جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2017
ہم اپنا کل والا تجزیہ قائم رکھیں گے - جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 70۔150 کے لیول پر مشکل کا سامنا کررہا ہےاور یہ آنے والے گھنٹوں میں اس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ٹیکنیکل انڈیکیٹرز جیساء کہ آر ایس ائی ملی جُلی صورتحال میں ہے اور محتاط رہنے کا تقاضا کررہا ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج ابھی فلیٹ ہے یعنی کوئی واضح اشارہ نہیں کررہی ہے - مختصر یہ کہ جب تک 70۔150 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اتار چڑھاو بُلش رجحان میں متوقع ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 80۔151 کے لیول پر ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 30۔150 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 35۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔151 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے ، قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے اور پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے ہونا بئیرش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے - سرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہے - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ریزسٹنس لیولز 151.80, 152.25، 153.00
سپورٹ لیولز 150.35, 149.95,149.15

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим