تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #196 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اپریل 2017





    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کررہا ہے - تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے آر ایس آئی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے

    لہذا جب تک 6960۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم مزید تنزلی 6905۔0 او 6885۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے سیل کی پوزیشن پہلے ہدف 6925۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 6905۔0 کے لیول تک لے جائے گی - پیوٹ پوائنٹ 6985۔0 کے لیول پر ہے - اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے واپسی ہوتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے اس صورتحال میں پہلا ہدف 7005۔0 اور دوسرا ہدف 7020۔0 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز

    0.6980, 0.7005, 0.7020

    سپورٹ لیولز

    0.6905, 0.6885, 0.6850
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #197 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 26 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      پئیر نے قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح راہ نہیں لی ہے - اور یہ 2875۔1 اور 2728۔1 کے درمیان کی مختصر رینج میں تجارت کررہا ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ابھی بھی ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی سائیڈ وے ہے اور یہ 2875۔1 کے لیول سے اوپر بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ خریداروں کے لئے ایک نئی ویوو بنے گی







      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2875 / 1.3029

      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2728 / 1.2652

      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ، ریزسٹنس لیول 2875۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3029۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2723۔1 پر ہے
         
      • #198 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 27 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        یو ایس ڈی ایکس میں بدھ کے روز امریکی سیشن میں سیل کا دباو بنا تھَا جس کی وجہ ٹرمپ کی جانب ٹیکس اصطاحات کا اعلان تھا ہمیں ابھی بھی 83۔98 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیشن کی توقع ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ابھی حاصل نہیں ہوا ہے اگر یہ 29۔99 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 00۔100 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے





        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 83۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔98 اور سٹآپ لاس لیول 24۔99 پر ہے
           
        • #199 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 اپریل 2017






          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین بے روزگاری ریٹ ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 0960۔1

          مضبوط ریزسٹنس 0954۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 0943۔1

          انر سیل ایریا : 0932۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 0907۔1

          انر بائے ایریا : 0882۔1

          اوریجنل سپورٹ : 0871۔1

          مضبوط سپورٹ : 0860۔

          1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0854۔1


          مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
             
          • #200 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 01 مئی 2017






            فی الوقت سونا 00۔1262 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت اہم سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1243 کا لیول ہے

            ریزسٹنس لیولز
            آر 1: $1,272.30

            آر 2: $1,273.00

            آر 3: $1,274.00

            سپورٹ لیولز

            ایس 1: $1,270.00

            ایس 2: $1,269.50

            ایس 3: $1,268.45


            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
               
            • #201 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ



              جی بی پی / یو ایس ڈی 2957۔1 کے لیول سے اوپر بریک کی کوشش میں ہے کیونکہ گزشتہ ہفتہ سے بُلز مضبوطی حاصل کررہے ہیں - بہرحال سست انداز میں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی موو ہوئی ہے - اگر یہ لیول اوپر کی جانب ٹّوٹ جاتے ہیں تو یہ 3029۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور قدرے سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے





              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2957 / 1.3029

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2957۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3029۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2887۔1 پر ہے
                 
              • #202 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مئی 2017





                جی بی پی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر نے ہائیر ٹاپ اور ہائیر باٹمز کو 28 اپریل سے ریکارڈ کروایا ہے جو کہ مثبت صورتحال ہے - آضافہ کی موو کو عمل میں لانے کے لئے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس کو رائزنگ ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے - لہذا جب تک 80۔143 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 145 اور 60۔145 کے لیولز تک متوقع ہے

                پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 60۔145 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 30۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 00۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 80۔143 کے لیول پر ہے

                ریزسٹنس لیولز

                145.00, 145.60, 146.35

                سپورٹ لیولز

                143.30,143.00,142.20

                   
                • #203 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مئی 2017






                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب کی موو لئے ہوئے ہے - اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور بُلش رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس کو 27 اپریل سے ابتک اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے


                  لہذا جب تک 6890۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 6940۔0 اور 6955۔0 کے لیولز تک متوقع ہے


                  پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6940۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6955۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6875۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6850۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6890۔0 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز

                  0.6940, 0.6955, 0.6975

                  سپورٹ لیولز

                  0.6875, 0.6850, 0.6800
                     
                  • #204 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 مئی 2017



                    جی بی پی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو میں اضافہ کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ بُلش رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول تک آیا ہے اور اوپر کی جانب تبدیلی لے رہا ہے



                    لہذا جب تک 55۔144 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 50۔145 اور حتی کہ 00۔146 کے لیولز تک متوقع ہے

                    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 50۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔146 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 05۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 70۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 55۔144 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    145.050, 146.00,146.35

                    سپورٹ لیولز

                    144.05,143.70,143.20
                       
                    • #205 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 مئی 2017




                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے مئی 1 سے ہائیر ہائی اور ہائی لوو بنائے ہیں جو کہ بُلش صورتحال کی تصدیق ہے - اضافہ کی موو کو مضبوط کرنے میں اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکٹر مزید اضافہ کی حمایت میں ہے لہذا جب تک 6925۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 6970۔0 اور حتی کہ 6990۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6970۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6990۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6900۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6880۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6925۔0 کے لیول پر ہے



                      ریزسٹنس لیولز
                      0.6970, 0.6990, 0.7025
                      سپورٹ لیولز
                      0.6900, 0.6880, 0.6850
                         
                      • #206 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 مئی 2017







                        پریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1 {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے

                           
                        • #207 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 مئی 2017




                          دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی



                          اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 6860- 6960۔0 میں ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 اور 6850۔0 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو کے لئے ضروری ہے - اس انداز کا متوقع ہدف 7250۔0 کا لیول ہے
                             
                          • #208 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 09 مئی 2017








                            اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے

                            دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے

                            بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی

                            حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا

                            اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی

                            چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے

                            جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1 {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے
                               
                            • #209 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مئی 2017




                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ ، جرمن ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگنز اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                              آج کے ٹیکنیکل لیولز

                              بریک آوٹ بائے لیول : 0980۔1

                              مضبوط ریزسٹنس 0974۔1

                              اوریجنل ریزسٹنس : 0963۔1

                              انر سیل ایریا : 0952۔1

                              ٹارگٹ انر ایریا : 0927۔1

                              انر بائے ایریا : 0902۔1

                              اوریجنل سپورٹ : 0891۔1

                              مضبوط سپورٹ : 0880۔1

                              بریک آوٹ سیل لیولز : 0874۔1

                              مشتری ہوشیار باش

                              اریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #210 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 مئی 2017




                                جی بی پی / جے پی وائے کا اپنی اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئِیر 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور وہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے لیول سے اوپر ابھی بھی موجود ہے جو کہ مثبت صورتحال ہے لہذا جب ک 15۔147 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 20۔148 اور 65۔148 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔148 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 65۔148 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 80۔146 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 35۔146 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 15۔147 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز
                                148.20, 148.65, and 149.35
                                سپورٹ لیولز
                                146.80,146.35,145.70
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X