روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1111 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا کا تجزیہ برائے 21 فروری 2018

    جی بی پی / یو ایس ڈی 16 فروری کے بلند ترین لیول سے واپس ہوا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں فی الوقت 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور اس کو 3939۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر 3753۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے - اوپر کی جانب اگر پئیر 4078۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 4209۔1 کا لیول ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قلیل مدتی تناظر میں بُلز کی حمایت میں ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1112 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 21 فروری 2018


      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے کا اپنی اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر 90۔149 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کئے ہوئے ہے - اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھَے گی - آر ایس آئی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کا اشارہ مل رہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 90۔149 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 25۔151 اور 70۔151 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضآد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 90۔149 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 45۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 90۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔151 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

      ریزسٹنس لیولز 151.25, 151.70, 152.35

      سپورٹ لیولز 149.45, 148.80, 148.00

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
         
      • #1113 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 فروری 2018

        Click image for larger version

Name:	AYS0AYByS3_nvUbKC0qMOg.png
Views:	1
Size:	82.5 کلوبائٹ
ID:	12317978


        نیچے کی جانب کا ہدف کل کے تجزیہ کے مطابق حاصل ہوا تھا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ابھی بھی بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 16 فروری سے بئیرش ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں دونوں نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں اضافہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ 7375۔0 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 7305۔0 اور 7280۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 0.7410, 0.7440,0.7485.

        سپورٹ لیولز 0.7335, 0.7295,0.7330.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #1114 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 فروری 2018

          Click image for larger version

Name:	Jy78oszFSl6t42_HOgpzPQ.png
Views:	1
Size:	83.5 کلوبائٹ
ID:	12317979

          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا اضآفہ کے رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر دونوں اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضآفہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس بلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 9325۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 9410۔0 اور 9450۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 9325۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 9410۔0

          ریزسٹنس لیولز 0.9410, 0.9450, 0.9485

          سپورٹ لیولز 0.9295, 0.9260, 0.9230.



          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #1115 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 فروری 2018


            کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر کا ابھی بھی اپنی اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے جب کہ اس کو 20 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - 16 فروری سے بننے والی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن ابھی بھی قائم ہے - مضبوط موو اچھی سمت کی حامل 20 پریڈ اور 50 پریڈ موو ایوریج سے ہے - اگلے والے ریزسٹنس لیولز 40۔108 اور 90۔108 کے لیولز ہیں متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔107 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 70۔106 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔108

            ریزسٹنس لیولز 108.40, 108.90, 109.15

            سپورٹ لیولز 106.70, 106.45,106.00.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #1116 Collapse

              Hy friends! Yeh bahut he acha form ha yahan say kafi sari chezain seekhnay ko milti hain. Trading singal ko sahe tarha say study karna aik achay trader k leay bahut zaruri ha. Hum practice kr k signal ko read kr sktay hain k best trde lgnaya k leay kon sa acha time ha
               
              • #1117 Collapse

                Ziyada tar log RSI ko best indicator samjhtay hain. RSI k elawa bhi kafi saray indicator hain jin ki madad say hmain exact trade lganay ka idea ho jata ha
                 
                • #1118 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 فرو&#1585

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ ، ای سی بی مانیٹری پالیسی میٹنگ اکاونٹ، جرمن ائی ایف او بزنس کلائمیٹ اور فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کی کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2332۔1 مضبوط ریزسٹنس 2325۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2313۔1 انر سیل ایریا : 2301۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2272۔1 انر بائے ایریا : 2243۔1 اوریجنل سپورٹ : 2231۔1 مضبوط سپورٹ : 2219۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2212۔1


                     
                  • #1119 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 107.89. ریزسٹنس . 2: 107.68. ریزسٹنس . 1: 107.47. سپورٹ . 1: 107.20. سپورٹ . 2: 106.99. سپورٹ . 3: 106.78.


                       
                    • #1120 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 22 فروری 2018

                      یو ایس ڈی ایکس 36۔89 کے سپورٹ لیول سے اوپر جانے میں کامیاب رہا ہے اور یہ ابھی 63۔90 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - بُلز ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کے لئے کافی قوت جمع کرنے کی کوشش میں ہیں لہذا تنزلی کی موو کا رسک واضح طور پر موجود ہے - ایک مرتبہ انڈیکس 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک کرلیتا ہے تو اس سے قیمت 88۔87 کے لیول پر ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                         
                      • #1121 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 فرو&#1585

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم ایرپورٹس میں فائنل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، فائنل سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن فارئنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ایف ای ڈی مانیٹری پالیسی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2386۔1 مضبوط ریزسٹنس 2379۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2367۔1 انر سیل ایریا : 2355۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2326۔1 انر بائے ایریا : 2297۔1 اوریجنل سپورٹ : 2285۔1 مضبوط سپورٹ : 2273۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2266۔1

                           
                        • #1122 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی سالانہ اور نیشنل کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ایف ای ڈی مانیٹری پالیسی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 107.41. ریزسٹنس 2 : 107.20. ریزسٹنس 1 : 106.99. سپورٹ 1 : 106.99. سپورٹ 2 : 106.53. سپورٹ 3 : 106.32.

                             
                          • #1123 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 فروری 2018

                            -انڈیکس نے جمعرات کے روز ایک بئیرش سیشن بنایا تھا اور یہ کہ اس کا کسی بھی وقت 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - 36۔89 کا سپورٹ لیول ابھی بھی ہر لحاظ سے قائم ہے اور یہ ہمیں تنزلی کے بریک آوٹ کی توقع ہے کہ تاکہ قیمت 88۔87 کے لیول تک کمزور ہوسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوپر بیان کئے گئے بئیرش اشارہ کے حق میں ہے کیونکہ یہ منفی زون میں ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                               
                            • #1124 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 فروری 2018

                              جی بی پی / یو ایس ڈی 22 فروری ہونے ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ کے بعد 3939۔1 کے سپورٹ زون سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - 200 ایس ایم اے ابھی بھی ڈائنیممک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور یہ کہ اس سے اوپر کی بریک قیمت سے قیمت اگلے ہدف 4078۔1 تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کی حمایت میں قلیل مدتی تناظر میں ہے -

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئریش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1125 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 فرو&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے ای سی بی کے صدر ماریو ڈراگہی کی تقریر کے علاوہ کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو ۔ یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2351۔1 مضبوط ریزسٹنس 2344۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2332۔1 انر سیل ایریا : 2320۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2291۔1 انر بائے ایریا : 2262۔1 اوریجنل سپورٹ : 2250۔1 مضبوط سپورٹ : 2238۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2231۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X