جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 مارچ 2018
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3859۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ سپورٹ 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 3863۔1 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3953۔1 کے لیول پر ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3928 آر 2: 1.3953 آر 3: 1.3955 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3863 ایس 2: 1.3820 ایس 3: 1.3796
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим