جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جولائی 2017
ہفتہ کے آغاذ پر جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3037۔1 کے ریزسٹنس زون سے واپسی کی ہے لیکن یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس ہفتہ کا سفر بُلش ہی رہے گا کیونکہ ایچ ون چارٹ میں پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے - اسی وجہ سے ہمیں 3037۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ متوقع ہے تاکہ قیمت 3106۔1 کے لیول تک جاسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.3106 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2968 / 1.2882 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد ہر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3106۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2968۔1 پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим