سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 فروری 2019
سونے کی قیمت نے بریک آوٹ ایریا 1326 سے کچھ اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سونے میں حالیہ پرائس ایکشن اس بات کا اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو اضافہ کی موو سے ذیادہ امکانات رکھتی ہے - سونے کی قیمت ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ بنا رہی
جامنی لکیریں - بُلش چینل نیلی مستطیل - بئیرش فلیگ کا ہدف نیلی لکیر - بئیرش فلیگ سونے کی قیمت توقع کے مطابق چینل کی بالائی حد سے واپس ہوئی ہے اور 1326- 1330 کے لیول تک اس نے پُل بیک کیا ہے جو کہ ہمارا قلیل مدتی ہدف تھا - سپورٹ آبھی 1321 - 1323 کے لیول پر بنی ہے اور ریزسٹنس 1333 کے لیول پر ہے سونا اگر سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو قیمت بُلش چینل کی زیریں حد تک جاسکتی ہے جس سے یہ 1300 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ تک جائے گی - 1333 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے حالیہ بلند ترین لیول ٹیسٹ ہو سکے گا

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим