی متبادل صورتحال میں قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6880۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کی بریک کی صورت میں قیمت مزید نیچے دوسرے ہدف 6870۔0 تک جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6895۔0 کے لیول پر ہے



          ریزسٹنس لیولز 06935, 0.6945, 0.6965
          سپورٹ لیولز 0.6880, 0.6870, 0.6855
             
          • #65 Collapse

            جی بی پی / جے پی واَئے کا 28 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹینیکل تجزیہ






            جی بی پی / جے پی وائے کا ری باونڈ کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر کو 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے اور اس نے 20 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس اب بھی 50 کے لیول سے اوپر ہے - جب تک 10۔144 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 95۔144 اور 30۔145 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 95۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 30۔145 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 50۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 10۔144 کے لیول پر ہے



            ریزسٹنس لیولز 144.95, 145.30, 145.50
            سپورٹ لیولز 143.90,143.50, 143.20
               
            • #66 Collapse

              Bohat acha kamky hy ap nay as sy hum ko aschi rahnmay ho gi aur hum ko market ka bary main pata chalta ray ga aur hum aschi traed kar sakty gy
               
              • #67 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016






                ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اپنے ری باونڈ کو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر ری باونڈ کررہا ہے اور یہ ابھی اپنا اگلا ریزسٹنس لیول 6945۔0 چینلج کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ کی موو قائم ہے - مختصر یہ کہ جب تک 6915۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا اس کا 6945۔0 اور 6960۔0 کے لیولز تک اضآفہ متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6935۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6945۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6880۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6870۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6895۔0 کے لیول پر ہے


                ریزسٹنس لیولز 06935, 0.6945, 0.6965
                سپورٹ لیولز 0.6880, 0.6870, 0.6855
                   
                • #68 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016






                  جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور یہ ابھی سیمیٹریکل تکون کی لوئیر سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے - پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - لہذا جب تک 35۔143 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 60۔142 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 25۔142 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔142 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 25۔142 کے دوسرے ہدف تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 25۔142 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 80۔143 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 25۔144 کا لیول ہوگا
                  ریزسٹنس لیولز 143.80, 144.25,
                  145.15 سپورٹ لیولز 142.60,142.25, 141.60
                     
                  • #69 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016






                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کی سمری برائے آپینین ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    ج کے ٹیکنیکل لیولز
                    ریزسٹنس 3 : 38۔117
                    ریزسٹس 2 : 15۔117
                    ریزسٹنس 1 : 92۔116
                    سپورٹ 1 : 64۔116
                    سپورٹ 2 : 41۔116
                    116سپورٹ 3 : 10۔

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #70 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016






                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ اٹلی بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      ج کے ٹیکنیکل لیولز

                      بریک آوٹ بائے لیول : 0478۔1
                      مضبوط ریزسٹنس 0471۔1
                      اوریجنل ریزسٹنس : 0461۔1
                      انر سیل ایریا : 0451۔1
                      ٹارگٹ انر ایریا : 0426۔1
                      انر بائے ایریا : 0401۔1
                      اوریجنل سپورٹ : 0391۔1
                      مضبوط سپورٹ : 0381۔1
                      بریک آوٹ سیل لیولز : 0374۔1


                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                         
                      • #71 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 02 جنوری 2017







                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے اوسط حجم کے ساتھ 46۔1149 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے جمعہ کے روز کا پوائنٹ آف کنڑول 30۔1147 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس تمام کے علاوہ پس پردہ بہت ذیادہ خرید ملی ہے اور قیمت بلند لیول قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا گیا ہے- میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع قیمت کے واپس جانے / پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1145 اور 15۔1137 کے لیولز ہیں



                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,162.30
                        آر 2: 1,168.15
                        آر 3: 1,177.45
                        سپورٹ لیولز
                        ایس 1: 1,147.00
                        ایس 2: 1,137.50
                        ایس 3: 1,131.90

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کی وجہ پس پردہ مصدقہ کمزوری کی موو ہے
                           
                        • #72 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنوری 2017






                          جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے اور تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - جب تک 50۔144 کا لیول وپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 90۔143 اور 55۔143 کے لیولز تک متوقع ہے


                          پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔143 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 55۔143 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 50۔144 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 00۔145 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 30۔145 کا لیول ہوگا


                          ریزسٹنس لیولز 145.00, 145.30, 145.60
                          سپورٹ لیولز 143.9, 143.55, 143.15
                             
                          • #73 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 03 جنوری 2017

                            `


                            ی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 68۔1146 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 45۔1159 کے لیول پر حاصل کیا ہے قطع نظر اس بات کے کہ پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی گئی ہے لیکن قیمت بلند لیولز قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - ون ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے موقع دیکھیں جو کہ قیمت کے واپس جانے یعنی پُل بیک پر ہوں - اہداف 00۔1145 اور 15۔1137 کے لیولز ہیں



                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,152.70
                            آر 2: 1,153.45
                            آر 3: 1,154.70
                            سپورٹ لیولز ایس 1: 1,150.20
                            ایس 2: 1,149.40
                            ایس 3: 1,148.30
                               
                            • #74 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 جنوری 2016






                              جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے- پئیر نے 90۔143 کے لیول کے گرد سپورٹ بیس سے اوپر کی جانب اضآفہ کیا ہے جو کہ ایک انٹرا ڈے افقی لیول ہے - دونوں 20 اور 50 پریڈ ایوریج ابھی بھی اوپر کی جانب ہیں اور مزید اضافہ کی اشارہ دے رہی ہیں - مزید یہ کہ آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر مثبت ہے - لہذا جب تک 90۔143 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ / واپسی 145 اور 40۔145 کے لیولز تک متوقع ہے


                              پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 40۔145 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 55۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 10۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 90۔143 کے لیول پر ہے


                              ریزسٹنس لیولز 145.00, 145.40, 146.00
                              سپورٹ لیولز 143.55, 143.10, 142.50
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #75 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2017






                                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 60۔1167 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 15۔1157 کے لیول پر حاصل کیا ہے انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضافہ کے اہداف جان سکوں اور 100 فیصد کو 65۔1173 اور 8۔161 فیصد کو 00۔1184 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1 : 32۔1161
                                آر 2 : 75۔1164
                                آر 3 : 00۔1170
                                سپورٹ لیولز ایس 1: 1,150.20
                                ایس 2: 1,147.00
                                ایس 3: 1,141.60
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X