تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #451 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2017




    آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 114.44.

    ریزسٹنس 2 : 114.21.

    ریزسٹنس 1 : 11114.00.

    سپورٹ 1 : 113.72.

    سپورٹ 2 : 113.50.

    سپورٹ 3 : 113.28.

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #452 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23اکتوبر 2017




      ج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 1812۔1

      مضبوط ریزسٹنس 1805۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 1794۔1

      انر سیل ایریا : 1783۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 1755۔1

      انر بائے ایریا : 1727۔1

      اوریجنل سپورٹ : 1716۔1

      مضبوط سپورٹ : 1705۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 1698۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
         
      • #453 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2017

        جی بی پی / یو ایس ڈی 3037۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے سے قبل 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - بئیرز پئیر میں مضبوطی حاصل کررہے ہیں اور اس کا مزید نیچے 6 اکتوبر کے کم ترین لیول آنا متوقع ہے - اوپر کی جانب اگر کیبل 3216۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو اسکا 3309۔1 کے لیول کی جانب ریلی کرنا متوقع ہے




        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے
           
        • #454 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2017




          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، فرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹس جاری ہونگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 1810۔1

          مضبوط ریزسٹنس 1803۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 1792۔1

          انر سیل ایریا : 1781۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 1753۔1

          انر بائے ایریا : 1725۔1

          اوریجنل سپورٹ : 1714۔1

          مضبوط سپورٹ : 1703۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 1696۔1

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.
             
          • #455 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24اکتوبر 2017




            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            ریزسٹنس 3 : 113.89

            ریزسٹنس 2 : 113.67.

            ریزسٹنس 1 : 113.45

            سپورٹ 1 : 113.17.

            سپورٹ 2 : 112.95

            سپورٹ 3 : 112.73

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #456 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے برائے 24 اکتوبر 2017

              ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور یہ اپنے ہدف 3037۔1 کے لیول تک جانے کی کوشش میں ہے - بہرحال اوپر کی جانب کی بریک کا رسک موجود ہے اور اگر یہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3309۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اضافہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹرز نیوٹرل زون میں ہے اور مزید سائیڈ وے مووز کا اشارہ کررہا ہے



              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئِیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے
                 
              • #457 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2017




                فی الوقت سونا 00۔1278 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کے قریب موجود سپلائی کلسٹر سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس موجود ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔1275 {ایس 1} اور 58۔1268۔1 {ایس 2} پر ہے

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1: $1,286.00

                آر 2: $1,290.00

                آر 3: $1,296.73

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: $1,275.30

                ایس 2: $1,268.58

                ایس 3: $1,264.60

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                   
                • #458 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 اکتوبر 2017




                  روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا

                  حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

                  یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 لیول پر موجود نییک سے نیچے کی بئیرش موجودگی تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہے - اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کا لیول ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول نے ایک عارضی بُلش سپورت نیچے کی جانب بریک اوٹ سے قبل فراہم کی تھی

                  اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیولز {تبدیلی کے انداز کے بئریش} اہداف تک متوقع ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #459 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 نومبر 2017





                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری کلیمز ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ۔ فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    بریک آوٹ بائے لیول : 1687۔1

                    مضبوط ریزسٹنس 1677۔1

                    اوریجنل ریزسٹنس : 1666۔1

                    انر سیل ایریا : 1655۔1

                    ٹارگٹ انر ایریا : 1627۔1

                    انر بائے ایریا : 1599۔

                    1 اوریجنل سپورٹ : 1588۔1

                    مضبوط سپورٹ : 1577۔1

                    بریک آوٹ سیل لیولز : 1570۔1

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                       
                    • #460 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 نومبر 2017




                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 55۔113 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر اپنی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 55۔113 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 30۔114 اور حتی کہ 75۔114 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورت حال میں اگر قیمت ہیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 55۔133 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 30۔113 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،

                      سٹاپ لاس لیول 55۔133 ،

                      ٹیک پرافٹ لیول 30۔114

                      ریزسٹنس لیولز 114.30, 114.75،114.90

                      سپورٹ لیولز 113.30, 112.95, 112.70

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #461 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 نومبر 2017



                        کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 0035۔1 کے لیول سے واپسی کی ہے {یکم نومبر کا بلند ترین لیول} اور اس نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے مزید یہ کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اور 20 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس اوور کی تصدیق ہوئی ہے آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے امریکی لیبر مارکیٹ کی جانب سے یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ لیبر مارکیٹ میں بہترین کا عمل جاری ہے اور معاشی عمل لین دین میں بدترین طوفانوں کے باوجود بہترین کا عمل جاری ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس سال کے اختتام تک ریٹ میں مزید اضافہ متوقع ہے جب کہ آٹو میٹک ڈیٹا پراسیسنگ آئی این سی {اے ڈی پی} کی رپورٹ کے بعد اکتوبر میں پرائیوٹ سیکٹر میں 235000 ملازمین کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

                        جو کہ گزشہ سات ماہ میں ہونے والا سب سے ذیادہ اضافہ ہے ستمبر میں یہ سطح 110000 ملازمتوں کا اضآفہ دیکھا گیا تھا - انسی ٹیوٹ آف سپلائی مینجمنٹ ائی ایس ایم نے یہ کہا ہے کہ نیشل فیکٹری ایکٹیوٹی کے انڈیکس میں 7۔58 کی سطح تک کمی تھی جو کہ ستمبر میں 8۔60 کی سطح پر موجود تھا مختصر یہ کہ 0035۔1 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 9965۔0 اور 9935۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے -

                        سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 0035۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 9965۔0 ریزسٹنس لیولز 1.0070, 1.0095,1.0135 سپورٹ لیولز 0.9965, 0.9935,0.9900 *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.



                           
                        • #462 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 01 نومبر 2017




                          فی الوقت سونا 00۔1274 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے مضبوط واپسی {دوبارہ ٹیسٹ} ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت نے 00۔1282 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 2 سے واپسی کی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1266 اور 55۔1263 پر موجود ہیں

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,276.75

                          آر 2: $1,282.70

                          آر 3: $1,287.20

                          سپورٹ لیولز ایس 1: $1,266.35

                          ایس 2: $1,261.80

                          ایس 3: $1,255.87

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #463 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومبر2017

                            جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش انداز بنا رہا ہے - 3037۔1 کا سپورٹ لیول پئیر میں قلیل مدتی تناظر میں اضآفہ کے امکانات کو بنا رہا ہے لیکن اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو یہ مزید نیچے 2880۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے - اوپر کی جانب قریبی ریزسٹنس لیول 3201۔1 کے لیولز ہے





                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.3201 / 1.3309

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880

                            آج کی تجارتی تجاویز :

                            ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3139۔1 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #464 Collapse

                              اہم کرنسیوں کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومبر 2017

                              یورو / یو ایس ڈی : پیر اور منگل کے روز اس نے سائیڈ وے انداز میں موو کی ہے او یہ جمعہ کے روز مزید نیچے گیا تھا جب کہ غالب رجحان ابھی بھی بئیرش ہے - اس ہفتہ 1600۔1 کے لیول پر سپورٹ موجود ہے {جو کہ کل و بیش ٹیسٹ ہوگیا ہے} اس ہفتہ یورو میں موجود مضبوط بئیرش رجحان کی وجہ سے 1550۔1 اور 1500۔1 کے لیولز ٹیسٹ ہوسکتے ہیں




                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : گزشتہ ہفتہ اس نے کسی واضح انداز میں تجارت نہیں کی تھی - لیکن یہ بُلش رجحان قائم رکھنے میں کامیاب رہا تھا - جمعہ کے روز پئیر 0000۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کلوز ہونے میں کامیاب رہا تھا اور یہ یہاں سے اوپر جاتا معلوم ہوتا ہے - اس ہفتہ کے اہداف 0050۔1 ، 0100۔1 اور 0150۔1 کے ریزسٹنس لیولز ہیں 0150۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو اوپر کی جانب ٹوٹ جانے کے لئے ایک واضح خرید کی دباو کی ضرورت ہے



                              جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ پیر سے بدھ تک یہ پئیر اوپر کی جانب گیا تھا اور 3300۔1 کے لیول پر موجود ڈسٹریبیوشن لیول کو اس نے ٹیسٹ کیا تھا مزید اضافہ کی موو اس ڈسٹریبیوشن لیول سے واپس ہوئی تھی اور 250 پپس کی کمی سے اس نے 3050۔1 کے ایکیومیلشن لیول تک واپسی کی تھی - اس ہفتہ جی بی پی پئیرز میں صورتحال بئیرش ہے لہذا مزید تنزلی کی موو متوقع ہے - کمزور یورو / یو ایس ڈی پئیر بھی جی بی پی / یو ایس ڈی کو مزید تنزلی میں مدد فراہم کرے گا



                              یو ایس ڈی / جے پی وائے : اکتوبر کی 30 کو مارکیٹ نیچے کی جانب گئی تھی اور یہ باقی ماندہ ہفتہ میں اس نے کنسولیڈیٹ کیا تھا - اس ہفتہ اس کا مزید اوپر جانا اور پھر نیچے آنا متوقع ہے - پہلی صورتحال کی وجہ یہ ہے کہ اس ہفتہ یو ایس ڈی پئیرز میں صورتحال بُلش ہے اور اس کے علاوہ مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے - 50۔114 اور 00۔115 کے سپلائی لیولز حاصل ہوسکتے ہیں




                              یورو / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ یورو / جے پی وائے نے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ریلی کی تھی اور یہ 50۔131 کے لیول پر موجود ڈیمانڈ زون سے اوپر گیا تھا تاکہ یہ 00۔133 کا سپلائی زون ٹیسٹ کرسکے اور پھر جمعہ کے روز یہ نیچے کی جانب آیا تھا - قیمت 40۔132 کے پرائس لیول پر بند ہوئی تھی {50۔132 کے سپلائی لیول} سے نیچے - اس ہفتہ یورو پئیرز کی کمزور صورتحال کی وجہ سے مارکیٹ کا مزید نیچے آنا متوقع ہے
                              منسلک شدہ فائلیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #465 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 نومبر 2017




                                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                                بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے

                                اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک اور قلیل مدتی خرید کی انٹری اس ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران توقع کی جاسکتی ہے

                                پئیر کے لئے اگلا ڈیمانڈ لیول 6710۔0 کے لیول پر ہے جو کہ حاصل ہوسکتا ہے کہ اگر 6800۔0 کے لیول سے نیچے واضح بئیرش دباو سامنے آتا ہے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X