InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #421 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017




    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر 80۔149 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ آنے والے تجارتی گھنٹوں میں اس کا 95۔148 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے اس صورت میں جب تک 80۔149 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک 95۔148 کے لیول کی بریک کے امکانات واضح ہیں نیچے کی جانب ہدف 45۔148 کا لیول ہے متبادل صورت میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 80۔149 کے لیول سے اوپر 25۔150 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 80۔149 اور ٹیک پرافٹ لیول 95۔148 پر ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


    ریزسٹنس لیولز 150.25, 150.55،151.00


    سپورٹ لیولز 148.95, 148.45, 147.75
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #422 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017




      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے - پئیر نے بولینجر بینڈ کی زیریں حد سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کی موو کو مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس نے 30 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے مختصر یہ کہ جب تک 9745۔0 کے لیو ل سے نیچے 9700۔0 اور 9685۔0 کے لیول ٹیسٹ ہونے کے امکانات واضح ہیں چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9745۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9700۔0


      ریزسٹنس لیولز 0.9765, 0.9785,0.9805


      سپورٹ لیولز 0.9700, 0.9685,0.9625
         
      • #423 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017




        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        بریک آوٹ بائے لیول : 1803۔1

        مضبوط ریزسٹنس 1796۔1

        اوریجنل ریزسٹنس : 1785۔1

        انر سیل ایریا : 1774۔1

        ٹارگٹ انر ایریا : 1746۔1

        انر بائے ایریا : 1718۔1

        اوریجنل سپورٹ : 1707۔1

        مضبوط سپورٹ : 1696۔1

        بریک آوٹ سیل لیولز : 1689۔1

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
           
        • #424 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017

          پئیر 3037۔1 کے لیول پر سپورٹ کا سامنا کررہا ہے جہاں ہمیں قلیل مدتی تناظر میں مزید تنزلی کے لئے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - 3195۔1 کے لیول تک واپسی کے لئے اس سپورٹ لیول کا قائم رہنا ضروری ہے اور یہ کہ تنزلی کی موو میں تصیح ہوسکے - نیچے کی جانب 3037۔1 کا لیول اگر کمزور ہوتا ہے تو اس سے 2914۔1 کے لیول تک مزید تنزلی کا امکان بن جائے گا





          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2914۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3161۔1 پر ہے

             
          • #425 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017




            ہم پئیر میں اپنا سابقہ تجزیہ قائم رکھے ہوئے ہیں - پئیر کا نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے گیپ ڈاون بنایا ہے اور 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - نیچے کی جانب کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں موو تنزلی کی ہے مختصر یہ کہ 7095۔0 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 7030۔0 اور 7000۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 0.7120, 0.7145,0.7170


            سپورٹ لیولز 0.7030, 0.7000,0.6955
               
            • #426 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017




              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 85۔112 کے لیول سے نیچے بئریش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 45۔113 کے لیول سے ایک وی شکل کا بئیرش تبدیلی کا انداز بنایا ہے {6 اکتوبر کا بلند} ترین لیول ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ سے نیچے کی بریک کی ہے - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو قائم ہے مختصر یہ کہ جب تک 85۔112 کا لیول اوپر کی جانب قآئم ہے تب تک مزید تنزلی 30۔112 اور 00۔112 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورت میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔112 کے لیول سے اوپر 10۔113 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔112 اور ٹیک پرافٹ لیول 30۔112

              ریزسٹنس لیولز 113.10, 113.45، 113.75


              سپورٹ لیولز 112.30, 112.00, 111.75
                 
              • #427 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017




                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 3183۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے اضافہ کے چینل کی بالائی ٹرینڈ لائن کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس کے مطابق قیمت انٹرا ڈے اوور باٹ زون میں ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3124۔1 اور 3030۔1 کا لیولز ہے

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1: 1.3130

                آر 2: 1.3150

                آر 3: 1.3170

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: 1.3090

                ایس 2: 1.3070

                ایس 3: 1.3050

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                   
                • #428 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017




                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 33۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے جمعہ کے کم ترین لیول 48۔112 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے اور مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 90۔112 ، 00۔113 اور 43۔113 کے لیولز ہے

                  ریزسٹنس لیولز

                  آر 1: 112.73

                  آر 2: 112.79

                  آر 3: 112.90

                  سپورٹ لیولز

                  ایس 1: 112.60

                  ایس 2: 112.50

                  ایس 3: 112.42

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                     
                  • #429 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017




                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہوبے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر ایہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 113.27.

                    ریزسٹنس 2 : 113.06.

                    ریزسٹنس 1 : 112.83.

                    سپورٹ 1 : 112.55.

                    سپورٹ 2 : 112.33.

                    سپورٹ 3 : 112.12.

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #430 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017




                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ کی جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      بریک آوٹ بائے لیول : 1798۔1

                      مضبوط ریزسٹنس 1791۔1

                      اوریجنل ریزسٹنس : 1780۔1

                      انر سیل ایریا : 1769۔1

                      ٹارگٹ انر ایریا : 1741۔1

                      انر بائے ایریا : 1713۔1

                      اوریجنل سپورٹ : 1702۔1

                      مضبوط سپورٹ : 1691۔1

                      بریک آوٹ سیل لیولز : 1684۔1

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                         
                      • #431 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے10 اکتوبر 2017




                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر ابھی 7085۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے {9 اکتوبر کا بلند} ترین لیول ہے -تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی بئیرش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 7085۔0 کا لیول قائم ہے تب تک 7030۔0 اور 7000۔0 کے لیولز کا نیاء ٹیسٹ ہونا متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 0.7120, 0.7145,0.7170

                        سپورٹ لیولز 0.7030, 0.7000,0.6955
                           
                        • #432 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                          پیر کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک بُلش انداز میں تجارت کی تھی اور یہ 3100۔1 کے لیول سے قدرے اوپر کنسولیڈیٹ کیا تھا - قیمت کا 3195۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا متوقع ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر نیاء بلند ترین لیول حاصل کرسکے - موونگ ایوریج کے گرد پُل بیک کا عمل میں انا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے اور یہ مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے




                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914

                          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2914۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3161۔1 پر ہے
                             
                          • #433 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                            یو ایس ڈی ایکس کا ایک تصیحی موو جاری رکھنا موقع ہے تاکہ یہ 200 ایس ایم اے کو ایچ ون چارٹ میں ٹیسٹ کرسکے اس ایریا کے گرد ہمیں 04۔94 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کی توقع ہے جہاں بریک اوٹ سے قیمت 58۔94 کے لیول تک راہ ہموار کرے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی فلیٹ ہے اور فی الوقت نئی پوزیشن لینا بہتر نہ ہوگا




                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 04۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 50۔93 پر ہے
                               
                            • #434 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2017

                              پئیر سائیڈ وے رینج میں موجود ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے کیپ ہے - فی الوقت اس کی کوشش تنزلی کی موو کی ہے لیکن ہم 35۔93 کے لیول سے اوپر کی بریک نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں تاکہ یہ 58۔94 کے لیول کی جانب ریلی بنا سکے - اگر یو ایس ڈی ایکس گزشتہ جمعہ کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہمیں 67۔91 کے لیول تک مزید تنزلی کی موو کا بننا متوقع ہے




                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 35۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 66۔92 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #435 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2017




                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس او ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس کا بات ہے آج یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                ریزسٹنس 3 : 112.60.

                                ریزسٹنس 2 : 112.38.

                                ریزسٹنس 1 : 112.16.

                                سپورٹ 1 : 111.89.

                                سپورٹ 2 : 111.67.

                                سپورٹ 3 : 111.45.


                                مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X