یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جون 2017
اجمالی جائزہ
یو ایس ڈی / سی ایف ایچ پئیر نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی تھی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ 9591۔0 کے لیول پر باٹم کرسکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9660۔0 کے لیول پر جو کہ 9701۔0 کے لیول تک جائے گا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9545۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9660۔0 اور 9545۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 115 پپس رینج کی توقع ہے - 9660۔0 - 9545۔0 کے لیولز کے درمیان کی - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9545۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9500۔0 کے لیول تک آنے والے دنوں میں جائے گی - یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر 9731۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے {ڈبل ٹاپ} تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим