تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #181 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اپریل 2017





    جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور یہ بئیرش فلیگ بنانا متوقع ہے لیکن اس کی تصدیق ابھی نہیں ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - اس تمام کے علاوہ 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہیں

    مختصر یہ کہ جب تک 15۔137 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے نیا پُل بیک 15۔136 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 70۔135 کے لیول تک لے جائے گی

    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 15۔136 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 135.70 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 15۔137 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 75۔137 اور دوسرے ہدف 15۔138 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

    ریزسٹنس لیولز

    137.75, 138.15,138.45

    سپورٹ لیولز

    136.15,135.70،135.00
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #182 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اپریل 2017







      آج جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹمنٹ ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس 3 : 37۔109

      ریزسٹس 2 : 109.16

      ریزسٹنس 1 : 95۔108

      سپورٹ 1 : 69۔108

      سپورٹ 2 : 48۔108

      سپورٹ 3 : 26۔108

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

         
      • #183 Collapse

        سلور کا تجزیہ برائے 17 اپریل 2017




        قیمت اضآفہ کے رجحان کے چینل میں تجارت کررہی ہے - قیمت نے 75۔18 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ قیمت ایک واضح اضافہ کے چینل میں ہے - میڈین ٹرینڈ لائن اہم ہے - اہم سپورٹ لیول 48۔18 کے لیول پر ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - پہلا ہدف 75۔18 کے لیول پر ہے

        ریزسٹنس لیولز
        آر 1: 18.60
        آر 2: 18.62
        آر 3: 18.65

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 18.55
        ایس 2: 18.53
        ایس 3: 18.50
           
        • #184 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 17 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          یو ایس ڈی ایکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کی ہے تاکہ بئیرش سہارا حاصل کرسکے جو کہ مزید مضبوطی بناسکے اور 00۔100 کے لیول تک پُل بیک کرسکے - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انڈیکس 12 اپریل کے بلند ترین لیول سے پُل بیک کی کوشش کرے گا اور اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم 97۔100 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں








          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 54۔100 / 97۔100

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 14۔100 / 79۔99

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 14۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 79۔99 اور سٹاپ لاس لیول 47۔100 پر ہے
             
          • #185 Collapse

            isnaforex kayu jko bi daily kay signal uprdate kiyay jatay hai wo tu ohat hi bet hotay hai aur in ki help lay kay aikmbohat hia chi trade karnay ko mil sakti hai ap trade kay signals ko lazmi hi check karay aur khud bi trade idea dekhay
             
            • #186 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2017






              جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اور اپنی واپسی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے اور اس کا ٹیکنیکل ری باونڈ جاری رکھنا متوقع ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج 50 کے پریڈ سے اوپر ہے اور آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - انٹرا ڈے صورتحال مثبت ہے

              لہذا جب تک 60۔136 کا لیول نیچے کی جانب قئم ہے مزید اضآفہ 30۔136 اور 95۔136 کے لیولز تک متوقع ہے

              پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 75۔137 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 35۔138 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 30۔136 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 95۔135 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 60۔136 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس لیولز

              137.75, 138.35, 138.75

              سپورٹ لیولز

              136.30,135.95 135.25
                 
              • #187 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2017







                   
                Last edited by ; 18-04-2017, 07:09 PM. وجہ: Formating Paragraph
                • #188 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اپریل 2017








                  جی بی پی / جے پی وائے کا اپنی اضآفہ کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور اس کا اپنا ٹیکنیکل ری باونڈ جاری رکھنا متوقع ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج 50 پریڈ سے اوپر ہے اور آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول پر ہے اور س میں تنزلی کی موو کمزور ہے - انٹرڈے صورتحال مثبت ہے - لہذا جب تک 35۔138 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 00۔140 اور 60۔140 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 60۔140 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 80۔137 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 30۔137 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 35۔138 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز
                  140.00, 140.60,141.35
                  سپورٹ لیولز
                  137.80,137.30, 136.45
                     
                  • #189 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اپریل 2017




                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ مووونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس آئی کو 17 اپریل سے بُلش ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے لہذا جب تک 6985۔0 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 7060۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7060۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7090۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6960۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6940۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6985۔0 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    0.7060, 0.7090, 0.7135

                    سپورٹ لیولز

                    0.6960, 0.6940, 0.6910

                       
                    • #190 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 اپریل 2017






                      جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ صورتحال بُلش ہے - پئیر 50 پریڈ موونگ ایوریج کے گرد سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج 50 پریڈ سے اوپر ہے - اور ار ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے لیکن یہ کمزور ہے - انٹر ڈے صوتحال مثبت ہے لہذا جب تک 85۔138 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 15۔140 اور 60۔140 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 15۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 60۔140 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 35۔138 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 80۔137 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 35۔138 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز

                      140.15, 140.60,141.35

                      سپورٹ لیولز

                      138.35,137.80,137.30
                         
                      • #191 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 20 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ



                        انڈیکس 00۔100 کے نفسیاتی لیول سے نیچے ہونے والی تنزلی سے بہتری کی کوشش میں ہے اور یہ 97۔99 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو ہمیں اس کا 54۔100 کے لیول تک جانا متوقع ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - بہرحال ذیادہ متوقع صورتحال ابھی بھی بئیرش ہی ہے







                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.97 / 100.54

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.48 / 99.17

                        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 48۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 17۔99 اور سٹآپ لاس لیول 79۔99 پر ہے
                           
                        • #192 Collapse

                          24، اپریل 2017 کے یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ






                          :مجموعی جائزہ

                          ایک گھنٹے کی چارٹ پر، یورو / یو ایس ڈی کی جوڑی 1،0801 اور 1،0701 کی حمایت کی سطح سے بڑھتے رجحان کی طرف اشارہ کر رہی ہے. فی الحال، قیمت ایک بڑھتے ہوئے چینل میں ہے. گزشتہ کل، مارکیٹ گیپ کی وجہ 1،0801 اور 1،0701 کی سطح سے اوپر کھلی. اس بات کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر کی طرف سے ہوئی ہے جو یہ بتاتے ہیں کہ ہم اب بھی ایک بڑھتے رجحان کی مارکیٹ میں ہیں. کیوں قیمت اب بھی پذیری اوسط (100) سے اوپر ہے، فوری حمایت 1،0801 سے اوپر دیکھی گئی ہے.ایک گھنٹے کی چارٹ پر، یورو / یو ایس ڈی کی جوڑی 1،0801 اور 1،0701 کی حمایت کی سطح سے بڑھتے رجحان کی طرف اشارہ کر رہی ہے. فی الحال، قیمت ایک بڑھتے ہوئے چینل میں ہے. گزشتہ کل، مارکیٹ گیپ کی وجہ 1،0801 اور 1،0701 کی سطح سے اوپر کھلی. اس بات کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر کی طرف سے ہوئی ہے جو یہ بتاتے ہیں کہ ہم اب بھی ایک بڑھتے رجحان کی مارکیٹ میں ہیں. کیوں قیمت اب بھی پذیری اوسط (100) سے اوپر ہے، فوری حمایت 1،0801 سے اوپر دیکھی گئی ہے. چنانچہ سب سے پہلی حمایت کو 1،0801 کی سطح پر مقرر کیا گیا ہے. لہذا، مارکیٹ 1،0885 کے ارد گرد ایک تیز رجحان کی علامات ظاہر ہونے کا امکان ہے. دوسرے الفاظ میں، خریدنے کے احکامات 1،0885 کی سطح پر پہلے ہدف کے ساتھ پہلے مزاحمت (1.0801) کے اوپر کی سفارش کی جاتی ہے. مزید برآں، اگر رجحان 1،0885 کے پہلے مزاحمت کی سطح کے ذریعے بریکآؤٹ کرنے کے قابل ہو. تو اسے جوڑی کو دکھانا چاہیے کہ وہ 1،0976 کے دوگنی اونچائی پر چڑھ رہی ہے. یہ سمجھنا بھی عقلمندی کی بات ہوگی کہ ایک سٹاپ لوس کو کہاں رکھیں؛ اس 1،0701 کی دوسری حمایت کے نیچے مقرر کیا جانا چاہئے.

                          ہفتہ وار تکنیکی تجزیہ:

                          آر3: 1،0976
                          ر2: 1،0876
                          آر1: 1،0801
                          پی پی: 1،0701
                          آر1: 1،0626
                          آر2: 1،0526
                          آر3: 1،0451آ
                             
                          • #193 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 24 اپریل 2017








                            اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3530۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول موجود ہے ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا
                               
                            • #194 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 25 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              جی بی پی / یو ایس ڈی قطع نظر اس بات کے کہ فرانس کے الیکشن کے نتائج میں ایک سیل کی موو تھی ابھی بھی کنسولیڈیشن رینج میں موجود ہے - جو کہ 2875۔1 اور 2728۔1 کے لیولز کے درمیان ہے - ہم بُلش رجحان کی حمایت میں ایک مختصر رینج دیکھ رہے ہیں- 2875۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹَ قیمت کو اگلے ہدف 3029۔1 تک لے جائے گا جب کہ پُل بیک سے قیمت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرے گی



                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2875 / 1.3029

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2728 / 1.2652

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید لے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2875۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3029۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2723۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #195 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 25 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                قلیل مدتی تناظر میں یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی تنزلی کے تناظر میں ہے کیونکہ مارکیٹ میں فرانس کے انتحابات کے پیش نظر رسک کی صورتحال قائم ہے - فی الوقت انڈیکس 83۔98 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے اس لیول سے وجہ سے مزید تنزلی کی موو محدود ہوئی تھی - اسی وجہ سے ہمیں بہتری کی امید ہے 28۔98 کے لیول سے اوپر کی ٹیسٹنگ قیمت کو 00۔100 کے لیول تک لے جائے گی جو کہ اوپر کی جانب ایک اہم ٹیسٹ ہے






                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97

                                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42

                                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 83۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔98 اور سٹاپ لاس لیول 24۔99 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X