یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&
ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا رہا ہے جہاں رائٹ شولڈر فی الوقت بن رہا ہے فی الوقت 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری 1830۔1 کے لیول کی جانب بنائی ہے - یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول گرد ایسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا ڈیلی چارٹ میں مارکیٹ کی بئیرش صورت حال ذیادہ واضح ہے پئیر کو 1500۔1 کے لیول سے نیچے کی ایک تیز رفتار تنزلی کی ضرورت ہے بہرحال 1520۔1 کا پرآئس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں ایک اور بُلش پُل بیک بنا تھا یورو / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت 1750۔1 - 1500۔1 کے ٹیکنیکل لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے ایک اور بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد تک متوقع ہے {1750۔1} جہاں بئیرش منسوخی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1750۔1 کے لیول سے کوئی بھی بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 1850۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим