یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے
اجمالی جائزہ
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9520۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9520۔0 کے لیول سے نیچے گیا تھا {9520۔0 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول } تاکہ 9422۔0 کے لیول پر باٹم کرسکے -بہرحال قیمت نے 9422۔0 کے لیول سے واپسی کی تھی اور یہ 9482۔0 کے لیول کے گرد موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9520۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9551۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9453۔0 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ 9483۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے کیونکہ یہ اس ہفتہ اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ پئیر 9520۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے اور یہ 9453۔0 کے پہلے سپورٹ لیول تک جارہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر 9453۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9453۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تاکہ یہ اپنے اہداف 9422۔0 اور 9384۔0 کے لیولزتک جاسکے جب کہ دوسری طرف اگر 9551۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим