روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1171 Collapse

    جی بی پی / یو ایسڈی کا تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

    جی بی پی / یو ایس ڈی 3985۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنے کے بعد ہر انداز اپنے اضافہ کے عمل کو بڑھا رہا ہے - فی الوقت یہ 4078۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ پئیر میں مزید اضآفہ کا عمل روکے ہوئے ہے - اگر یہاں بریک آوٹ عمل میں آجاتا ہے تو ہمیں 3134۔1 کے لیول کی جانب تسلسل کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4134 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3985 / 1.3849 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ،ٹیک پرافٹ لیول 4134۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4024۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1172 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 مارچ 201

      پئیر نے مارچ 19 کے لیول سے نیچے واپسی کا عمل شروع کیا ہے یہ مضبوطی کی موو اس وجہ سے سامنے آئی تھی "ہارڈ برایگزٹ" کی ڈیل حتمی ہونے کی اطلاع آرہی تھی - پرائس ایکشن ابھی 2988۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کا اشارہ کررہا تاکہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے جو کہ فی الوقت ایک ڈائنیمک سپورٹ ہر اعتبار سے فراہم کررہا ہے - یہ موونگ ایوریج 3849۔1 کے سپورٹ لیول سے آگے موجود ہے ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3988 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3849 / 1.3753

      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3849۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3948۔1 پر ہے

         
      • #1173 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 مارچ 2018

        ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے کے گرد گھوم رہا ہے اور یہ 63۔90 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ سائیڈ وے رینج موجود ہے - یہ غیر یقینی صورتحال اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ قلیل مدتی تناظر میں یو ایس ڈی ایکس کوئی فیصلہ کُن سمت لے سکتا ہے - اگر 63۔90 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو اگلا ہدف 75۔91 کا لیول ہوگا - جب کہ نیچے کی جانب انڈیکس 36۔89 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

           
        • #1174 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 26 ما&#1585

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کے صدر جینز وائیڈمان کی تقریر شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2414۔1 مضبوط ریزسٹنس 2407۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2395۔1 انر سیل ایریا : 2383۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2354۔1 انر بائے ایریا : 2325۔1 اوریجنل سپورٹ : 2313۔1 مضبوط سپورٹ : 2301۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2294۔1


             
          • #1175 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بھی اور امریکہ کی جانب سے بھی کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 105.52 ریزسٹنس 2: 105.32 ریزسٹنس 1: 105.11 سپورٹ 1: 104.85 سپورٹ 2: 104.65 سپورٹ 3: 104.44


               
            • #1176 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2018

              یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش انداز میں تجارت کررہا ہے اور 36۔89 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوا ہے - اس لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے کہ تاکہ قیمت مزید کمزور ہونے کے بعد 88۔87 کے لیول تک جاسکے - بہرحال اگر انڈیکس حالیہ لیول سے واپسی کرتا ہے تو یہ 63۔90 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                 
              • #1177 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2018

                جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہر اعتبار سے بُلش رجحان قائم ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعہ کے بلند ترین سے واپسی کی ہے - 4100۔1 کے لیول کے گرد باٹم بنا ہے جہاں بُلز مزید مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں کہ قریب مدتی تناظر میں نیاء بلند ترین لیول حاصل کرسکیں - اگر پئیر 4177۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا بریک اّوٹ کرتا ہے تو یہ مزید اوپر 4200۔1 کے نفیساتی لیول تک جاسکتا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4134 / 1.4177 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985


                   
                • #1178 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج بنک آف جاپان کی جانب سے کوور سی پی ائی کی سالانہ اور ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور سی پی کنزیومر کانفڈنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کم کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 106.20. ریزسٹنس 2: 105.99. ریزسٹنس 1: 105.79. سپورٹ 1: 105.53. سپورٹ 2: 105.33. سپورٹ 3: 105.12.

                     
                  • #1179 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 27 ما&#1585

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، شپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور سی پی کنزیومر کانفڈنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کم کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2516۔1 مضبوط ریزسٹنس 2509۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2497۔1 انر سیل ایریا : 2485۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2456۔1 انر بائے ایریا : 2427۔1 اوریجنل سپورٹ : 2415۔1 مضبوط سپورٹ : 2403۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2396۔1

                       
                    • #1180 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 مارچ 2018

                      قلیل مدتی تناظر میں پئیر مضبوط ہے کیونکہ پرائس ایکشن 4136۔1 کے سپورٹ زون سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 4225۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے جو کہ 4269۔1 کے لیول سے قبل آخری رکاوٹ ہے اور یہ اگر اس لیول پر بریک اّوٹ کرتا ہے تو قلیل مدتی تناظر میں بُلز مضبوط ہوسکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہیں

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4225 / 1.4269 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4136 / 1.4061 اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4225۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4269۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4185۔1 پر ہے

                         
                      • #1181 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 27 مارچ 2018

                        ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے نیچے دباو کا شکار ہے اور ابھی 36۔89 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹی ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں مزید نقصان کا اشارہ دے رہی ہے فرکچرل موجود ہیں جو کہ آنے والے دنوں میں بئیرش رجحان کی مضبوطی کا سبب ہوگا - یو ایس ڈی ایکس 88۔87 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے اور یہ منفی زون میں ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔ 87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                           
                        • #1182 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 مارچ 2018

                          یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے کم ترین لیول سے واپسی کی ہے اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں یہ ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے تا کہ یہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان دوبارہ بنا سکے - اگر ایساء ہوتا ہے تو قیمت ممکنہ طور پر 88۔87 کے سپورٹ زون تک نیچے جاسکتی ہے - جب کہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک سے قیمت 63۔90 کے ریزسٹنس لیول جاسکے گی

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                             
                          • #1183 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 مارچ 201

                            منگل کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 4225۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد کمزوری کی موو کی تھی - فی الوقت پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر واپسی کررہا ہے اور اس کا بُلش رجحان دوبارہ بنانا متوقع ہے تاکہ یہ 4269۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب اہم سپورٹ 4061۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4225 / 1.4269 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4136 / 1.4061 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4225۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4269۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4185۔1 پر ہے

                               
                            • #1184 Collapse

                              ٹیکنیکل لیولز : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس &#

                              آج جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور فائنل جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 106.13. ریزسٹنس 2 : 105.32. ریزسٹنس 1 : 105.72. سپورٹ 1 : 105.45. سپورٹ 2 : 105.25. سپورٹ 3 : 105.04.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1185 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور فائنل جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2468۔1 مضبوط ریزسٹنس 2461۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2449۔1 انر سیل ایریا : 2437۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2408۔1 انر بائے ایریا : 2379۔1 اوریجنل سپورٹ : 2367۔1 مضبوط سپورٹ : 2355۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2348۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X